جمعرات , 25 اپریل 2024

breaking_news

امریکہ کو ایران کا انتباہ

ایران کے وزیر خارجہ نے ایران کیخلاف عائد امریکی پابندیوں کو اٹھانے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ تہران کو ٹرمپ کے امداد( صدقہ) کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے منگل کے روز ایک ٹوئٹر پیغام میں ایران کیخلاف عائد امریکی پابندیوں کو اٹھانے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ہمیں ڈونلڈ ٹرمپ …

مزید پڑھیں »

سعودی اتحاد کو دندان شکن جواب دیا جائیگا: یمن کی فوج کا اعلان

یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے گزشتہ ایک ہفتے کے دوران یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی اور اماراتی اتحاد کے پے درپے حملوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ سعودی اور اماراتی اتحاد کی جانب سے حملے جاری رہنے کی صورت میں انھیں یمن کی فوج دندان شکن جواب دے گی۔ الجزیرہ ٹی وی جینل نے یمن …

مزید پڑھیں »

ایران نے اشرف غنی اور عبد اللہ عبداللہ کے درمیان صلح کی حمایت کر دی

ایران کے وزیر خارجہ نے آج منگل کے روز محمد اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ کیساتھ الگ الگ ٹیلی فونک رابطے میں ان سے باہمی دلچسبی کے امور، افغانستان کی تازہ ترین صورتحال اور افغان صدارتی انتخابات کے بعد رونما ہونے والی صورتحال اور اختلافات پر تبادلہ خیال کیا۔اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت حارجہ کے شعبہ تعلقات عامہ کی رپورٹ …

مزید پڑھیں »

امام زمانہ کے وجود کی اہمیت

ابو حمزہ ثمالی کہتے ہیں میں نے امام جعفر صادق علیہ السلام سے دریافت کیا : أَ تَبْقَى اَلْأَرْضُ بِغَيْرِ إِمَامٍ قَالَ لَوْ بَقِيَتِ اَلْأَرْضُ بِغَيْرِ إِمَامٍ ساعة لَسَاخَتْ کیا زمیں بغیر امام کے باقی رہ سکتی ہے؟ آپ نے ارشاد فرمایا : اگر زمین چند لمحے بھی بغیر امام کے باقی رہ جائے تو اپنے اہل کو ہلاک کر …

مزید پڑھیں »

نیمہ شعبان کے مختصر و آسان اعمال

نیمہ شعبان کے مختصر اور آسان اعمال پیش خدمت ہیں: غسل کرنا نماز، دعا و استغفار کرنا پوری شب بیداری کرنا زیارت امام حسین علیہ السلام پڑھنا دعا کمیل پڑھنا شیخ و سید نے اس رات دعا پڑھنے کا ذکر فرمایا ہے، جو امام زمانہ کی زیارت کے مثل ہے اور وہ یہ ہے: اَللّٰھُمَّ بِحَقِّ لَیْلَتِنا ھذِہِ وَمَوْلُودِھا وَحُجَّتِکَ …

مزید پڑھیں »

امریکہ نے کورونا کے سامنے ہتھیار ڈال دیے، ہلاکتیں 12ہزار سے زائد ہو گئی

امریکہ میں کورونا سونامی نے تباہی مچا دی اور کورونا سے اس ملک میں ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے۔فارس خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکہ میں کورونا وائرس کے معاملے ہر روز بڑھتے ہی جا رہے ہیں اور گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران مزید ہزاروں افراد کورونا میں مبتلا ہوگ‏ئے۔ اس طرح اس ملک میں کورونا سے متاثر …

مزید پڑھیں »

سندھ حکومت کی عوام سے شب برات پر عبادات گھروں میں کرنے کی درخواست

کراچی: سندھ حکومت نے کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے لاک ڈاؤن کی صورتحال میں عوام سے شب برات پر عبادات گھروں میں کرنے کی درخواست کردی۔وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ عوام شب برات پر گھروں میں عبادت کریں، عوام سےدرخواست ہےگھروں پر رہ کر برکتیں سمیٹیں۔ناصر حسین شاہ نے کہا کہ قوم پاکستان …

مزید پڑھیں »

دنیا کرونا وائرس سے پریشان لیکن سعودی خواتین حراسانی سے پریشان

قدرے تنگ نظر ملک سمجھے جانے والے سعودی عرب کی خواتین اس وقت سوشل میڈیا پر خود کو ہراساں کیے جانے کے واقعات شیئر کر رہی ہیں۔خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق ایک ایسے وقت میں جب کہ سعودی عرب سمیت دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وبا ہی سوشل میڈیا کا موضوع بنی ہوئی ہے۔اس وقت سعودی …

مزید پڑھیں »

امریکی اٹارنی جنرل رابرٹ ایف کینیڈی کی نواسی کی لاش برآمد

گزشتہ دنوں پر اسرار طور پر لاپتہ ہونے والے امریکی اٹارنی جنرل رابرٹ ایف کینیڈی کی 40 سالہ نواسی کی لاش مل گئی۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق اٹارنی جنرل اور سینیٹر رابرٹ ایف کینیڈی کی نواسی اور ان کا 8 سالہ بیٹا جیوڈن کچھ دن قبل پر اسرار طور پر لاپتہ ہوگئے تھے جن کی …

مزید پڑھیں »

صومالیہ میں امریکی ہڑتال میں شباب کی سینئر لیڈی ہلاک

امریکی محکمہ دفاع نے منگل کو بتایا کہ صومالیہ میں امریکی فوج کے 2 اپریل کے فضائی حملے میں الشباب عسکریت پسند گروپ کا ایک "سینئر رہنما” ہلاک ہوگیا۔ امریکی افریقہ کمانڈ نے ایک بیان میں کہا ، اس حملے کے نتیجے میں تین دہشت گرد ہلاک ہوگئے ، جن میں یوسف جیئس بھی شامل ہیں ، جو جہادی تنظیم …

مزید پڑھیں »