منگل , 23 اپریل 2024

breaking_news

ریاض کانفرنس کے شرکاء مجرموں کے جھانسے میں نہ آئیں: تحریک انصار اللہ

جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے مختلف علاقوں منجملہ صعدہ، مآرب، حجہ اور الجوف پر وحشیانہ بمباری کی ہے۔یمن کے المسیرہ ٹی وی نے اعلان کیا ہے کہ جارح سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے صرواح کے علاقے نجد العتق پر آٹھ بار، مدغل الجدعان پر چھے بار اور صوبہ مآرب کے مجرز علاقے پر دو بار بمباری کی۔صوبہ …

مزید پڑھیں »

شاہی حکومت کی سرنگونی اور اسلامی انقلاب کی تحریک کے آغاز کا دن

15خرداد مطابق 4 جون، ایران کی تاریخ میں بہت اہمیت کا حامل ہے۔ 15 خرداد 1342 ہجری شمسی مطابق چار جون 2020 کو بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی قیادت میں اسلامی انقلاب کی تحریک کے آغاز کا دن ہے۔ شاہی حکومت کے جاسوسوں نے حکومت مخالف مظاہروں کو کچلنے کے مقصد سے مدرسہ فیضیہ پر حملہ …

مزید پڑھیں »

امریکا میں پولیس اور مظاہرین ک درمیان جھڑپیں جاری

امریکہ میں پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام شہری جارج فلائیڈ کے قتل کے خلاف، شہر شہر مظاہرے ہو رہے ہیں، پورٹ لینڈ میں کرفیو کے باوجود مظاہرین سڑک پر نکل آئے۔سیاہ فام شہری جارج فلائیڈ کی سفید فام پولیس اہلکاروں کے ہاتھوں موت پر امریکا بھر میں مظاہروں کاسلسلہ نویں روز بھی جاری ہے، چالیس شہروں میں کرفیو کے باوجود …

مزید پڑھیں »

دہشتگردوں کے خلاف شامی فوج کا آپریشن کلین اپ

شام کی فوج نے کل رات صوبہ رقه کے الروضہ علاقے پر دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر زبردست کارروائی کی۔المیادین ٹیلی ویژن چینل کی رپورٹ کے مطابق شام کی فوج نے اس آپریشن کلین اپ میں اس علاقے میں دہشتگردوں کے اہم ٹھکانوں اور مراکز کو منہدم کیا۔ اس آپریشن کے دوران شام کی فوج نے علاقے میں بارودی سرنگوں کو …

مزید پڑھیں »

ایران کے خلاف امریکی اقدامات پر خدشات ہیں: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے امریکہ کی جانب سے سفارتکاروں کے خلاف عائد سفری اور ویزہ پابندیوں سے متعلق تشویش کا اظہار کیا ہے۔اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن دوجاریک نے بدھ کے روز پریس کانفرس کے دوران امریکہ کی جانب سے اسلامی جمہوریہ ایران اور بعض دیگر ملکوں کے سفارتکاروں کو ویزہ جاری نہ کرنے اور آمد و رفت میں پابندیاں عائد …

مزید پڑھیں »

امریکا کی آدھی آبادی نے ٹرمپ کو نسل پرست قرار دیدیا

امریکا کی آدھی سے زيادہ آبادی نے صدر ٹرمپ کو نسل پرست قرار دے دیا ہے۔امریکی صدر ٹرمپ کو نسل پرست کہی جانے کی بات کا انکشاف حالیہ سروے میں ہوا جہاں باون فیصد امریکیوں نے کہا کہ ‘وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نسل پرست سمجھتے ہیں’۔سروے ميں شامل سینتیس فیصد امریکیوں کے خیال میں ٹرمپ نسل پرست نہیں …

مزید پڑھیں »

بھارتی فوجی مہم جوئی کے نتائج ناقابل کنٹرول ہوں گے، آئی ایس پی آر

راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے سربراہ میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ بھارت کے لیے جواب ہےکہ ہم تیار ہیں، بھرپورطاقت سے جواب دیں گے۔ انہوں نے واضح کیا کہ بھرپور طاقت سے جواب کا مظاہرہ بھارت نے گزشتہ سال دیکھ لیا تھا۔ ڈی جی آئی ایس پی آرنے کہا ہے …

مزید پڑھیں »

ایران، سوا لاکھ کورونا مریض صحتیاب

ایران میں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد ایک لاکھ پچیس ہزار سے زائد ہوگئی ہے ۔ایران کی وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر کیانوش جہانپور نے بدھ کو اپنی روزانہ کی پریس بریفنگ کے دوران بتایا ہے کہ ملک میں اب تک ایک لاکھ پچیس ہزار دو سو چھے افراد کورونا وائرس سے صحت یاب ہو چکے ہیں …

مزید پڑھیں »

یمن کے لئے ریاض میں منعقدہ ڈونرز کانفرنس ظالم سعودی عرب کی مکاری، سازش اور منافیقت ہے؛ یمن کے وزیر اعظم آفس کا بیان

یمن کے وزیر اعظم آفس نے  یمن کے نام پر ظالم اور جارح سعودی اتحاد کی طرف سے ریاض میں منعقدہ ڈونرز کانفرنس پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایک سیاسی چال ہے۔ یمن کے لئے ریاض میں منعقدہ ڈونرز کانفرنس درحقیقت یمن میں جارح سعودی اتحاد کی عسکری قوت کی ناکامی کی طرف اشارہ کرتی ہے اور …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کا ملازمین کو 2 سال تک نصف تنخواہ دینے کا اعلان

سعودی عرب میں کورونا وائرس کے دوران معیشت کے استحکام اور کمپنیوں کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کے لیے ملازمین کو آئندہ دو سال تک نصف تنخواہ حکومت کی جانب سے دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔العربیہ کے مطابق سعودی عرب میں کورونا وائرس کے دوران معیشت کے استحکام اور کمپنیوں کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کے لیے نجی اداروں …

مزید پڑھیں »