ہفتہ , 20 اپریل 2024

breaking_news

سعودی عرب میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد 10 ہزار سے زائد ہو گئی

سعودی عرب میں کورونا وائرس میں مبتلا ہونے والے افراد کی تعداد 10 ہزار سے زائد ہوگئی ہے۔سعودی عرب کی وزارت صحت کے ترجمان محمد عبد العالی نے اس بات کی اطلاع دی ہے۔سعودی اخبار عکاظ کے مطابق محمد عبد العالی نے پیر کے روز بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے 1122 نئے کیسز سامنے آئے ہیں اور …

مزید پڑھیں »

یمنی فوج نے سعودی اتحاد کے حملوں کو ناکام بنا دیا، 52 فوجی ہلاک درجنوں زخمی

یمنی فوج اور رضاکار فورس نے ملک کے جنوبی علاقے باب غلق میں سعودی اتحاد کے فوجیوں کی پیشرفت روک دی اور انہیں کاری ضرب لگائی ہے۔یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی السریع نے پیر کے روز کہا کہ یمنی فوج نے دفاعی آپریشن کے دوران سعودی اتحاد کے کم از کم 52 فوجیوں کو ہلاک یا زخمی کر …

مزید پڑھیں »

افغانستان میں خونریز جھڑپیں اور دھماکے، 45 ہلاک

افغانستان میں خونریز جھڑپوں اور دھماکوں کے نتیجے میں 45 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے۔ افغانستان کے جنوب مشرقی علاقے کی فوج کے ترجمان ایمل مومند کا کہنا ہے کہ پکتیکا صوبے کے برمل علاقے میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں 6 افراد ہلاک ہوئے جبکہ شمالی افغانستان کے جوزجان علاقے کے گورنر کے پریس دفتر سے جاری ہونے والے …

مزید پڑھیں »

کویت، امریکہ کے نامناسب رویے کے خلاف ٹھوس موقف اختیار کرے۔: حسن روحانی

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اس بات پر زور دیا ہے کہ علاقے میں قیام امن کے لئے خطے کے ممالک کے درمیان دوستی اور تعاون ناگزیر ہے۔اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے پیر کے روز کویت کے امیر شیخ صباح الاحمد جابر الصباح کے ساتھ ایک ٹیلی فونک گفتگو میں دنیا اور خطے میں قیام امن …

مزید پڑھیں »

امریکا الیکشن کے بعد ایران سے جنگ چھیڑ سکتا ہے؛ روس تجزیہ نگار

ماسکو؛ روسی تجزیہ نگار نے ایران اور امریکہ کے درمیان جاری کشیدگی پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن اور تہران خلیج فارس میں اس وقت کشیدگی بڑھانا نہیں چاہتے کیونکہ اس وقت دونوں کورونا وائرس کی وبا سے لڑ رہے ہیں تاہم نومبر میں امریکا میں ہونے والے الیکشن کے بعد واشنگٹن تہران پر دباو بڑھانے کا سوچ …

مزید پڑھیں »

متحدہ عرب امارات ميں طبی حکام کے ليے روزوں سے استثنیٰ

متحدہ عرب امارات ميں مذہبی حکام نے کہا ہے کہ کووڈ انيس کے مريضوں کی ديکھ بال کرنے والے طبی حکام کو رمضان ميں روزے رکھنے سے استثنی حاصل ہے البتہ صحت مند افراد پر روزہ فرض ہے۔ اماراتی فتوی کونسل نے اتوار کی رات جاری کردہ بيان ميں رمضان ميں قريب کھڑے ہو کر با جماعت نماز ادا کرنے …

مزید پڑھیں »

ایرانی وزیر خارجہ کی بشار اسد سے ملاقات/ اسلامی مزاحمت کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ شام کے ایک روزہ دورے پر ہیں، جہاں انھوں نے شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات میں اسلامی مزاحمت کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف شام کے ایک روزہ دورے پر ہیں، جہاں انھوں نے شام کے صدر بشار اسد سے …

مزید پڑھیں »

پاکستان اور ایران کی کورونا بحران کے بعد باہمی تعاون بڑھانے پر مشاورت

اسلام آباد: کویٹہ میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصلر  جنرل نے پاکستان کیساتھ سیاسی، ، اقتصادی اور ثقافتی تعلقات خصوصا سرحدی تجارت کی سطح کو بڑھانے کے لئے ایران کی آمادگی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ کرونا بحران کے بعد سرحدی صوبوں سمیت دونوں ممالک کے مابین باہمی تعاون کے فروغ دیا جائے گا۔یہ بات محمد رفیعی …

مزید پڑھیں »

ایران میں کرونا کا شکار 59273 افراد صحت یاب ہوچکے ہیں

تہران: ایرانی محکمہ صحت کے مطابق، اب تک ملک میں کرونا وائرس سے 83505 شکار ہونے والے افراد میں سے 59273 افراد صحت یاب اور 5209 افراد کا انتقال کر چکے ہیں۔یہ بات کیانوش جہانپور نے ملک میں کرونا سے متعلق تازہ ترین رپورٹ پیش کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران مزید 1294 افراد کے …

مزید پڑھیں »

ایرانی وزیر خارجہ کی شامی اعلی حکام سے ملاقاتیں

تہران: شام کے دورے پر آئے ہوئے اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے شامی صدر” بشار اسد” اور اپنے شامی ہم منصب "ولید المعلم” سے الگ الگ ملاقاتیں کی۔تفصیلات کے مطابق، "محمد جواد ظریف” آج بروز پیر کو شامی دارالحکومت دمشق پہنچ گئے جہاں انہوں نے شامی صدر سے ملاقات کی۔انہوں نے بشار الاسد سے ملاقات کے بعد اپنے …

مزید پڑھیں »