بدھ , 24 اپریل 2024

breaking_news

انوکھا جانور جس کا کھانا 15 دن میں ہضم ہوتا ہے

کراچی: انسان جو کھانا کھاتا ہے، وہ 6 سے 8 گھنٹے میں مکمل طور پر ہضم ہوجاتا ہے۔ بلی کو 10 سے 24 گھنٹوں میں کھانا ہضم ہوتا ہے۔ گھوڑے کی غذا اس کی چھوٹی آنت میں سے صرف 90 منٹ (ڈیڑھ گھنٹے) میں گزر جاتی ہے۔ ہاتھی کا کھانا 18 سے 24 گھنٹے میں ہضم ہوتا ہے جبکہ گائے …

مزید پڑھیں »

دنیا کا سب سے مہنگا لیموں، قیمت 45 ہزار روپے فی کلو

فرانس: دنیا میں لیموں کی ایک قسم ایسی بھی ہے جو اپنی خاص لذت اور ذائقے کی بنا پر دنیا بھر میں انتہائی مطلوب ہے۔ اسے فنگرلائم کہا جاتا ہے اور اس کی قیمت 30 سے 45 ہزار روپے فی کلو تک ہوتی ہے۔فنگر لائم میں موتی نما رس بھرے دانے ہوتے ہیں جنہیں دنیا بھر کی اعلیٰ ریستورانوں کے …

مزید پڑھیں »

ملتان سلطانز کو چیمپئن قراردیں، مشتاق احمد کا مطالبہ

لاہور: مشتاق احمد نے ملتان سلطانز کو پی ایس ایل 5 کا چیمپئن قرار دینے کا مطالبہ کردیا۔سابق ٹیسٹ کرکٹر کا کہنا ہے کہ سال کے آخر میں باقی میچز کا انعقاد کرنے سے چھٹا ایڈیشن بھی کشش کھو بیٹھے گا۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے باعث لیگ مرحلے پر ہی ختم ہونے والی پی ایس ایل 5 کو …

مزید پڑھیں »

جونز نے پاکستان کی کوچنگ کا امکان مسترد کردیا

لاہور: ڈین جونز نے پاکستان ٹیم کی کوچنگ کا امکان مسترد کردیا، سابق آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر کا کہنا ہے کہ دوبارہ کبھی اس عہدے کیلیے درخواست نہیں دوں گا۔پی ایس ایل میں بابر اعظم کی کوچنگ خوشگوار تجربہ رہا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کنگز کے ہیڈ کوچ ڈین جونز سے نے سوشل میڈیا پر ایک سوال کے جواب میں کہا …

مزید پڑھیں »

باکسرعامر خان کا پاکستان میں کورونا متاثرین کے لئے 4 کروڑ روپے دینے کا اعلان

سابق عالمی چیمپیئن عامر خان نے پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ غریب خاندانوں کے لئے 4 کروڑ روپے عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔پاکستان نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے پاکستان میں کورونا کی صورتحال سے متاثرہ خاندانوں کی امداد کے لیے کمر کس لی، ہے اور انہوں نے پاکستان میں کورونا وائرس کے سبب لاک ڈاؤن سے متاثر …

مزید پڑھیں »

اسٹیٹ بینک نے ڈائریکٹ چیک ڈپازٹ کی سہولت متعارف کرادی

کراچی: کورونا وائرس کی روک تھام کیلیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات کا سلسلہ جاری ہے، اسٹیٹ بینک نے بینکوں کی شاخوں میں رش کم رکھنے کے لیے چیک سے لین کی سہولت آسان کرنے کا اعلان کردیا ہے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق اب کسٹمرز چیک سے ادائیگی کرنے والوں کے بینک سے براہ راست وصولی کرسکیں گے،کسٹمر کو چیک اپنے اکاؤنٹ …

مزید پڑھیں »

انسداد کورونا مہم، اطمینان بخش ہے: صدر روحابی

صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے ملک میں کورونا وائرس کے خلاف مہم کو اطمینان بخش قرار دیا ہے۔ اتوار کو صدر حسن روحانی کی صدارت میں ہونے والے کابینہ کے اجلاس میں کورونا وائرس کے خلاف جاری ملک گیر مہم کے حوالے سے وزارت صحت کی مرتب کردہ رپورٹ کا جائزہ لیا گیا۔صدر نے اس بات پر اطمینان کا اظہار …

مزید پڑھیں »

رہبر انقلاب نے ایران میں جاری کورونا اسکریننگ کو سراہا

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایران میں قوم کی کورونا اسکریننگ کو اہم اور قابل تعریف قرار دیا ہے۔رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اتوار کو ایران کے وزیر صحت ڈاکٹر سعید نمکی کے نام اپنے مکتوب میں کہا ہے کہ کورونا وائرس کے خلاف مہم میں اسکریننگ کا …

مزید پڑھیں »