ہفتہ , 20 اپریل 2024

breaking_news

ایران میں کوویڈ-19 سے متاثرہ 16711 افراد صحت یاب

تہران، ارنا- ایرانی محکمہ صحت کے مطابق اب تک ملک میں مجموعی طور پر 50468 افراد کرونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں جن میں سے 3160 افراد کا انتقال ہوگئے ہیں جبکہ 16711 متاثرہ افراد بھی صحت یاب ہوگئے ہیں۔ان خیالات کا اظہار ایرانی محکمہ صحت کے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان "کیانوش جہانپور” نے ملک میں کرونا وائرس کی …

مزید پڑھیں »

ہم کسی بھی جنگ کا آغاز کرنے والے نہیں: ظریف

تہران، ارنا- ایرانی وزیر خارجہ نے ٹرمپ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ خبردار کہ جنگ کیلئے اُکسانے والے ایک بار پھر آپ کو دھوکہ نہ دیں؛ ایران کسی بھی جنگ کا آغاز کرنے والا نہیں تا ہم جنگ پسندوں کا متنبہ کرے گا۔ ان خیالات کا اظہار ڈاکٹر "محمد جواد ظریف” نے جمعرات کے روز ایک ٹوئٹر پیغام میں …

مزید پڑھیں »

پنجاب میں تبلیغی جماعت کے قرنطینہ سے کورونا کے 69 نئے مریض سامنے آگئے

لاہور: پنجاب میں کورونا کے 69 نئے مریض سامنے آگئے ، جس کے بعد پنجاب میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 914 ہوگئی ۔ محکمہ صحت کے مطابق لاہور میں کرونا کے 21 نئے کیس سامنے آگئے تعداد 199 ہوگئی ،رے ونڈ قرنطینہ میں کورونا کے 35 نئے مریض آنے سے تعداد142 ہوگئی ،ترجمان پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیرکا کہنا …

مزید پڑھیں »

امریکا میں کرونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتیں نائن الیون حادثے سے بڑھ گئیں

امریکا میں اس موذی مرض سے تاحال 3768 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں جبکہ 2001 میں ہونے والے نائن الیون حادثے میں 2977 افراد لقمہ اجل بنے تھے۔خبررساں ادارے تسنیم کے مطابق امریکا میں کرونا وائرس نے پنجے گاڑ دیئے ہیں، تاحال کرونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتیں 3768 تک پہنچ گئی ہیں جبکہ 185114 افراد اس سے …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں کرونا حفاظتی لباس تیار، قیمت صرف 525 روپے

پاکستان نے کرونا وائرس سے حفاظت کے لئے بین الاقوامی معیار کا لباس فقط 525 روپے میں تیار کر کے دنیا کو حیران کر دیا ہے۔خبررساں ادارے تسنیم کے مطابق یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز لاہور کے وائس چئیرمین ڈاکٹر جاوید اکرم نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ ان کی ٹیم نے کرونا وائرس سے حفاظت کے لئے بین …

مزید پڑھیں »

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں آٹزم کا عالمی روز منایا جا رہا ہے

دماغی بیماری آٹزم کا عالمی دن منانے کا مقصد بچوں کی اس ذہنی بیماری کے حوالے سے شہریوں میں شعور اجاگر کرنا ہے۔خبررساں ادارے تسنیم کے مطابق آج پاکستان کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں دماغی بیماری آٹزم کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ آٹزم یعنی خود فکری کا شکار افراد عام لوگوں کے مقابلے میں کم جیتے ہیں۔ …

مزید پڑھیں »

اٹلی اور اسپین میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 2 لاکھ سے زائد ہوگئی

کورونا وائرس یورپ بھر میں تیزی سے پھیل رہا ہے اور اٹلی اور اسپین میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 2 لاکھ سے زائد ہوگئی ہے۔مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ کورونا وائرس یورپ بھر میں تیزی سے پھیل رہا ہے اور اٹلی اور اسپین میں کورونا وائرس کے مریضوں کی …

مزید پڑھیں »

فرانس میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 4000 سے زائد ہوگئی

فرانس میں کورونا وائرس سے مزید 509 افراد ہلاک ہوگئے جس کے بعد فرانس میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 4000 سے زائد ہوگئی ۔مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فرانس میں کورونا وائرس سے بدھ کے روز مزید  509 افراد ہلاک ہوگئے جس کے بعد فرانس میں کورونا وائرس  سے ہلاکتوں کی …

مزید پڑھیں »

دنیا میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 46 ہزار سے زائد ہوگئی

دنیا میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 46 ہزار سے زائد ہوگئی ہے جبکہ کوروناو ائرس میں مبتلا مریضوں کی تعداد 9 لاکھ 21 ہزار ہوچکی ہے۔مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ دنیا میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد  46 ہزار سے زائد ہوگئی ہے جبکہ …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں تبلیغی جماعت کا کورونا وائرس پھیلانے میں اہم، بنیادی اور اساسی کردار

پاکستان میں وہابی تبلیغی جماعت نے کورونا وائرس پھیلانے میں بنیادی اور اساسی کردار ادا کیا ہے جس کے ٹھوس شواہد میڈیا پر آنا شروع ہوگئے ہیں تبلیغی جماعت کے بڑے بڑے اجتماعات میں سیکڑوں غیر ملکی مہمانوں نے بھی شرکت کی کورونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں میں سیکڑوں مریض تبلیغی جماعت سے وابستہ ہیں۔ تبلیغی جماعت کے 41 …

مزید پڑھیں »