اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اتوار کی شب امریکی وزیر خارجہ کی جانب سے جوہری معاہدے سے نکلنے کے دعوے پر رد عمل دکھاتے ہوئے کہا کہ صرف ایک سرکش حکومت ہی عالمی قوانین کو پاؤں تلے روند کر خوشی محسوس کر سکتی ہے۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سید عباس موسوی نے …
مزید پڑھیں »breaking_news
پنٹاگون کی رپورٹ جھوٹ پر مبنی ہے: ایمنسٹی انٹرنیشنل
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ امریکی وزارت دفاع پنٹاگون علاقائی ملکوں من جملہ افغانستان، پاکستان اور عراق میں فضائی حملوں میں جاں بحق ہونے والوں کی صحیح تعداد بتانے سے گریزاں ہے۔ینگ جرنلسٹ کلب کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کے امور میں انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ٹوئیٹ کرتے ہوئے کہا کہ پنٹاگون فضائی حملوں میں جاں …
مزید پڑھیں »صدر روحانی کی عراقی وزیر اعظم الکاظمی کو مبارکباد
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے عراق کے نئے وزیر اعظم مصطفی الکاظمی کو عراق کا وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے عراق کے نئے وزیر اعظم مصطفی الکاظمی کو عراق کا وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ ایرانی صدر نے اپنے پیغام میں عراق …
مزید پڑھیں »مغربی ممالک کورونا کی مدیریت میں ناکام ہوگئے/ کورونا کے خلاف جہاد کی روایت بیان کرنے پر تاکید
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے کورونا وائرس سے متعلق اعلی قومی کمیٹی کے اجلاس سے ویڈیو لینک کے ذریعہ خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مغربی ممالک کورونا وائرس کی مدیریت کرنے میں بالکل ناکام ہوگئے ہیں۔رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے …
مزید پڑھیں »یو اے ای میں 60 ہزار پاکستانیوں نے وطن واپسی کیلئے خود کو رجسٹر کرالیا
ابوظہبی: کورونا وائرس اور تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی نے خلیجی ممالک کو بڑے معاشی بحران میں دھکیل دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ملازمتوں سے محرومی اور مستقبل غیر یقینی ہونے کی وجہ سے لاکھوں غیرملکی ملازمین نے وطن واپسی کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔ متحدہ عرب امارات میں 60 ہزار پاکستانی ملازمین نے وطن واپسی کے لیے خود کو رجسٹر …
مزید پڑھیں »عراقی وزیر اعظم کا ایران کے سفیر سے ملاقات
بغداد: عراق کے نئے وزیر اعظم "مصطفی الکاظمی” نے بغداد میں تعینات ایرانی سفیر "ایرج مسجدی” سے ایک ملاقات میں ایران سے بہترین تعلقات قائم کرنے پر دلچسبی کا اظہار کردیا۔تفصیلات کے مطابق الکاظمی نے آج بروز ہفتے کو وزرات عظمی کے محل میں عراق میں تعنیات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر سے ملاقات کی۔اس موقع پر انہوں نے اس …
مزید پڑھیں »امریکا میں کورونا وائرس سے مزید 1635 افراد ہلاک
امریکا میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 1635 افراد ہلاک۔ ہزاروں نئے کیسز کے اضافے کے ساتھ کورونا سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 13 لاکھ کے قریب پہنچ گئی۔ امریکا میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق امریکا میں کورونا کے باعث ایک ہی دن میں مزید 1600 سے زائد افراد …
مزید پڑھیں »نیوکلیئر ڈیل توڑنے پر امریکا کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے: ایران
ایران نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ نیوکلیئر ڈیل توڑنے پر امریکا کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کو لکھے گئے خط میں کہا ہے کہ لاقانونیت ساکھ کو متاثر اور عالمی امن و سلامتی کے لیے خطرہ بنتی ہے۔جواد ظریف نے اقوام متحدہ کے …
مزید پڑھیں »داعش کے متعدد دہشت گرد گرفتار کر لیے ہیں؛ عراقی کمانڈر
عراقی رضاکار فورس کے ایک کمانڈر نے صوبہ کرکوک میں داعش کے متعدد سرغنوں کی گرفتاری کی اطلاع دی ہے۔ عراقی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے کمانڈر ابو رضا نجار نے بتایا کہ حالیہ دنوں میں کرکوک اور نینوا صوبوں کے نواحی علاقوں میں داعش کے دہشت گرد بہت زیادہ ہوگئے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ داعشیوں کے پاس نینوا اور …
مزید پڑھیں »خطے کی صورتحال دھماکہ خیز ہے، آپسی تعاون ناگزیر: قطر
قطر کے وزیر خارجہ نے موجودہ چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے مغربی ایشیا کے ملکوں کے درمیان باہمی تعاون کو ضروری قرار دیا ہے۔قطر کے وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبد الرحمن آل ثانی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ نے تمام ملکوں کے لیے لاتعداد اقتصادی مشکلات پیدا کردی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر خطے کے …
مزید پڑھیں »