بدھ , 24 اپریل 2024

breaking_news

ایران میں پہلی بار 2.5 میٹر تانبے کی انگوٹھی تیار کی گئی

بجنورد: ایرانی صوبے خراسان شمالی کے شہر اسفراین میں نجی شعبے کے ذریعہ پہلی بار کے لئے 2۔5 میٹر تانبے کی انگوٹھی تیار کی گئی۔یہ بات آذین فورج نامی کمپنی کے منیجر ڈائریکٹر "فرج اللہ علیزادہ” نے اتوار کے روز ارنا نیوز ایجنسی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔اس موقع پر انہوں نے کہا کہ کان کنی کی صنعت میں …

مزید پڑھیں »

کورونا کی روک تھام کیلیے ایران کو چینی امداد کے بارے میں ایرانی سفیر کی رپورٹ

بیجنگ:چین میں تعینات ایرانی سفیر نے ایک ٹویٹ کیا ہے جس میں ایران میں کورونا وائرس سے لڑنے کیلئے چین حکومت اور عوام کی مدد سے متعلق ایک رپورٹ شائع کی گئی ہے۔محمد کشاورز زادہ نے ہفتہ کے روز اپنی ٹویٹ میں لکھا کہ آج رات، بیجنگ سے دو پروازوں کے دوران، کورونا وائرس سے لڑنے کے لئے چینی امداد …

مزید پڑھیں »

گزشتہ سال صوبے گلستان سے308 ہزارڈالر دستکاری مصنوعات کی برآمدات

گنبد کاووس:ایرانی شمالی صوبے گلستان کےادارے ثقافتی ورثہ ، دستکاری اور سیاحت کی ایک عہدیدار نے کہا ہے کہ گزشتہ سال کے دوران اس صوبے سے 308 ہزار ڈالردستکاری مصنوعات برآمد کی گئی ہیں۔یہ بات محترمہ خاتون مریم حاجی ابراہیمی نے اتوار کے روز ارنا کے نمائندے کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ سال کے دوران …

مزید پڑھیں »

افغانستان کی ایران میں کورونا وائرس سے مبتلا شہریوں کے مفت علاج کی تعریف

کابل: افغان حکومت کے حکام نے اسلامی جمہوریہ ایران میں کورونا وائرس سے مبتلا شہریوں کے مفت علاج کی تعریف کی۔افغان حکام نے کورونا کے شکار اپنے مہاجرین کو مفت معالجے کی سہولیات فراہم کرنے پر ایران کا شکریہ ادا کیا۔اس سے قبل متعدد افغان عہدیداروں نے ایران میں مقیم مہاجرین کے کورونا وائرس سے ممکنہ مبتلا پر تشویش کا …

مزید پڑھیں »

پاک بحریہ کی ملک کے مختلف علاقوں میں امدادی سرگرمیاں

کراچی: پاک بحریہ کی جانب سے کورونا وائرس کے پیش نظر ملک کے مختلف علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ساحلی پٹی سمیت مختلف علاقوں میں ضرورت مند خاندانوں میں راشن کی تقسیم کی گئی۔انہوں نے بتایا کہ کراچی میں کم آمدنی والے ملازمین اورنواحی جزیروں کے ماہی گیروں میں راشن تقسیم کیا گیا۔ اس کے …

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس سے ملکی برآمدات متاثر، ایک ماہ میں 8.5 فیصد کمی ریکارڈ

کراچی: گزشتہ ماہ ملکی برآمدات ایک 80 ارب کروڑ ڈالر ریکارڈ کی گئیں جو گذشتہ سال مارچ میں ایک ارب 97 کروڑ ڈالر تھی۔ ایک ماہ میں تجارتی خسارہ ڈیڑھ ارب ڈالر رہا۔دوسری جانب جولائی سے مارچ کے دوران برآمدات 2 فیصد اضافے سے 17 ارب 45 کروڑ ڈالر جبکہ درآمدات 14 فیصد کمی کے بعد 34 ارب 81 کروڑ …

مزید پڑھیں »

روئی کی عالمی منڈیوں میں اتار چڑھائو، مقامی جنرز وزن گھٹنے پر مضطرب

کراچی:روئی کی عالمی منڈیوں میں اتار چڑھائو رہا تاہم مقامی کاٹن مارکیٹ میں لاک ڈائون کی وجہ سے کاروبار نہ ہوسکا، بینک کا سود بڑھنے اور روئی کے وزن میں کمی آنے سے مقامی جنرز مضطرب دکھائی دینے لگے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کراچی کاٹن ایسوسی ایشن نے سپاٹ ریٹ گزشتہ دو ہفتوں سے 8800 روپے من پر مستحکم رکھا ہے، …

مزید پڑھیں »

اوپیک اور اوپیک پلس گروپ کا اجلاس کل طلب، تیل کی قیمتوں پر تبادلہ خیال ہو گا

واشنگٹن: اوپیک اور اوپیک پلس گروپ کا اجلاس سعودی عرب کی درخواست پر کل منعقد ہو گا، صدر ٹرمپ نے روس اور سعودی عرب سے اپیل کی ہے کہ خام تیل کی قیمتوں میں استحکام کیلئے پیداوار کم کریں۔خام تیل کی قیمتوں میں استحکام کیلئے اوپیک اور اوپیک پلس ممالک کا اجلاس کل طلب کیا گیا ہے جس میں کورونا …

مزید پڑھیں »

سندھ میں کورونا وائرس سے بڑا المیہ، دیہاڑی دار روزی روٹی کیلئے محتاج، فاقوں پر مجبور

کراچی:سندھ میں لاک ڈاؤن نے کورونا سے بڑے المیے کو جنم دے دیا۔ مزدور اور دیہاڑی دار طبقہ روزی روٹی کے لیے محتاج ہو گیا ہے۔ سندھ حکومت تاحال راشن کی فراہمی کا میکنزم ہی نہ بنا سکی۔ غریبوں کے گھروں میں فاقوں کی نوبت آ گئی، ہزاروں افراد سڑکوں پر آ گئے۔کورونا کے خلاف لاک ڈاؤن کی حکمت عملی …

مزید پڑھیں »

بھارت میں اپوزیشن رہنما کی مودی سرکار کےنامناسب انتظامات پر شدید تنقید

بھارت میں کورونا وائرس کی تشخیص کےنامناسب انتظامات پر اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما واہول گاندھی نے نریندر مودی کی سرکار پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم مودی کی کورونا وائرس کی روک تھام کے حوالے سے ناقص کارکردگی سے بھارتی عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔مہر خبررساں ایجنسی نے بھارتی ذرائع کے حوالے سے …

مزید پڑھیں »