ہفتہ , 20 اپریل 2024

breaking_news

پروٹوکول پر مکمل عمل ہوا تو کراچی کیلیے بھی پروازیں کھولیں گے: شاہ محمود

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہےکہ پروٹوکول پر مکمل عملدرآمد ہوگا تو کراچی کے لیے بھی پروازیں کھولیں گے۔جیونیوز کے مطابق اپنے ایک بیان میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ بہت سے پاکستانی بیرون ممالک سے وطن واپس آنا چاہتے ہیں، ہم ان پاکستانیوں کو بتدریج واپس لائیں گے اور اس کے لیے قومی رابطہ …

مزید پڑھیں »

کرونا وائرس نے بین الاقوامی ہوائی اڈے سنسان اور طیارے رن وے پر کھڑے کردیے،10 تصاویر

دنیا بھر کے ممالک نے کرونا وائرس کی وَبا کو پھیلنے سے روکنے کے لیے اپنی زمینی اور فضائی سرحدیں بند کردی ہیں اور فضائی کمپنیوں نے اپنے طیارے گراؤنڈ کردیے ہیں کیونکہ ان پر سفر کرنے والا کوئی مسافر ہی نہیں رہا ہے اور لوگ اپنے گھروں میں دُبک کر بیٹھ گئے ہیں یا قرنطینہ میں چلے گئے ہیں۔کرونا …

مزید پڑھیں »

کرونا وائرس امریکا کے لیےایران سے معافی مانگنے کا ’تاریخی موقع‘ تھا: حسن روحانی

ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کی وَبا امریکا کے لیے ایران کے خلاف عائد کردہ پابندیوں پر معافی مانگنے کا تاریخی موقع تھا۔صدرحسن روحانی نے بدھ کو کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’ بدقسمتی سے امریکیوں نے ان مشکل عالمی حالات سے بھی کوئی سبق نہیں سیکھا ہے کیونکہ ان …

مزید پڑھیں »

ایک بزرگ کشمیری کا کرونا لاک ڈائون میں گھر واپسی کے لیے عجیب ناٹک

بھارت کے زیرانتظام کشمیر میں ایک بزرگ دیہاتی نے کرونا وائرس کی وجہ سے لگائی گئی پابندیوں کے دوران پولیس کو چکمہ دے بیسیوں کلومیٹر کا فاصلہ طے کرلیا مگر آخر کار اس کا ناٹک بے نقاب ہوگیا اور اسے دھر لیا گیا۔بھارتی پولیس نے بدھ کو بتایا کہ کشمیر کے ایک دیہاتی نے مرنے کا ڈرامہ کیا اور اپنے …

مزید پڑھیں »

کرونا کا شکار سابق صومالی وزیراعظم لندن میں انتقال کرگئے

افریقی ملک صومالیہ کے سابق وزیراعظم نور حسین جو کچھ دنوں سے کرونا کا شکار تھے گذشتہ روز لندن میں انتقال کرگئے۔ ان کی عمر 83 سال تھی۔ نور حسین سنہ 2007ء اور 2009ء کے درمیان صومالیہ کے وزیراعظم رہے۔خیال رہے کہ گذشتہ 24 مارچ کو صومالیہ کی قومی فٹ بال ٹیم کے کھلاڑی مختار محمد بھی کرونا کا شکار ہو …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی وزیر صحت کرونا وائرس کا شکار ہونے کے بعد قرنطینہ منتقل

اسرائیل کے وزیر صحت یعقوف لٹزمین اور ان کی اہلیہ کرونا وائرس سے متاثرہ ہونے کے بعد قرنطینہ میں چلے گئے ہیں۔ اس بات کا انکشاف اسرائیلی وزارت صحت نے جمعرات کے روز کیا۔ وزارت کے مطابق مذکورہ وزیر اور ان کی اہلیہ کا کرونا سے متعلق ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔واضح رہے کہ 71 سالہ یعقوف اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین …

مزید پڑھیں »

دھونس سے میڈیا کو دبانے والو کو تاریخ یاد رکھنی چاہئے، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ جو سمجھتے ہیں کہ دھونس سے میڈیا کو دبایا جا سکتا ہے انہیں تاریخ یاد رکھنی چاہیے۔ایک بیان میں چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے نامور صحافیوں کو سوشل میڈیا پر گالیاں دینے اور نشانہ بنانے کی مہم کی مذمت کی ہے۔بلاول بھٹو زرداری نے کہا …

مزید پڑھیں »

امریکی پابندیوں کا توڑ، ایران اور یورپ میں بارٹر سسٹم فعال

تہران : یورپ اور ایران نے ایک پیچیدہ بارٹر سسٹم کے تحت اپنا پہلا لین دین مکمل کر لیا ہے۔ اِنسٹیکس (INSTEX) نامی یہ نیا سسٹم امریکی پابندیوں سے بچنے کے لیے بنایا گیا ہے۔ جرمن وزارت خارجہ کے مطابق اس نئے طریقہ کار کے تحت ایران یورپ سے طبی آلات درآمد کرنے کے قابل ہو جائے گا۔ جرمن وزارت …

مزید پڑھیں »

جرمنی مصر، اسرائیل اور پاکستان کو ہتھیار فراہم کرے گا

برلن: جرمن حکومت نے مصر کو ایک آبدوز اور اسرائیل کو چار جنگی جہاز فراہم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ جرمنی پاکستان کو ایک لڑاکا طیارہ بھی فراہم کرے گا۔ جرمن وزیر اقتصادیات پیٹر آلٹمائر نے وفاقی سکیورٹی کونسل کے ان فیصلوں سے وفاقی کمیٹی کو ایک خط کے ذریعے آگاہ کیا۔ اسی طرح خلیجی ملک قطر کو بھی …

مزید پڑھیں »