جمعہ , 21 فروری 2020

breaking_news

آسٹریلوی کرکٹر بے روزگاری کے دہانے پر پہنچ گئے

کینبرا (مانیٹرنگ ڈیسک)آسٹریلوی کرکٹ بورڈ نے معاوضے کے معاملے کے حل کے لئے کھلاڑیوں کو یکم جولائی تک کی ڈیڈ لائن دی تھی اور نئے معاہدے پر کھلاڑیوں کی جانب سے دستخط نہ کئے جانے کے باعث 230 کھلاڑی بے روزگار ہوجائیں گے تاہم تمام کھلاڑی اپنے مطالبے پر ڈٹے ہوئے ہیں جس کی وجہ سے معاملہ سنگین صورت اختیار …

مزید پڑھیں »

سرفراز احمد کو ٹیسٹ فارمیٹ کی کپتانی دینے کا فیصلہ

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پی سی بی نے سرفراز احمد کو تیسرے فارمیٹ ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کی قیادت دینے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق مصباح الحق اور یونس خان کی ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے تاحال ٹیسٹ ٹیم کی قیادت سونپنے کے لیے کسی بھی کھلاڑی کے نام کا اعلان نہیں کیا گیا۔ …

مزید پڑھیں »

قومی کرکٹ ٹیم کیلئے ابھی تک کچھ خاص نہیں کیا:سرفراز احمد

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی ٹیم کے مختصر فارمیٹس کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ انہوں نے ابھی تک قومی کرکٹ ٹیم کیلئے کچھ خاص نہیں کیا اور بہتری کی راہ پر گامزن ہو کر وہ کامیابی کا تسلسل قائم کرنا چاہتے ہیں۔ اپنی بہادرانہ قیادت کے سہارے پاکستانی ٹیم کو چیمپئنز ٹرافی کا اولین ٹائٹل دلانے والے سرفراز احمد …

مزید پڑھیں »

فکسنگ کیس:خالد لطیف کی امیدوں کا آخری’’دیا‘‘بھی بجھ گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)خالد کا الزام بے بنیاد ،جسٹس (ر)اصغر حیدرسماعت کے مجاز ہیں:پینل کا فیصلہ جاری لاہور(سپورٹس رپورٹر)پی ایس ایل سپاٹ فکسنگ کیس میں خالد لطیف کی امیدوں کا آخری’’دیا‘‘بھی بجھ گیا ،کیونکہڈسپلنری پینل نے اینٹی کرپشن ٹربیونل کے سربراہ کی اہلیت کے خلاف ان کی درخواست مسترد کردی ہے ۔ اینٹی کرپشن ٹربیونل کے سربراہ کی اہلیت کے …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کو برطانوی اسلحے کی ترسیل روکنے کا مطالبہ

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک ) برطانیہ کی لیبر پارٹی کے سربراہ نے ایک بار پھر سعودی عرب کو اسلحہ کی فروخت بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔لیبر پارٹی کے سربراہ جیرمی کوربن نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ شروع ہی سے یمن میں سعودی عرب کی جانب سے برطانوی ہتھیاروں کے استعمال کی مذمت کرتے رہے ہیں اور …

مزید پڑھیں »

پاراچنارمیں شہریوں پرفائرنگ:’ایف سی‘اہلکاروں کےخلاف تحقیقات کاحکم

پاراچنارمیں شہریوں پرفائرنگآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا ’ایف سی‘اہلکاروں کےخلاف تحقیقات کاحکم Опубліковано Iblagh News 30 червня 2017 р. راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاراچنار دھماکوں کے بعد فرنٹیئر کانسٹیبلری (ایف سی) کے دستوں کی جانب سے مشتعل ہجوم پر فائرنگ کے معاملے کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔ پاک فوج کے شعبہ …

مزید پڑھیں »

جرمنی : ہم جنس پرستوں کے درمیان شادی کا مسودہٴ قانون منظور

برلن (مانیٹرنگ ڈیسک) جرمن پارلیمان میں ہم جنس پرستوں کے درمیان شادی کے مسودہٴ قانون کو پارلیمانی رائے شماری کے بعد آج جمعہ تیس جون کو منظور کر لیا گیا ہے۔ بنڈس ٹاگ میں بل کے حق میں 393 ووٹ ڈالے گئے۔ رائے شماری کے بعد جرمن چانسلر انجیلا مارکل نے کہا کہ انہوں نے اس بل کی مخالفت میں …

مزید پڑھیں »

لبنانی فوجیوں پر 5 خودکش بمباروں کا حملہ،7زخمی

بیروت (مانیٹرنگ ڈیسک)شامی مہاجرین کے 2 کیمپوں پر چھاپے مارنے والے لبنانی فوجیوں پر5 خودکش بمباروں نے حملے کیے ہیں، جن کے نتیجے میں 7فوجی زخمی ہوگئے۔لبنانی فوج کے مطابق 4حملے ایک کیمپ میں اور ایک حملہ دوسرے مہاجر کیمپ میں فوجیوں کے داخل ہونے پر کیا گیا۔ ان حملوں میں کم از کم 7فوجیوں کے زخمی ہونے کی تصدیق …

مزید پڑھیں »

بحرین کے ممتاز عالم دین شیخ عیسیٰ المومن سزا مکمل ہونے کے بعد جیل سے رہا

منامہ(مانیٹرنگ ڈیسک) بحرین کے ممتاز عالم دین اور مسجد الخیف کے خطیب شیخ عیسیٰ المومن آل خلیفہ عدالت کی جانب سے سنائی گئی تین ماہ قید کی سزا مکمل کرنے کے بعد رہا کر دئے گئے ذرائع کے مطابق بحرینی حکام نے شیخ عیسیٰ المومن پر اپنے خطبے کے دوران حکمرانوں کے مظالم کا پردہ چاک کرنے کی پاداش میں …

مزید پڑھیں »

امریکہ، ایٹمی معاہدے میں ایران کے پیچھے ہٹنے کے انتظار میں تھا:خطیب جمعہ تہران

تہران(مانیٹرنگ ڈیسک) تہران کے امام جمعہ کا کہنا ہے کہ امریکہ اس انتظار میں تھا کہ ایران ایٹمی معاہدے سے پیچھے ہٹے گا جبکہ اس ملک کی نئی پابندیاں ایران کے میزائل پروگرام کا مقابلہ کرنے کے لئے عائد کی گئی ہیں۔ تہران کے امام جمعہ آیۃ اللہ خاتمی نے شہدائے ہفت تیر کی یاد میں یزد میں منعقدہ پروگرام …

مزید پڑھیں »