جمعرات , 25 اپریل 2024

breaking_news

کورونا وائرس، سعودی عرب کا اخراجات میں کمی، سخت معاشی فیصلوں کا اعلان

ریاض: کورونا وائرس سے ہونے والے معاشی نقصان کے پیش نظر سعودی عرب نے اپنے بجٹ اخراجات میں کمی لانے کا فیصلہ کیا ہے۔سعودی عرب کے وزیر خزانہ محمد الجدان نے ہفتے کو کہا تھا کہ کورونا وائرس سے معیشت کو دھچکا لگا ہے اور اس سے نمٹنے کے لیے کڑے اور تکلیف دہ فیصلے کیے جائیں گے۔ انھوں نے …

مزید پڑھیں »

داعش کا حملہ پسپا 4 دہشتگرد ہلاک

عراق کی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے صوبہ صلاح الدین کے العیث علاقے پر داعش کے حملے کو ناکام بنا دیا ہے۔فارس خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق الحشد الشعبی نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ الحشد الشعبی کے بریگیڈ 21 کے  جوانوں نے صوبہ صلاح الدین کے العیث علاقے پر داعش دہشتگرد گروہ کا حملہ پسپا اور دہشتگردوں …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کے ساتھ ’بحالی تعلقات‘ پرمبنی متنازع سعودی ٹی وی سیریز شدید تنقید کی زد میں

قطر: سعودی عرب میں یکم رمضان سے نشر ہونے والا ڈراما ’’ام ہارون‘‘ اپنے موضوع کے باعث متنازع ڈراما بن گیا ہے اور فلسطینیوں کی جانب سے اس ڈرامے کو نشر کرنے پر شدید تنقید کی جارہی ہے۔بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق الجزیرہ نیٹ ورک (قطر) نے اپنی ایک صحافی فاطمہ ترکی کی ایک رپورٹ نشر کی جس میں …

مزید پڑھیں »

افغان شہریوں کا حادثہ افغانستان کی سرزمین پر وقوع پذیر ہوا ہے: ایران

تہران: ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ افغان شہریوں کا حادثہ افغانستان کی سرزمین پر وقوع پذیر ہوا ہے اور ایرانی سرحدی فورس نے ہماری سرزمین پر اس حوالے سے کسی بھی واقعے کی تردید کی ہے۔ان خیالات کا اظہار "سید عباس موسوی” نے اتوار کے روز افغان ذرائع ابلاغ سے شائع ہونے والی خبر جس میں …

مزید پڑھیں »

ایران کی حشد الشعبی کے خلاف داعش دہشت گردوں کے مجرمانہ اقدام کی مذمت

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے رمضان المبارک میں عراق کی رضاکار فورس حشد الشعبی کے روزہ دار مجاہدین کے خلاف وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے مجرمانہ اقدام کی مذمت کی ہے۔مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سید عباس موسوی  نے رمضان المبارک میں عراق کی رضاکار …

مزید پڑھیں »

کربلاء میں داعش کا حملہ پسپا

عراق کی رضاکار عوامی فورس الحشدالشعبی نے کربلاء میں داعش دہشتگردوں کے حملے کو پسپا کر دیا ہےالحشد الشعبی کی چھبیسویں بٹالین کے کمانڈر حیدر الموسوی نے کہا ہے کہ صوبہ کربلا کے النخیب علاقے پر داعش دہشتگردوں نے حملہ کیا جسے حشد الشعبی کے جوانوں نے ناکام بناتے ہوئے دہشتگردوں کو پسپا ہونے پر مجبور کر دیا۔الحشد الشعبی کے …

مزید پڑھیں »

ایران میں کورونا وائرس ختم ہونے کے قریب ہے؛ ایرانی وزیر صحت

اسلامی جمہوریہ ایران میں کورونا کے زوال اور صحتیاب ہونے والوں کی بڑھتی تعداد میں تیزی آگئی ہے ۔ایرانی وزارت صحت کی تازہ رپورٹ کے مطابق ملک میں کورونا وائرس سے صحتیاب ہونے والوں کا تناسب اسّی فیصد سے زائد ہو چکا ہے۔وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر کیانوش جہانپور نے اتوار کو کورونا کے بارے میں اپنی روزانہ کی بریفنگ …

مزید پڑھیں »

نیٹو نے طالبان حملوں کی معلومات چھپائیں، امریکی واچ ڈاگ

کابل: امریکی واچ ڈاگ کی جانب سے کہاگیا ہے کہ امریکی اتحادی نیٹو نے طالبان حملوں سے متعلق معلومات کو چھپایا ہے، ریزولوٹ سپورٹ مشن نے ماضی میں بھی اعدادوشمار جاری کیے ہیں،اپنی جاری رپورٹ میں جمعے کو کہا گیا کہ آئی جی افغانستان ریکنسٹرکشن نے کہا کہ آر ایس نے اعدادوشمار چھپائے ہیں،آر ایس نے مارچ میں طالبان کے …

مزید پڑھیں »

ایران میں مساجد اور اسکول کھولنے کا فیصلہ

ایران کی حکومت نے ملک میں کورونا کیسز میں کمی کے بعد مساجد اور اسکول کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔صدر حسن روحانی کا کہنا ہے کہ پیر سے ملک کے 132 علاقوں میں مساجد کھول دی جائیں گی، ان علاقوں میں کورونا کے خطرات کم ہیں، تمام مساجد میں سماجی فاصلے اور صحت و صفائی کا خاص خیال رکھاجائے گا۔انہوں …

مزید پڑھیں »

شیڈول فور سے دہشتگردوں کے ناموں کا اخراج،ملک میں انتہاپسندی پروان چڑھانے کی سازش

پاکستان میں شیڈول فور میں شامل ملک دشمن تنظیم کالعدم سپاہ صحابہ /لشکرجھنگوی کے 3ہزار سےزائد خطرناک دہشت گردوں کے ناموں کو خارج کردیا گیا ہے۔ اس انکشاف کے بعدوطن عزیز میں عظیم قربانیوں اور کامیاب آپریشن ضرب عضب اور ردالفساد کے بعد پیداہونے والے امن وامان کو ایک مرتبہ پھر انتہاپسندی اور دہشت گردی کی بھینٹ چڑھانے کی سازش …

مزید پڑھیں »