اتوار , 15 ستمبر 2019

breaking_news

قاہرہ چرچ دھماکے میں قطر ملوث ہے : مصر حکومت

قاہرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) مصر کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ قاہرہ کے چرچ میں ہونے والے دھماکے میں قطر ملوث ہے۔مصری وزارت خارجہ نے بیان جاری کرکے اعلان کیا ہے کہ سینٹ مارک گرجا گھر میں ہونے والے بم دھماکے میں اخوان المسلمین کا ہی ہاتھ ہے جس کے کچھ عناصر قطر میں زندگی بسر کرتے ہیں۔ اس بیان …

مزید پڑھیں »

مغرب کو شام میں اپنی شکست تسلیم کر لینی چاہئے : جنرل ڈیوڈ ریچرڈز

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ کے سابق آرمی چیف نے کہا ہے کہ مغرب کو شام میں اپنی شکست کا اعتراف کرنا چاہئے۔ذرائع کے مطابق، جنرل ڈیوڈ ریچرڈز نے کہا کہ مغربی ممالک کو شام میں اپنی شکست کا اعتراف کر لینا چاہئے۔ ان کا کہنا تھا کہ افسوس کہ ہم شام کی جنگ میں شکست کھا گئے لیکن اس کا یہ …

مزید پڑھیں »

کوئٹہ: ٹرک اور مسافر کوچ میں تصادم، 8 افراد جاں بحق

کوئٹہ: زائرین کو ایران لے جانے والی مسافر کوچ اور ٹرک میں بلوچستان کے ضلع چاغی کے قریب تصادم کے باعث دونوں گاڑیوں میں آگ لگ گئی جس سے 8 افراد جھلس کر ہلاک جب کہ کم سے کم 7 افراد زخمی ہو گئے۔ مقامی عہدیداروں کے مطابق کوئٹہ سے زائرین کو ایران کے علاقے تافتان لے جانے والی مسافر …

مزید پڑھیں »

امریکی حکومت دہشت گردوں کی حمایت کررہی ہے: امریکی رکن کانگریس

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی کانگریس میں ھاوائی سے تعلق رکھنے والی رکن نے کہا ہے کہ امریکی حکومت شام میں بشار اسد کی حکومت کو گرانے کے بہانے دہشت گردوں کی براہ راست اور بالواسطہ طور پر مالی اور اسلحہ جاتی مدد کررہی ہےامریکی کانگریس میں ڈیموکریٹس رکن تولسی گابارد نے شام میں انتہا پسند گروہوں کے لئے اسلحوں کی سپلائی …

مزید پڑھیں »

اسرائیل خطے کے لئے سب سے بڑا خطرہ ہے:حسن روحانی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نےدارالحکومت تہران میں تیسویں عالمی وحدت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل خطے کے لئے سب سے بڑا خطرہ ہے اور یہ کیسا کینہ ہے کہ جسے اسرائیل کے بجائے ہم ایکددوسرے کی نسبت دل میں رکھے ہوئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن …

مزید پڑھیں »

حلب میں مسلمانوں نے کفر پر فتح حاصل کی:خطیب جمعہ تہران

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)تہران کے عبوری خطیب جمعہ نے دہشت گردوں کے قبضے سے حلب کو آزاد کرانے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ مسلمانوں نے دجال اور سفیانی کے گینگ پر فتح حاصل کی۔ذرائع کے مطابق تہران کے عبوری خطیب جمعہ نے دہشت گردوں کے قبضے سے حلب کو آزاد کرانے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ مسلمانوں …

مزید پڑھیں »

ایران کے خلاف دس سالہ پابندیوں کی تجدید ناقابل قبول ہے: روس

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک)روسی وزارت خارجہ نے بیان جاری کرتے ہوئے ایران کے خلاف 10 سالہ پابندیوں کی تجدید کو ناقابل قبول اور نہایت افسوسناک قرار دیا ہے۔، روسی وزارت خارجہ نے بیان جاری کرتے ہوئے ایران کے خلاف پابندیوں کو قانونی شکل دینے کی بھرپور مذمت کی ہے اور اسے ایک ناقابل معافی فعل قرار دیکر نہایت افسوس کا اظہار …

مزید پڑھیں »

شیعہ اور اہل سنت کے علماء کی اکثریت تکفیریت کی مخالف ہے:شیخ امیر الدین

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کے دارالحکومت تہران میں 30 ویں عالمی وحدت کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے روس کے مفتی اعظم کے نمائندے’’شیخ امیر الدین ‘‘نے کہاکہ شیعہ اور اہل سنت علمائے کرام کی اکثریت ماضی اور دور حاضر میں تکفیریت کی مخالف رہی ہے اور وحدت اسلامی ہر چیز سے پہلے اسلام کا ہدف رہا ہے …

مزید پڑھیں »

ترک صدرکا عالمی رہنماؤں سے رابطہ،شام کی صورت حال پر تبادلہ خیال

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک)ترک صدر رجب طیب اردگان نے امریکی صدر براک اوباما،روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اور جرمن چانسلر انجیلا مرکل کو ٹیلی فون کرکے حلب سے شہریوں کے انخلاء سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردگان نے حلب سے شہریوں کے انخلا کے موضوع پر امریکی صدر براک اوباما،روسی صدر …

مزید پڑھیں »

لبنانی علماء کا بحرینی اپوزیشن رہنما شیخ علی سلمان کی فوری رہائی کا مطالبہ

لبنان (مانیٹرنگ ڈیسک) بحرینی عدالت کی جانب سے ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت جمعیت الوفاق کے سربراہ شیخ علی سلمان کو بے بنیاد الزامات کے تحت سنائی جانے والی سزا کے خلاف احتجاج اور مذمت کا سلسلہ جاری ہے ۔ذرائع کے مطابق لبنان کے شہر صور میں علماء کی ایک کثیرتعداد نے بھی بحرینی اپوزیشن لیڈر شیخ علی …

مزید پڑھیں »