بدھ , 24 اپریل 2024

breaking_news

قبیلۂ آل سعود کرونا وائرس سے بُری طرح متاثر

کورونا وائرس بڑے پیمانے پر آل سعود کے شاہی خاندان میں سرایت کر گیا ہے۔ارنا نے نیویارک ٹائمز کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ آل سعود کے شاہی خاندان کے تقریبا 150 افراد کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں۔ جبکہ ریاض کے گورنر بھی ان افراد میں شامل ہیں جو کورونا میں مبتلا ہونے کی وجہ سے اس …

مزید پڑھیں »

عراق، اب مصطفیٰ الکاظمی حکومت بنائیں گے

عدنان الزرفی عراقی حکومت کی کابینہ تشکیل دینے میں ناکام ہو گئے جس کے بعد اب مصطفی الکاظمی کو عراق کی عبوری حکومت تشکیل دینے کی ذمہ داری سونپی جائے گی۔السومریہ نیوز ایجنسی کے مطابق عراقی صدر برہم صالح اب مصطفی الکاظمی کو عراق کی عبوری حکومت کی کابینہ تشکیل دینے کی ذمہ داری سونپیں گے -خبروں کے مطابق شیعہ …

مزید پڑھیں »

افغان فضائیہ کے حملوں میں 22 طالبان دہشت گرد ہلاک

افغانستان کی فضائیہ کے حملوں میں 2 مغربی صوبوں میں 22 طالبان دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔مہر خبررساں ایجنسی نے افغان ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کی  فضائیہ کے حملوں میں 2 مغربی صوبوں میں 22 طالبان دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق افغان فوج کے ترجمان نےدعویٰ کیا ہے کہ افغان فضائیہ کے …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں 150 شہزادے کورونا وائرس میں مبتلا

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق سعودی عرب میں 150 سعودی شہزادے کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں۔مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ڈیلی صباح نے نیویارک ٹائمز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب میں 150 سعودی شہزادے کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں۔ نیویارک ٹائمز کے مطابق سعودی عرب میں 500 تختوں پر مشتمل اسپتال …

مزید پڑھیں »

ایران نے کرونا کی وبا میں صبر و استقامت کا جبکہ امریکا نے ذخیرہ اندوزی اور ڈکہ زنی کا مظاہرہ کیا؛ رہر انقلاب اسلامی

تہران: اسلامی جمہوریہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے ولادت حضرت امام مہدیؑ اور کرونا وائرس کے وبا کو موضوع بنا کر آج پوری دنیا کے مسلمانوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حجت خدا حضرت امام مہدیؑ کی ولادت کے دن کے موقع پر پوری عالم انسانیت اور بالخصوص مسلمانوں کو اس مبارک …

مزید پڑھیں »

ملک میں آج کورونا سے مزید 2 ہلاکتیں، تعداد 63 ہوگئی، مجموعی کیسز 4339 تک جا پہنچے

آج ملک بھر سے اب تک کورونا کے 132 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں جب کہ خیبرپختونخوا میں 2 ہلاکتیں بھی سامنے آئی ہیں۔پاکستان میں آج کورونا وائرس سے مزید 2 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 63 ہوگئی جب کہ مزید نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 4339 تک پہنچ …

مزید پڑھیں »

ایل او سی پر فضائی حدود کی خلاف ورزی، پاک فوج نے بھارتی ڈرون مار گرایا

راولپنڈی: آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ پاک فوج نے ایل او سی پر ایک بھارتی ڈرون کو مار گرایا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے کہا ہے کہ بھارتی ڈرون نے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول کے سنکھ سیکٹر پر فضائی حدود کی خلاف ورزی کی ہے۔آئی ایس پی آر نے کہا …

مزید پڑھیں »

عراق، نئے وزیر اعظم کے نام پر اتفاق

عراقی پارلیمنٹ کے اہم سیاسی دھڑوں کے درمیان نئے وزیر اعظم کے نام پر اتفاق ہو گیا ہے۔میڈیا رپورٹوں میں سرکردہ سیاسی رہنماؤں کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ ملک کی اہم سیاسی جماعتوں نے ایک دستاویز پر دستخط کیے ہیں جس میں نامزد وزیر اعظم عدنان الزرفی کی جگہ ایک اور سیاسی شخصیت کو ملک کے وزیر اعظم …

مزید پڑھیں »

آئی ام اف اپنی ذمہ داریاں پوری کرے، امریکی بے رحمی تاریخ میں محفوظ رہے گی: صدر ایران

صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے عالمی مالیاتی فنڈ آئی ام اف سے اپنے فرائض پر عمل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔بدھ کو کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر حسن روحانی نے یہ بات زور دے کر کہی کہ آئی ام اف اور عالمی بینک کو اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرنا چاہیے۔ صدر ایران نے کہا کہ …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی خفیہ ایجنسی کی حرکتوں کا انکشاف

کچھ مہینے پہلے کی بات ہے کہ اسرائیل کے چینل-12 نے خفیہ ایجنسی موساد کے سابق سربراہ تامیر پیڈرو کا انٹرویو کیا جس میں پیڈرو نے ایک سوال کے جواب میں کہا تھا کہ کبھی کبھی موساد مجرم تنظیموں اور مافیا کی طرح کام کرتی ہے۔اس انٹرویو پر اسرائیلی میڈیا اور سیاسی حلقوں میں ایک ہنگامہ کھڑا ہو گیا تھا۔ …

مزید پڑھیں »