جمعرات , 18 اپریل 2024

breaking_news

ایران، کورونا کو شکست دینے والوں کی تعداد بیس ہزار کے قریب

اسلامی جمہوریہ ایران میں کورونا وائرس کے خلاف کامیاب مہم کے دوران جہاں انیس ہزار سے زائد افراد صحتیاب ہو کے اسپتالوں سے رخصت ہو کے اپنے گھروں کو جا چکے ہیں، وہیں تقریبا سات کروڑ شہریوں کی کورونا اسکریننگ کا کام بھی مکمل ہو چکا ہے۔ایران کی وزرات صحت کے ترجمان کیانوش جہانپور نے بتایا ہے کہ انسداد کورونا …

مزید پڑھیں »

لاک ڈاؤن کے دوران شادی، دلہا دلہن گرفتار

نئی دہلی: بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں لاک ڈاؤن کے دوران شادی کی تقریب منعقد کرنے پر پولیس نے دلہا دلہن سمیت درجنوں افراد کو گرفتار کرلیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق کرونا وائرس کو روکنے کے لیے ملک بھر میں 14 اپریل تک لاک ڈاؤن کا اعلان کیا گیا ہے اور اس کی پابندی کے لیے انتظامیہ سختی سے پیش آرہی ہے، …

مزید پڑھیں »

فرانس میں حملہ، دو افراد ہلاک، 9 زخمی

پیرس: فرانس میں چاقو بردار شخص نے شہریوں پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک اور 9 زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق جنوبی فرانس میں بیکری کے باہر مشتعل شخص نے تیزدھار آلے سے شہریوں پر حملہ کردیا جس کے باعث 2 افراد ہلاک اور نو زخمی ہوگئے۔ اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ایک اور شخص کی …

مزید پڑھیں »

پاک فضائیہ کا طیارہ دالبندین سے زائرین کو لے کر اسکردو پہنچ گیا

پاک فضائیہ کا سی ون تھرٹی طیارہ دالبندین سے زائرین کو لے کر اسکردو پہنچ گیا۔حکومت پاکستان کی ہدایت پر پاک فضائیہ عالمگیر وبا کووڈ 19 کے خلاف جنگ میں امدادی کارروائیوں میں سرگرم عمل ہے۔ اس سلسلے میں پاک فضائیہ کا ایک سی ون تھرٹی طیارہ بلوچستان کے شہر  دالبندین سے زائرین کو لے کر اسکردو پہنچ گیا ہے۔ترجمان پاک …

مزید پڑھیں »

لاک ڈاؤن: گوگل نے پاکستان میں عوامی نقل و حرکت پر رپورٹ جاری کردی

عالمی وبا کورونا وائرس نے تیزی سے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے جس کے سبب متعدد ممالک نے وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے لاک ڈاؤن اور جزوی کرفیو لگا رکھا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گوگل نے ایک کمیونٹی موبلیٹی رپورٹ جاری کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ کیسے سماجی …

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس کے نام پر سائبر حملوں کا خطرہ

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کی آڑ میں سائبر حملوں کا خطرہ ہے۔عالمی وبا کورونا جب سے پوری دنیا میں پھیلی ہے تب سے ہی سوشل میڈیا پر اس سے متعلق بہت سی جھوٹی معلومات اور افواہیں گردش کر رہی ہیں جب کہ اس سے پیدا ہونے والی صورتحال کا فائدہ …

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس کسی کو نہیں چھوڑتا، لوگ سوشل میڈیا کی غلط باتوں پر نہ جائیں، وزیراعظم

لاہور: وزیراعظم عمران خان کورونا ریلیف فنڈ کی تقریب سے خطاب کررہے ہیں۔اپنے خطاب میں وزیراعظم عمران خان نے لوگوں کو خبردار کیا کہ کورونا وائرس کسی کو نہیں چھوڑتا، لوگ سوشل میڈیا کی غلط باتوں پر دھیان نہ دیں۔وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کورونا کسی کو نہیں بخشے گا، لوگ پاگل پن کرکے اپنے آپ کومشکل میں نہ …

مزید پڑھیں »

پیپلز پارٹی کے بانی و سابق وزیراعظم ذوالقفار بھٹو کی 41 ویں برسی

پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی اور سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی آج 41 ویں برسی منائی جا رہی ہے۔اس موقع پر پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرادری نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا کہ پاکستانی عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کی قربانی کو کبھی فراموش نہیں کریں گے، اپنے اجداد کی میراث کو جاری رکھیں گے …

مزید پڑھیں »

کورونا کو شکست دینے کیلئے بھارتی وزیراعظم کی شمعیں روشن کرنیکی اپیل

کراچی : بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کورونا سے لڑنے کیلئے ایک اور ترکیب سامنے لے آئے ، کورونا وائرس کو شکست دینے کے لیے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنی عوام کو5اپریل کو رات 9بجے گھر کی تمام لائٹیں بند کرکے دیا جلانے کی اپیل کردی۔اپوزیشن نے مودی کےاس اقدام کو مسترد کردیا ہے ۔ اپوزیشن جماعت کانگریس …

مزید پڑھیں »

تمباکو کے پودوں سے کورونا ویکسین کی تیاری کا عمل جاری

اسلام آباد: برٹش امریکن ٹوبیکو کمپنی تمباکو کے پودوں سے کورونا ویکسین کی تیاری میں مصروف ہے ورلڈ ہیلتھ برٹش امریکن ٹوبیکو کمپنی کا امریکہ میں قائم بائیو ٹیکنالوجی سے متعلق ذیلی ادارہ ، کینٹکی بائیو پروسیسنگ (کے بی پی) ، کورونا کی ویکسین تیار کررہا ہے جوکہ ابھی ٹیسٹنگ کے عمل میں ہے۔ ویکسین کی ایک خوراک قوت مدافعت کی …

مزید پڑھیں »