جمعرات , 25 اپریل 2024

breaking_news

کرونا کی شکار خاتون کا جھوٹ،ریسکیو اہلکار بھی وائرس سے متاثر

بیرون ملک کا سفر کر کے آئی خاتون نے اپنی ٹریول ہسٹری چھپا کر ریسکیو اہلکار کو بھی کرونا وائرس کا شکار بنا دیا۔ خاتون کی جانب سے کرونا وائرس کے ٹیسٹ اور بیرون ملک کے سفر کے بارے میں ریسکیو اہلکار سے جھوٹ بولا گیا۔ جس کی وجہ سے ریسکیو 1122 کا اہلکار کرونا کا شکار ہو کر قرنطینہ …

مزید پڑھیں »

اسٹریٹیجک فوجی کیمپ پر یمنی فوج کا کنٹرول

یمن کی فوج اور رضاکار فورسز نے اپنی پیشقدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے صوبہ الجوف اور مآرب کے درمیان ایک اہم فوجی کیمپ کو اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے۔لبنان کے المیادین ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یمن کے ایک فوجی ذریعے نے کہا ہے کہ یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس  نے الجوف اور مآرب کے …

مزید پڑھیں »

ایران میں دو شیرخوار بچوں نے کورونا کو ہرایا

ایران میں کورونا کے دو سب سے کم سن مریض پوری طرح صحتیاب ہو گئے ہیں۔ایران میں چار اور چودہ دنوں کے دو شیر خوار بچے جن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا، دو ہفتے بعد پوری طرح صحتیاب ہو کر اتوار کو اسپتال سے اپنے گھر پہنچ گئے۔کورونا وائرس جو چین کے شہر ووہان سے شروع ہوا تھا اب …

مزید پڑھیں »

امریکا کے کسی بھی حملے کا سخت جواب دیا جائے گا؛ عادل عبدالمہدی

عراق کے کارگزار وزیر اعظم نے کہا ہے کہ عراقی حکومت کی اجازت کے بغیر کسی بھی طرح کا فوجی اقدام عراق کے اقتدار اعلی اور شہریوں کی سیکورٹی کے لئے خطرہ شمار ہوتا ہے۔عراق کے کارگزار وزیر اعظم عادل عبدالمہدی نے پیر کو کہا کہ حکومت عراق ملک کے فوجی علاقوں کے قریب بلا اجازت پروازوں پر نظر رکھے …

مزید پڑھیں »

بحرین اپنے شہریوں کے سلسلے میں سیاست کر رہا ہے: قطر

حکومت قطر نے اعلان کیا ہے کہ بحرینی حکومت اپنے شہریوں کو قبول کرنے سے اجتناب کررہی ہے اور اس طرح اپنے شہریوں کی صورت حال کو سیاسی بنا رہی ہےگذشتہ کئی دنوں سے بحرین کے چوہتّر شہری مسقط ایئرپورٹ پر جبکہ اکتیس شہری دوحہ ھوائی اڈے پر بیٹھے ہوئے ہیں اور بحرین کے ھوائی راستے بند ہونے کی بنا …

مزید پڑھیں »

جھوٹ سے بچو! ۔ پوسٹر

فرزند رسول امام زین العابدین علیہ السلام ارشاد فرماتے ہیں: جھوٹ سے بچو، چھوٹا ہو یا بڑا، سنجیدگی کے ساتھ ہو یا مذاق میں، کیوں کہ اگر انسان چھوٹا جھوٹ بولے گا تو اس میں بڑے جھوٹ بولنے کی جرأت پیدا ہو جائے گی۔ (اصول کافی، جلد ۲، ص ۳۳۸)

مزید پڑھیں »

بھارتی خاتوں ڈاکٹر نے سستی ٹیسٹنگ کٹ تیار کرکے بڑا مسئلہ حل کردیا

بھارت میں ایک خاتون ڈاکٹر نے بچے کو جنم دینے سے چند گھنٹے پہلے مقامی سطح پر ٹیسٹنگ کٹ تیار کرکے بھارت کا بڑا مسئلہ حل کردیا ہے۔مہر خبررساں ایجنسی نے بھارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارت میں ایک خاتون ڈاکٹر نے بچے کو جنم دینے سے چند گھنٹے پہلے مقامی سطح پر ٹیسٹنگ کٹ تیار …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں وہابی تبلیغی جماعتوں پر کورونا پھیلانے کا الزام

پاکستان میں وہابی تبلیغی جماعتوں نےکورونا وائرس کے پھیلاؤ کے گذشتہ دو مہینوں میں بڑے بڑے اجتماعات منعقد کئے ہیں جن میں بیرونی ممالک کے سیکڑوں افراد کو بھی دعوت دی گئی، تبلیغی جماعت کے سیکڑوں افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے ۔مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں وہابی تبلیغی جماعتوں نےکورونا وائرس کے پھیلاؤ …

مزید پڑھیں »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب کو شاہد خاقان عباسی کی گرفتاری سے روک دیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے منیجنگ ڈائریکٹر پاکستان اسٹیٹ آئل ( پی ایس او) کی غیر قانونی تقرری ریفرنس میں سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور سابق سیکرٹری پیٹرولیم ارشد مرزا کی 4 ہفتوں کے لیے حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل 2 رکنی بینچ …

مزید پڑھیں »

اسلام آبادکی فضا میں پولن کی مقدار خطرناک حد تک بلند ہوگئی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی فضا میں پولن کی مقدار 22 ہزار 382 فی مکعب میٹرکی بلند ترین سطح پر ریکارڈ کی گئی۔محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز اسلام آباد میں پولن کی مقدار 8 ہزار 641 فی مکعب میٹر تھی لیکن آج دارالحکومت کی فضا میں پولن بلند ترین سطح پر ریکارڈ کی گئی۔محکمہ موسمیات نے بتایا کہ گزشتہ …

مزید پڑھیں »