جمعرات , 25 اپریل 2024

breaking_news

سعودی عرب میں مقیم زائرین کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

ریاض: سعودی وزارت حج و عمرہ نے یاد دہانی کرائی ہے کہ عمرہ ویزے کی میعاد ختم ہوجانے کے بعد بھی سعودی عرب میں مقیم زائرین کے لئے دی گئی مہلت ہفتہ 28 مارچ کو ختم ہوگئی۔خصوصی ر عایت کے تحت ایسے عمرہ زائرین جو سفری پابندی کے باعث وقت مقررہ پر اپنے ملک نہ جاسکے ان پر عائد جرمانے …

مزید پڑھیں »

لاہور،گھروں میں لاک ڈائون شہریوں میں چڑچڑاہٹ بڑھ گئی، توتو میں میں کی آوازیں گلی محلوں میں گونجنے لگیں

لاہور:6روز سے جاری لاک ڈائون کے باعث گھر کی چاردیواری کے اندر رہنے کی وجہ سے شہریوں میں چڑچڑاہٹ بڑھ گئی، اکثر گھروں سے بچوں اور بڑوں کے مابین تو تو میں میں، نوک جھوک اور ڈانٹ ڈپٹ کی آوازیں گلی محلوں میں گونجنا شروع ہوگئیں۔مردوں کے گھروں میں رہنے کی وجہ سے خواتین کی گھریلو ذمہ داریاں اور کام …

مزید پڑھیں »

کورونا مریض زیادہ ہیں، حالات بگڑتے دیکھ رہا ہوں: ڈاکٹر عطاء الرحمٰن

چیئرمین ٹاسک فورس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ڈاکٹر عطاء الرحمٰن نے کہا کہ حالات کو بگڑتے ہوئے دیکھ رہا ہوں، کورونا وائرس کے مریضوں کا جو ڈیٹا آ رہا ہے وہ صحیح عکاسی نہیں کر رہا، مریضوں کی اصل تعداد زیادہ ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین ٹاسک فورس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ڈاکٹر عطاء الرحمٰن نے کہا کہ کورونا وائرس کے …

مزید پڑھیں »

چین یا روس کی طرف دیکھنے کی ضرورت نہیں، فرانس اطالوی عوام کی مدد کیلئے موجود ہے، ایمانوئل میکرون

پیرس:فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے کہا ہے کہ اٹلی کے لوگوں کو امداد کےلئے چین یا روس کی طرف دیکھنے کی ضرورت نہیں، فرانس حکومت آپ کی ہرممکن مدد کےلئے موجود ہے۔ یہ بات انہوںنے اٹلی کے اخبارات کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہی۔ میکرون نے کہا کہ اطالویوں کو کورونا وائرس سے لڑنے کے لئے چین یا روس کی …

مزید پڑھیں »

دنیا بھر میں خوف، مختلف مذاہب کے لوگوں کا مذہب کی جانب رجحان بڑھ گیا

راچڈیل:کورونا وائرس نے جہاں دنیا بھر کے ممالک کو خوف اور دہشت کا شکار کر رکھا ہے وہاں مختلف مذاہب کے لوگوںکا مذہب کی جانب رجحاب بڑھ گیا ہے اور وہ خدا کے حضور جھک کر اس بیماری سے نجات کیلئے دعا کرتے ہوئے بھی نظر آ رہے ہیں جبکہ دنیا کے وہ شہر جہاں رش کی وجہ سے گزرنا …

مزید پڑھیں »

یونان میں مکمل لاک ڈاؤن، کورونا سے 28 افراد ہلاک، پاکستانی کمیونٹی محفوظ

ایتھنز: پوری دنیا کی طرح اس وقت یونان کو بھی کرونا وائرس کا سامنا ہےاور صورتحال دن بدن بگڑتی جارہی ہے ۔اس وقت تک یونان میں 28 سے زائد لوگ اس موذی مرض کے ہاتھوں اپنی جان سے ہاتھ دھو چکے ہیں۔ 32 کے قریب لوگ صحت یاب ہوئے ہیںاور تقریبا892 کے قریب مریض اس وقت یونان کے مختلف ہسپتالوں …

مزید پڑھیں »

لندن میں بڑی تعداد میں اموات ہو سکتی ہیں، میئر کا انتباہ ہے

لندن (پی اے) میئر لندن صادق خان نے متنبہ کیا ہے کہ دارالحکومت لندن میں کورونا وائرس سے بڑی تعداد میں اموات ہو سکتی ہیں اور اس کیلئے لندن میں عارضی مردہ خانے قائم کرنے کی ضرورت پڑے گی۔ حکومت کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق لندن میں4000سے کم افراد وائرس سے متاثر ہوئے ہیں جبکہ اب تک …

مزید پڑھیں »

برطانیہ، کورونا ہلاکتیں 1000 سے متجاوز، ایک دن میں سب سے زیادہ 260 اموات، دنیا بھر میں 28 ہزار سے زائد لقمہ اجل،چین نےووہان کھول دیا

لندن ،پیرس، کراچی:برطانیہ میں کورونا وائرس سے ہلاکتیں ایک ہزار سے تجاوز کرگئیں۔ ڈیپارٹمنٹ فار ہیلتھ اینڈ سوشل کیئر کا کہنا ہے کہ گذشتہ ایک دن کے دوران میں ہی260متاثرین جان کی بازی ہار گئے۔یہ ایک دن کے دوران میں سب سے زیاہ اموات کا ریکارڈ ہے۔ ایک لاکھ20ہزار776مریضوں کا ٹیسٹ کیا گیا جن میں سے 17ہزار 89کا مثبت نتیجہ …

مزید پڑھیں »

افغان حکومت کی اعلان کردہ ٹیم سے مذاکرات نہیں کریں گے، طالبان

طالبان نے افغان حکومت کی ٹیم سے مذاکرات کرنے سے انکار کردیا جس سے امن معاہدے کے تحت امریکا کے اگلے اقدامات کو ممکنہ طو پر دھچکا لگے گا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ‘رائٹرز’ کے مطابق طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ ‘گروپ حکومت کی اس ٹیم سے مذاکرات نہیں کرے گا کیونکہ اس میں تمام افغان …

مزید پڑھیں »

اسپین میں کورونا وائرس سے ریکارڈ 832 ہلاکتیں، مجموعی تعداد 5 ہزار سے متجاوز

اسپین میں کورونا وائرس سے ایک دن میں ریکارڈ 832 ہلاکتیں ہوئیں جس کے بعد ملک میں مجموعی تعداد 5 ہزار 690 تک پہنچ گئی ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی ‘رائٹرز’ کی رپورٹ کے مطابق پولیس سربراہ نے افسردگی کی حالت میں ملک میں ایک دن میں ہونے والی ہلاکتوں کا اعلان کیا۔اسپین، کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں کے حوالے …

مزید پڑھیں »