ہفتہ , 20 اپریل 2024

breaking_news

سابق رکن قومی اسمبلی منور حسین انتقال کر گئے

شیخوپورہ: سابق رکن قومی اسمبلی منور حسین منج انتقال کر گئے۔خرم منج نے والد کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ منور حسین منج کافی عرصہ سے بیمار تھے۔منورحسین منج کی نماز جنازہ آج تین بجے منج ہاوس گوجرانوالا روڈ شیخوپورہ میں ادا کی جائے گی۔یاد رہے کہ منور حسین منج 2002 میں پاکستان مسلم لیگ (ق) کے ٹکٹ …

مزید پڑھیں »

’یو این سیکریٹری جنرل نے کشمیر میں نئے بھارتی قواعد کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرائی ہے‘

ملتان: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہےکہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے مقبوضہ کشمیر میں نافذ بھارت کے نئے قواعد کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرائی ہے۔مقبوضہ کشمیر میں حالیہ بھارتی اقدام سےمتعلق ویڈیو بیان میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پوری دنیا کورونا کے عالمی وبائی چیلنج سےنبردآزما ہے اور بھارت اس وقت وہ …

مزید پڑھیں »

لیبیا کی فوج نے ساحلی شہر کے قریب ترکی کے لڑاکا طیارےکو مار گریا

طرابلس: لیبیا کی نیشنل آرمی (ایل این اے) نے جمعرات کے روز اعلان کیا ہے کہ ان کی فضائی دفاعی دستوں نے طرابلس کے ترکی کے ایک لڑاکا طیارے کو مار گریا ہے۔بیان کے مطابق ، لیبیا کی نیشنل آرمی کے فضائی دفاع نے جی این اے کی فورسز سے تعلق رکھنے والے لڑاکا طیارے کو نشانہ بنایا جس کے …

مزید پڑھیں »

ترکی کی افواج اور دہشت گردوں نے شام کے علاقہ ہسکہ پر گولہ باری کی۔ دو عام شہری ہلاک

شام کے شمال مشرقی صوبے الہسقہ کے مغربی سیکٹر میں رہائشی محلوں پر  ترک فوجی دستوں اور اتحادی عسکریت پسندوں نے مارٹر گولوں کے بیراج شروع کیے جس کے نتیجے میں کم از کم دو افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے اور متعدد دیگر زخمی ہوئے۔مقامی ذرائع نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بات کرتے ہوئے شام …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کرونا وائرس کے حقائق فاش کرنے پر میڈیا اور انسانی حقوق کے کارکنان کی گرفتاریاں

سعودی عرب میں کورونا وائرس کے حقائق فاش کرنے پر میڈیا اور انسانی حقوق کے کارکنان کے خلاف بڑے پیمانے پر گرفتاریاں کی گئی ہے۔ انسانی حقوق کے ایک حقوق گروپ کا کہنا ہے کہ سعودی حکام نے میڈیا کارکنوں اور انسانی حقوق کی مہم چلانے والوں کے خلاف بڑے پیمانے پر گرفتاری مہم کا آغاز کیا ہے ، اور …

مزید پڑھیں »

آنے والے دنوں میں ایران کی کوویڈ 19 کی صورتحال بہت تبدیل ہوجائے گی: وزیر صحت

ایران کے وزیر صحت نے کہا ہے کہ کورونا وائرس پھیلنے کے حوالے سے اس ملک کا بین الاقوامی موقف آنے والے وقتوں میں "بہت حد تک بدل جائے گا” سعید نامکی نے جمعرات کے روز کہا ، "ہماری تشخیص کی صلاحیت میں پیشرفت کی وجہ سے ، ہم ملک میں کوویڈ 19 کے مزید کیسوں کی نشاندہی کرنے میں …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب نے 4 ہزارمرتبہ یمن میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کی

سعودی عرب نے گزشتہ مارچ کے مہینے میں چار ہزار سے زائد مرتبہ یمن کے مغربی صوبے الحدیدہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔المسیرہ ٹی وی نے یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحییٰ السریع کے حوالے سے خبر دی ہے کہ سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں نے یمن کے صوبہ الحدیدہ میں چار ہزار چار سو …

مزید پڑھیں »

امریکی نرسوں نے ہڑتال کرنے کا اعلان کر دیا

امریکہ کی نیشنل نرس یونین ان ان یو نے کورونا کی روک تھام کے لئے لازمی حفاظتی ساز و سامان کی کمی پر سخت تنقید کی ہے۔امریکہ کی نیشنل نرس یونین یو ان ان کی سربراہ جین راس نے ایک بیان جاری کر کے اعلان کیا ہے کہ مختلف اسپتالوں اور ایچ سی اے ہولڈنگ کے زیر نگرانی کام کرنے والی …

مزید پڑھیں »