بدھ , 12 اگست 2020

breaking_news

نیوزی لینڈ پولیس نے ملکہ ایلزبتھ دوئم کو قتل کرنے کی سازش بے نقاب کر دی

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) نیوزی لینڈ کی سیکیورٹی انٹیلی جنس سروس نے انکشاف کیا ہے کہ 1981 میں کرسٹو فر لیوس نے ملکہ ایلزبتھ دوئم کو قتل کرنے کی سازش کی تھی۔تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کی سیکیورٹی انٹیلی جنس سروس نے بتایا ہے کہ 1981 میں 17 سالہ نوجوان نے ملکہ ایلزبتھ دوئم کو قتل کرنے کی کوشش کی تھی، اس …

مزید پڑھیں »

کابل امن مذاکرات کے بعد امریکا کو افغان جنگ کے خاتمے کی امید

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغان کے مذاکرات میں مثبت رد عمل دیکھنے کے بعد امریکا کو تاریخ کی طویل ترین جنگ کے خاتمے کی امید پھر سے جاگ اٹھی۔فرا0نسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق 17 سال تک گوریلا تنازع اور غلط سفارتی اقدامات کے بعد امریکا کو کچھ حاصل نہیں ہوسکا تھا۔تاہم انہیں عوامی و نجی …

مزید پڑھیں »

برکینا فاسو: فوجی مرکزاور فرانس کے سفارت خانے پر حملے، متعدد ہلاک

برکینا فاسو (مانیٹرنگ ڈیسک) مغربی افریقہ کے ملک برکینا فاسو کے دارالحکومت میں فرانس کے سفارت خانے اور کلچرل سینٹرسمیت ملک کے فوجی مرکز میں حملے کئے گئے جہاں درجنوں ہلاکتوں اور کئی افراد کے زخمی ہونے کا خدشہ ہے۔مقامی سیکیورٹی ذرائع نے ہلاکتوں کی حتمی تعداد بتانے سے گریز کرتے ہوئے کہا کہ پہلے واقعے میں 15 کے قریب …

مزید پڑھیں »

روس کا ’ناقابل تسخیر‘ میزائلوں کی نئی جنریشن تیار کرنے کا دعویٰ

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے ہائپر سونک میزائل کی نئی جنریشن کی تیاری کا دعویٰ کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق روسی صدر نے ٹیلی ویژن پر پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے دوران ملک کی جانب سے تیار کردہ میزائلوں سمیت کئی نئے ہتھیاروں کی ویڈیوز دکھائیں، …

مزید پڑھیں »

عمانی حکام نے بحرینی شہری کو بحرینی حکام کے حوالے کردیا

عمان (مانیٹرنگ ڈیسک) عمان نے چند روز قبل حسین شہاب نامی بحرینی شہری کو بحرینی حکام کے حوالے کردیا ہے،شہاب کا تعلق بحرین کے شیعہ اکثریتی علاقہ الدراز سے ہیں جو کافی عرصے سے بحرینی فورسز کے محاصرے میں ہیں،اس حوالے سے ذرائع کا کہنا تھا کہ شہاب نے بحرینی تفتیشی ادارے سے اپنے اہلخانہ سے رابطہ کرکے انہیں اطلاع …

مزید پڑھیں »

اسرائیل لبنان جنگ کے امکانات ہیں: جنرل کوبی باراک

یروشلم (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی فوج کے ایک اہم عہدیدار نے میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ کو قتل کرنے سے اسرائیل حزب اللہ پر فتحیاب ہوگا،اسرائیل کے زمینی فوج کے سربراہ جنرل کوبی باراک کے مطابق اسرائیل اور لبنان کے درمیان نئی جنگ کے امکانات بہت زیادہ ہیں اور ممکن ہے …

مزید پڑھیں »

نیتن یاہو کی امارات اور دیگر خلیجی ریاستوں کے ساتھ تعمیراتی بات چیت کی خواہش

یروشلم (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے خواہش ظاہر کی ہے کہ اسرائیل کی اور دیگر خلیجی ریاستوں کے ساتھ تعمیراتی بات چیت ہونی چاہیے کیونکہ اسرائیل کی طرح امارات اور متعدد خلیجی ریاستوں کے نزدیک حماس ایک دہشت گرد تنظیم کے علاوہ کچھ نہیں۔بیت المقدس میں امریکہ سے دورے پر آئے ہوئے متعدد یہودی شخصیات سے ملاقات …

مزید پڑھیں »

اتحادیوں پر حملہ روس پرحملے کے مترادف ہے : روسی صدر پیوٹن

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) روسی صدر ولادیمیر پوتین نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے 2 گھنٹے طویل خطاب کے دوران اعلان کیا کہ روس نے انتہائی تباہ کن ایٹمی ہتھیار تیار کر لیے ہیں اور وہ یہ جدید ترین ایٹمی میزائل دنیا میں کہیں بھی مار کر سکتے ہیں۔روسی صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ روس کے اتحادیوں کے خلاف …

مزید پڑھیں »

میکسیکو میں امریکی سفیر رابرٹا جیکب سن مستعفی

میکسیکو(مانیٹرنگ ڈیسک) میکسیکو میں امریکا کی سفیر رابرٹا جیکب سن نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ اس سے پہلے امریکی نمائندہ برائے شمالی کوریا جوزف ین رواں ہفتے استعفیٰ دے چکے ہیں جبکہ پاناما میں امریکی سفیر بھی مستعفی ہو گئے ہیں۔ امریکی اخبار کے مطابق رابرٹا کو شکایت تھی کہ صدر کا داماد بیک چینل سے میکسیکو سے …

مزید پڑھیں »

جنرل مک ماسٹرکو عہدے سے ہٹانے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں‘ مائیکل اینٹن

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان مائیکل اینٹن نے امریکی مشیر برائے قومی سلامتی جنرل ایچ آرمک ماسٹر کو ان کے عہدے سے ہٹانے کی خبروں کی تردید کردی۔تفصیلات کے مطابق ترجمان نیشنل سیکورٹی کونسل مائیکل اینٹن نے امریکی میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ امریکی قومی سلامتی کے مشیر جنرل ایچ آر مک ماسٹر کو …

مزید پڑھیں »