جمعہ , 19 اپریل 2024

breaking_news

امریکی سائنس دانوں کا کرونا کے حوالے سے تہلکہ خیز انکشاف

واشنگٹن: امریکی سائنس دانوں نے کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے حوالے سے ایک تہلکہ خیز انکشاف کر دیا ہے، جس سے وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے کیے جانے والے اقدامات پر سوالیہ نشان لگ گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق امریکی سائنس دانوں نے اپنی مسلسل تحقیقات کے نتیجے میں تازہ انکشاف کیا ہے کرونا وائرس سانس لینے اور بات …

مزید پڑھیں »

پولیس اہلکاروں پر تھوکنے والے برطانوی نوجوان کو 1 سال قید کی سزا

لندن : برطانوی پولیس نے کرونا وائرس کو مذاق سمجھنے والوں کے گرد قانون کا گھیرا تنگ کردیا، عدالت نے پولیس اہلکاروں کے منہ پر تھوکنے والے شخص کو ایک قید کی سزا سنا دی۔نمائندہ اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں کرونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے اور مقامی و غیر ملکی شہریوں کی حفاظت کےلی حکومت …

مزید پڑھیں »

وائٹ ہاؤس ٹاسک فورس کے رکن ڈاکٹر اینتھنی فاؤچی کو قتل کی دھمکیاں

واشنگٹن: وائٹ ہاؤس کرونا ٹاسک فورس کے اہم رکن ڈاکٹر اینتھنی فاؤچی کو قتل کی دھمکیاں دی گئی ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق 79 سالہ ڈاکٹر اینتھنی فاؤچی جن کا تعلق وائٹ ہاؤس کرونا ٹاسک فورس سے ہے، کو قتل کی دھمکیاں دی گئی ہیں، جس پر ان کے گھر کے باہر سیکورٹی بڑھا دی گئی ہے۔امریکی مارشلز کو ڈاکٹر فاؤچی …

مزید پڑھیں »

ڈینئیل پرل کیس : حکومت پاکستان کی اپیل کے فیصلہ کا خیر مقدم کرتے ہیں، ایلس ویلز

واشنگٹن : امریکہ کی معاون نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز نے کہا ہے کہ ڈینئل پرل کے اغواء اور قتل کے ذمہ داروں سے مکمل انصاف ہونا چاہیے، حکومت پاکستان کی اپیل کرنے کے فیصلہ کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کیا، ڈینئیل پرل کیس کے …

مزید پڑھیں »

بی جےپی مسلمانوں سے سرعام نازیوں کی طرح سلوک کررہی ہے، وزیراعظم

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بی جےپی قیادت آرایس ایس سے متاثرہے، بی جےپی مسلمانوں سے سرعام نازیوں کی طرح سلوک کررہی ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے بی جے پی رہنما سبرامنیم سوامی کی مسلمانوں کیخلاف ہزرہ سرائی کی سخت مذمت کی۔وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بی …

مزید پڑھیں »

شکوک کشتی سے 2 ارب سے زائد مالیت کی آئس ڈرگ برآمد

کوئٹہ: پاک بحریہ اور ڈائریکٹوریٹ آف کسٹم انٹیلی جنس نے بلوچستان کے علاقے پشوکان سے ملحقہ سمندر میں مشترکہ انسداد منشیات آپریشن میں 100 کلو گرام آئس ڈرگ برآمد کر لی۔اے آر وائی نیوز کے مطابق پاک بحریہ نے ڈائریکٹوریٹ آف کسٹم انٹیلی جنس کے ساتھ مشترکہ آپریشن میں پشوکان، بلوچستان کے قریب سمندر میں ایک مشکوک کشتی سے سو …

مزید پڑھیں »

ڈینیل پرل کیس کے فیصلے کی ٹائمنگ پر تعجب ہوا: شاہ محمود

ملتان: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے امریکی صحافی ڈینیل پرل قتل کیس کے فیصلے کی ٹائمنگ پر تعجب کا اظہار کیا ہے۔جیونیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہاکہ ساری دنیا کی توجہ کورونا کا مقابلہ کرنے پر مرکوز ہے اور پاکستان کی کورونا سے متعلق کاوشوں کی دنیا تعریف کررہی ہے۔وزیر خارجہ …

مزید پڑھیں »

قومی ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس آئسولیشن سے باہر آ گئے

قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس سیلف آئسولیشن سے باہر آ گئے۔وقار یونس پی ایس ایل ملتوی ہونے کے بعد آسٹریلیا چلے گئے تھے اور آسٹریلیا پہنچنے کے بعد وقار یونس نے خود کو 14 روز کے لیے آئسولیٹ کر دیا تھا۔آئسولیشن سے باہر آنے کے بعد ایک بار پھر وقار یونس نے عوام سے درخواست کی ہے …

مزید پڑھیں »

’ایران میں 8 ہزار پاکستانی موجود ہیں، واپسی کا فیصلہ وفاقی حکومت کرے گی‘

وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کا سیلف آئسولیشن کے سوا کوئی علاج نہیں ہے۔بولان میڈیکل کمپلیکس کے دورے کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ یورپ، چین، امریکا اور دیگر ممالک بھی بہت سوچ کے بعد لاک ڈاون پر مجبور ہوئے۔انہوں نے کہا کہ کوئٹہ کے اسپتالوں …

مزید پڑھیں »

اسٹیٹ بینک نے نوجوانوں میں مالی آگاہی کو فروغ دینے کیلیے آن لائن گیم متعارف کرادیا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نیشنل فنانشل لیٹریسی پروگرام اور نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف بینکنگ اینڈ فنانس کی شراکت داری کے ساتھ نوجوانوں میں مالی آگاہی کو فروغ دینے کے لیے ای لرننگ پورٹل اور آن لائن گیم کا آغاز کردیا۔تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک کی جانب سے آغاز کیے جانے والے اس ای لرننگ پورٹل کو نوجوانوں میں مالی …

مزید پڑھیں »