منگل , 23 اپریل 2024

breaking_news

پیغام رسان کربلا حضرت امام زین العابدین ( ع) کی ولادت باسعادت مبارک ہو

تین شعبان المعظم حریت پسندوں کے سید و سالار حضرت امام حسین علیہ السلام کا یوم ولادت باسعادت جبکہ چار شعبان المعظم علمدار کربلا حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام کا یوم ولادت باسعادت تھا اور آج پانچ شعبان المعظم واقعہ کربلا کے مبلغ و پیغام رساں حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کا یوم ولادت باسعادت ہے۔ پانچ شعبان آسمان …

مزید پڑھیں »

فلسطینی سرزمین کے 85 فیصد حصے پر اسرائیل کا ناجائز قبضہ

فلسطینی اعداد و شمار کے قومی مرکز نے اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت 1948سے لے کر اب تک پچاسی فیصد فلسطینی سرزمین پر اپنا ناجائز اور غاصبانہ قبضہ جما چکی ہے۔صیہونی حکام نے تیس مارچ انیس سو چھہتر کو الجلیل علاقے میں فلسطینیوں کی ہزاروں ایکڑ زمین پر قبضہ کر لیا۔ صیہونیوں کے اس اقدام کے بعد فلسطینی …

مزید پڑھیں »

کورونا سے ٹرمپ کا انکار امریکہ کو لے ڈوبا: نینسی پیلوسی

نینسی پیلوسی نے امریکی صدر پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ڈونلڈ ٹرمپ کورونا کا انکار نہ کرتے تو آج امریکیوں کو اپنی جان سے ہاتھ نہ دھونا پڑتا۔ارنا کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی نے کورونا کے خلاف حکومتی اقدامات پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت حال یہ ہے کہ …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 17، متاثرین کی تعداد 1600، ملک بھر میں لاک ڈاؤن کا ساتواں روز

کورونا وائرس کے باعث اب تک پنجاب میں 6، خیبر پختونخوا میں 5، سندھ میں 3، گلگلت بلتستان میں 2 اور بلوچستان میں ایک شخص جاں بحق ہو چکا ہے۔ اموات مصدقہ کیسز صوبہ /علاقہ 06 593 پنجاب 03 502 سندھ 05 192 خیبرپختونخوا 01 141 بلوچستان 02 123 گلگت بلتستان 06 آزاد کشمیر 43 اسلام آباد 17 1600 کل …

مزید پڑھیں »

جرمن وزیر خزانہ تھامس شیفر نے خودکشی کرلی

برلن: (29 مارچ 2020) کورونا وائرس سے جرمن معیشت کو پہنچنے والے ناقابل تلافی نقصان کے اندیشے نے وزیر خزانہ کو خودکشی پر مجبور کردیا۔جرمن انتظامیہ کے مطابق ہفتے کے روز چون سالہ وزیر خزانہ تھامس شیفر کی لاش ریلوے ٹریک کے قریب سے ملی تھی۔ تھامس شیفر کورونا وائرس کے باعث جرمن معیشت کو پہنچنے والے نقصان کو ختم …

مزید پڑھیں »

فلپائنی دارالحکومت منیلا میں طیارہ گر کر تباہ، 8 افراد جاں بحق

منیلا: (29 مارچ 2020) فلپائن میں طبی سامان لے جانے والا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ حادثے میں طیارے میں سوار طبی عملے سمیت تمام 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔لائن ایئر کا طیارہ طبی سامان لے کر فلپائن کے دارالحکومت منیلا سے ٹوکیو جا رہا تھا کہ ٹیک آف کے دوران طیارے میں آگ بھڑک اٹھی جس کے بعد وہ …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی عالم نےارض مقدس پر ہیکل سلیمانی کی تعمیر کو لازم قرار دے دیا: ڈاکٹر شاہد مسعود

اسلام آباد:سینئرتجزیہ کارڈاکٹرشاہدمسعودکا کہنا ہےکہ اسرائیلی عالم ربائی لیپو نےارض مقدس پر ہیکل سلیمانی تعمیر کرنے کا بیان دیا ہے ،ان کا ماننا ہے کہ اس کی تعمیر سے کورونا وائرس کو روکا جا سکتا ہے۔جی این این کے خصوصی پروگرام ” لائیو ود ڈاکٹر شاہد مسعود” میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا تھا …

مزید پڑھیں »

عباسی شہید اسپتال، زہرخورانی سے ہلاک شخص کا کورونا کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری

کراچی کے عباسی شہید اسپتال کی انتظامیہ نے کورونا وائرس جیسی عالمگیر وباء کو مذاق بنا دیا۔ اسپتال میں داخل مریض کا پہلے کورونا پھر فوڈ پوائزننگ سے موت کا اعلان کردیا۔عباسی شہید اسپتال میں زیر علاج کی موت کے بعد اس کے دو ڈیتھ سرٹیفیکٹ جاری کردیے گئے۔فاروق حسین نامی شخص کو فوڈ پوائزننگ کی وجہ سے اہل خانہ …

مزید پڑھیں »