جمعرات , 25 اپریل 2024

breaking_news

اسلام آباد میں کورونا وائرس کےمشتبہ مریضوں کی تعدادبڑھنے کا خدشہ، انتظامیہ الرٹ

اسلام آباد : وفاقی دالحکومت میں کورونا وائرس کے مشتبہ مریضوں کی تعداد بڑھنے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے ، جس کے پیش نظر انتظامیہ کو الرٹ اور تین بڑی عمارتوں کو قرنطینہ میں تبدیل کردیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اسلام آبادمیں کورونا وائرس کےمشتبہ مریضوں کی تعدادبڑھنےکاخدشے کے پیش نظر انتظامیہ کو الرٹ کردیا گیا ہے اور تین …

مزید پڑھیں »

سندھ کے تمام نجی اسکولوں کو فیسیوں سے متعلق احکامات جاری

کراچی : ڈائریکٹر جنرل پرائیویٹ اسکول ڈاکٹرمنسوب صدیقی نے سندھ کے تمام اسکولوں کو ہدایت دی ہے کہ صرف ماہانہ فیس وصول کریں اور دو ماہ یکمشت یا سہہ ماہی فیس وصول نہیں کی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر جنرل پرائیویٹ اسکول ڈاکٹرمنسوب صدیقی نے سندھ کے تمام اسکولوں احکامات جاری کردئے ہیں ، جس میں کہا گیا ہے کہ …

مزید پڑھیں »

’’ننکانہ صاحب؛ سعودی عرب سے آئے ہوئے شخص نے اپنے گھرانے کے 12 افراد کو کرونا وائرس میں مبتلا کر دیا

اسلام آباد: وزیرداخلہ اعجاز شاہ نے کہا ہے کہ پنجاب کے شہر ’’ننکانہ صاحب میں سعودی عرب سے آئے ہوئے شخص نے اپنے گھرانے کے 12 افراد کو کرونا وائرس میں مبتلا کر دیا ہے۔ علاقے کے تمام مکینوں کو 14 دن کے لیے قرنطینہ کردیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان وزیرداخلہ کا کہنا تھا کہ ضلعی انتظامیہ …

مزید پڑھیں »

کراچی: کورونا سے جاں بحق افراد کی تدفین کے لیے 5 قبرستان مختص

کراچی: شہری حکومت نےکورونا وائرس سے جاں بحق ہونے والے افراد کی تدفین کے لیے 5 قبرستان مختص کر دیے۔میئر کراچی وسیم اختر کی زیر صدارت کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تدفین سے متعلق اجلاس منعقد ہوا جس میں گورکنوں کو حفاظتی لباس دینے کا فیصلہ کیا گیا۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ کورونا وائرس سے جاں بحق …

مزید پڑھیں »

کورونا: پاکستان کیلیے 20 لاکھ ڈالر کی امداد منظور

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 20 لاکھ ڈالر کی امداد کی منظوری دے دی۔ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے پاکستان کو یہ رقم کورونا وائرس کی امداد کے خاتمے کے لیے دی گئی ہے۔واضح رہےکہ ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے دنیا بھر میں پھیلنے والی وبا کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے پاکستان کو فوری …

مزید پڑھیں »

امریکہ میں ایک ہی دن میں 518 کورونا وائرس اموات ریکارڈ

جان ہاپکنز یونیورسٹی کے اتوار کے روز شائع ہونے والے اعداد و شمار کے مطابق ، نیو یارک کے گورنمنٹ اینڈریو کوومو نے بتایا کہ ریاست ہائے متحدہ میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد ایک ہزار کے قریب ہے۔ نیویارک نے امریکی ریاستوں میں کورونا وائرس سے 40٪ سے زیادہ اموات ہو چکی ہے۔پچھلے دن کی ریکارڈ …

مزید پڑھیں »

سندھ میں کورونا سے مزید دو جاں بحق، پاکستان میں اموات کی تعداد20 ہو گئی

کورونا وائرس کے باعث اب تک پنجاب میں 6، خیبر پختونخوا میں 5، سندھ میں 5، گلگلت بلتستان میں 2 اور بلوچستان میں ایک شخص جاں بحق ہو چکا ہے۔کورونا وائرس کے باعث صوبہ سندھ میں مزید دو ہلاکتوں کے بعد پاکستان میں کورونا وائرس سے اموات کی مجموعی تعداد 19 تک پہنچ گئی ہے جب کہ متاثرہ مریضوں کی …

مزید پڑھیں »

چین مسافر ٹرین کی پٹری سے اتر جانے سے ایک ہلاک ، 127 زخمی

بیجنگ: ریاست کے زیر انتظام ریلوے نظام نے بتایا کہ پیر کے روز وسطی چین میں ایک مسافر ٹرین کے پٹری سے اترنے والی بوگیاں مٹی کے تودے سے ٹکرائی جس کے بعد ایک شخص ہلاک اور 127 زخمی ہوگئے۔ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ حادثہ صوبہ ہنان کے دیہی حصے میں پیش آیا اور حالیہ شدید بارش …

مزید پڑھیں »

اسلام آباد؛ پولی کلینک اسپتال کے ڈاکٹر میں کرونا وائرس کی تصدیق

اسلام آباد؛ پولی کلینک کے ایک ڈاکٹر میں کرونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے ۔ذرائع کے مطابق متاثرہ ڈاکٹر پولی کلینک کے انتظامی عہدے پر فائز ہے تاہم یہ ڈاکٹر انتظامیہ کے اجلاسوں میں شرکت کرتا رہا ہے۔اسپتال کے تمام ڈاکٹروں کے کرونا ٹیسٹ لیے گئے ہیں۔ باقی ڈکٹروں کے ٹیسٹ منفی آئے ہیں اب تک پولی کلینک کے …

مزید پڑھیں »

بورس جانسن کے چیف معاون ڈومینک کومنگزمیں کرونا وائرس کی تصدیق

وزیر اعظم کے متنازعہ چیف ایڈوائزر ڈومینک کومنگز کرونا وائرس کی تصدیق کے بعد کورنٹین میں چلے گئے ہیں۔انگلش نیوز چینل مررر کے طابق مسٹر کمنگز نے ہفتے کے آخر میں علامات ظاہر ہونے کے بعد خودکو الگ تھلگ کر دیا ہے۔مسٹر کمنگ کو جمعہ کے روز  ڈاوننگ اسٹریٹ سے بھاگتے ہوئے دیکھا گیا تھا جب اس خبر کے پھیلنے …

مزید پڑھیں »