جمعرات , 25 اپریل 2024

breaking_news

امریکہ بے شرمانہ طور پر کورونا کو استعمال کر رہا ہے: جہاد اسلامی

فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی نے ایران اور دیگر ممالک پر امریکہ کی نئی پابندیوں کی مذمت کی ہے۔تحریک جہاد اسلامی فلسطین نے ایک بیان جاری کر کے اعلان کیا ہے کہ امریکہ ، دنیا بھر میں کورونا پھیلنے اور اس کے سخت نتائج سے نہایت شرمناک طور پر ناجائز فائدہ اٹھا رہا ہے اور ایران کا اقتصادی محاصرہ سخت کرنے …

مزید پڑھیں »

سعودی اتحاد کی وجہ سے یمن کو 80 کروڑ ڈالر کا ہوا نقصان

یمن کی بحیرہ احمر بندرگاہ ادارے کی کونسل نے اعلان کیا ہے کہ سعودی اتحاد نے گزشتہ پانچ سال کے دوران اس ادارے کو 80 کروڑ ڈالر کا نقصان پہنچایا ہے۔فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یمن کی بحیرہ احمر بندرگاہ ادارے کی کونسل کے سربراہ محمد ابو بکر اسحاق نے سنیچر کے روز کہا کہ یمن پر حملے …

مزید پڑھیں »

ایران کا ایک اور کارنامہ، کورونا کی دوا تیار کر لی

ایران کے دانشور اور تربیت مدرس یونیورسٹی کے پروفیسر نے ایران میں کورونا وائرس سے نجات حاصل کرنے کی دوا بنانے کی خبر دی ہے۔فارس خبر رساں ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے ایران کے دانشور اورتربیت مدرس یونیورسٹی کے پروفیسر مسعود سلیمانی نے کہا ہے کہ اس دوا کو ابتدائی اسٹیج پر کورونا وائرس میں مبتلا ہونے والے کئی مریضوں …

مزید پڑھیں »

علمدار کربلا کا یوم ولادت باسعادت مبارک ہو

تین شعبان المعظم حریت پسندوں کے سید و سالار حضرت امام حسین علیہ السلام کا یوم ولادت باسعادت ہے۔ چار شعبان المعظم علمدار کربلا حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام کا یوم ولادت باسعادت ہے اور پانچ شعبان المعظم واقعہ کربلا کے مبلغ و پیغام رساں حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کا یوم ولادت باسعادت ہے۔قمربنی ہاشم حضرت ابوالفضل العباس …

مزید پڑھیں »

یمنی مجاہدوں نے سعودی طیاروں کو مار بھگایا

یمن کے ایئر ڈیفینس یونٹ نے سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں کو مار بھگایا ہے۔فارس حبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحی السریع کا کہنا ہے کہ فوج اور عوامی رضاکار فورس کے ایئر ڈیفنس یونٹ نے یمن کے دارالحکومت صنعا پر حملہ کرنے کے مقصد سے پرواز کرنے والے سعودی جنگی طیاروں کو …

مزید پڑھیں »

امریکہ میں کورونا سونامی جاری، 2 ہزار افراد ہلاک، ایک لاکھ 22 ہزار مبتلا

امریکہ میں کورونا سونامی نے تباہی مچا دی اور کورونا امریکہ میں تیزی سے پھیل رہا ہے۔فارس خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکہ میں کورونا وائرس کے معاملے ہر روز بڑھتے ہی جا رہے ہیں اور گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران مزید ہزاروں افراد کورونا میں مبتلا ہو گ‏ئے اس طرح اس ملک میں کورونا سے متاثر ہونے …

مزید پڑھیں »

چین میں کورونا کے بعد زندگی کی رونقیں بحال

چین نے کافی جدوجہد اور قومی عزم سے بالآخر کورونا کو شکست دے دی۔ارنا کی رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس کے مرکز چین میں زندگی رفتہ رفتہ معمول پر آرہی ہے۔ چین میں وبا کا مرکز ووہان رہا جہاں اب رفتہ رفتہ طبی عملے پر دباؤ کم ہوتا جارہا ہے اور وہاں کے لوگ اب 2 ماہ بعد قرطینہ سے …

مزید پڑھیں »

شمالی کوریا نے امریکا کو پھر آنکھ دکھا دی

جنوبی کوریا کی فوج کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے میزائل کا تجربہ کیا ہے۔فارس خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق جنوبی کوریا کی فوج نے آج بروز اتواراعلان کیا کہ میزائلوں کا تجربہ جاپان کے سمندر کی جانب کیا گیا۔شمالی کوریا نے  مئی 2019 سے اب تک 17 بار میزائل تجربہ کیا ہے -شمالی کوریا کے رہنما …

مزید پڑھیں »

عالمی تنظیموں کا ایران مخالف امریکی پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ

دنیا بھر میں شہری حقوق کے سیکڑوں کارکنوں سمیت کیںیڈا، امریکہ، یورپ اور ایشیا کے اساتذہ نے امریکی کانگرنس اور گروپ 4+1 کے حکام کے نام میں ایک خط میں ایران مخالف امریکی پابندیوں کے خاتمے کیلئے وائٹ ہاوس پر مزید دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کیا۔ارنا کی رپورٹ کے مطابق کینیڈا کے انسٹی ٹیوٹ برائے پیس اینڈ ڈپلومیسی نے ہفتے …

مزید پڑھیں »

اٹلی میں کورونا وائرس سے 800 سے زائد اموات، مجموعی تعداد 10 ہزار سے تجاوز کرگئی

یورپی ملک اٹلی میں ہر گزرتے دن کورونا وائرس کی ہلاکت خیزیاں بڑھتی جارہی ہیں اور آج بھی ایک ہی روز میں مزید 889 افراد مہلک وائرس کی وجہ سے موت کے منہ میں چلے گئے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اٹلی میں کورونا وائرس نے مزید 889 زندگیاں نگل لی ہیں جس کے بعد …

مزید پڑھیں »