جمعہ , 6 دسمبر 2019

breaking_news

ٹرمپ کا ایجنسیوں کو ایران سے ایٹمی معاہدے پر نظرثانی کا حکم

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایجنسیوں کو ایران کے متنازع جوہری پروگرام پر طے پائے جانیوالے سمجھوتے پر نظر ثانی کا حکم دیا ہے اور کہا ہے کہ یہ ثابت کیا جائے کہ آیا ایران کے ساتھ معاہدہ اور تہران پر پابندیوں کا خاتمہ امریکا کے مفاد میں ہے یا نہیں۔ امریکی صدر کے ترجمان نے …

مزید پڑھیں »

ایران، صدارتی انتخابات کے امیدواروں کے ناموں کا اعلان

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک )ایران میں صدارتی انتخابات میں شرکت کرنے والے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔اسلامی جمہوریہ ایران کے الیکشن کمیشن نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ گارڈین کونسل نے بارہویں صدارتی انتخابات کے لئے 6 امیدواروں کے ناموں کی تائید کر دی ہے ۔ بارہویں صدارتی انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں میں موجودہ …

مزید پڑھیں »

اسرائیل اور دہشتگرد ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں؛ شامی مندوب

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک )اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب بشار الجعفری نے جمعرات کے روز ایک بیان میں کہا کہ اسرائیل اور دہشتگرد ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں۔ جولان کا مسئلہ مشرق وسطیٰ کے اہم مسائل میں سے ہے مگر اب بھی اسرائیل اس پر قبضہ کئے ہوئے ہے۔جعفری نے کہا: حکومت دمشق نے ہمیشہ ہی فلسطینی …

مزید پڑھیں »

امریکا کا ایران کو ’’شکست‘‘ دینے کیلئے سعودی کوششوں کا خیر مقدم

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک ) امریکی سیکریٹری دفاع جیمز میٹس نے وسطی ایشیاء اور اس کے اطراف کے خطوں میں ایران کے بڑھتے ہوئے اثرو رسوخ کو شکست دینے کے لیے سعودی کوششوں کو سراہا ہے۔واشنگٹن میں موجود امریکی محمکہ دفاع (پینٹاگون) کی جانب سے جاری ہونے والے ایک بیان کے مطابق جیمز میٹس کا کہنا تھا کہ خطے میں ایران …

مزید پڑھیں »

طالبان سے روس کے رابطوں پر اعتراض درست نہیں، حامد کرزئی

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک ) افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے طالبان کے ساتھ روس کے رابطوں پر اعتراض کو مسترد کردیا ہے ، ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے کہا کہ یہ اعتراض درست نہیں کیونکہ امریکا بھی طالبان سے بات کرتا ہے ۔ ناروے ، جرمنی اور دیگر ملک بھی طالبان سے بات کرتے ہیں، یہ روس کا …

مزید پڑھیں »

پیرس فائرنگ، داعش نے ذمے داری قبول کرلی

پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک )پیرس کی مشہور شاہراہ شانزے لیزے پر فائرنگ سے دو پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔فرانسیسی صدرفرانسوا اولاند اس واقعے کو دہشت گردی قرار دے دیا۔دہشتگرد تنظیم داعش نے واقعےکی ذمےداری قبول کرلی۔خوشبوکا شہر پیرس ایک بار پھر دہشت گردی کا نشانہ بن گیا۔گزشتہ رات پیرس کی مشہورشاہراہ شانزےلیزے پرفائرنگ سے دو پولیس اہلکار زخمی ہوئے جو بعد میں …

مزید پڑھیں »

سید عمار الحکیم کا دورہ مصر؛ مصری صدر اور شیخ الازہر سے ملاقاتیں

قاہرہ (مانیٹرنگ ڈیسک ) عراق کے قومی اتحاد کے سربراہ سید عمار حکیم نے مصر کے صدر عبد الفتاح السیسی سے ملاقات کی ہے ۔ دوران ملاقات دونوں رہنماؤں کے درمیان دہشتگردی کے خلاف جاری جنگ کے بارے میں گفتگو بھی ہوئی۔تفصیلات کے مطابق یہ ملاقات مصر کے قصر الاتحادیہ میں منعقد ہوئی، اس میں عراق کی تازہ صورتحال پر …

مزید پڑھیں »

روس نے شمالی کوریا کے خلاف بیان کو ویٹو کردیا

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک )روس نے سلامتی کونسل میں شمالی کوریا کے خلاف امریکی بیان کو ویٹو کردیا ہے۔ دوسری جانب جنوبی کوریا کے عبوری صدر نے ملک کی مسلح افواج کو پوری طرح تیار رہنے کا حکم دیا ہے۔سفارتی ذرائع نے بتایا ہے کہ روس نے شمالی کوریا کے خلاف سلامتی کونسل کے بیان کو ویٹو کا حق استعمال کرتے …

مزید پڑھیں »

حزب اللہ کا اسرائیل کے ممکنہ حملے کا منہ توڑ جواب دینے کا اعلان

بیروت (مانیٹرنگ ڈیسک )حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ شیخ نعیم قاسم نے لبنان پر اسرائيل کے ممکنہ حملے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اسرائیل نے لبنان پر حملے کی حماقت کی تو اسے منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔ شیخ نعیم قاسم نے شام کے بارے میں امریکی مؤقف اور الشعیرات پر امریکی حملے کی …

مزید پڑھیں »

ایران فلسطینیوں کا مخلص اور سچا حامی ہے،فلسطینی علماء کونسل

مقبوضہ بیت المقدس(مانیٹرنگ ڈیسک )فلسطینی علماء کونسل کے ترجمان نے ایران کو فلسطینی مزاحمتی تحریک کا سچا اور مخلص حامی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین کے خلاف عربوں کی سازشوں کا سلسلہ جاری ہے لیکن اس کے باوجود ہم بیت المقدس کو اسرائيل کے ناپاک وجود سے پاک کرائیں گے۔فلسطینی علماء کے ترجمان نے کہا کہ عرب حکام …

مزید پڑھیں »