جمعرات , 25 اپریل 2024

breaking_news

جرمنی کا ایران مخالف پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ

تہران: جرمن پارلیمنٹ کے ڈپٹی چیئرمین نے امریکہ سے مطالبہ کیا کہ ایران میں کورونا کو درپیش نازک حالات کے پیش نظر ایران مخالف پابندیوں کا خاتمہ کرے۔توماس اوپرمان’ نے ایران میں کرونا کے پھیلاو کے روکنے کی راہ ہموار کرنے کے لئے ایران پر امریکی پابندیاں ختم کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔اس جرمن سیاستدان نے جرمنی  ٹی وی …

مزید پڑھیں »

کورونا کے معاملے پر ایران کے ساتھ رابطے میں ہیں: پاکستان

اسلام آباد: پاکستانی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ ہم کورونا کے معاملے پر ایران کے ساتھ رابطے میں ہیں۔یہ بات محترمہ خاتون عایشہ فاروقی نے گزشتہ روز اسلام آباد میں منعقدہ ہفتہ وار نیوز کانفرنس کے موقع پر ارنا کے ایک سوال جواب میں کہی۔انہوں نے امریکی پابندیوں کی وجہ سے ایران میں کورونا کے مقابلے کرنے …

مزید پڑھیں »

کورونا کے مریضوں کا علاج، برطانیہ میں پاکستانی ڈاکٹر نے فرض کی خاطرجان قربان کردی

مانچسٹر : برطانیہ میں پاکستانی ڈاکٹر نے فرض کی خاطرجان قربان کردی، ڈاکٹرحبیب برطانیہ میں کورونا وائرس کے مریضوں کا علاج کررہے تھے۔تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں کورونا وائرس کیخلاف فرنٹ لائن پرلڑنےوالے پاکستانی جنرل فزیشن ڈاکٹر حبیب زیدی انتقال کر گئے ،76 سالہ ڈاکٹرحبیب برطانیہ میں کورونا وائرس کے مریضوں کا علاج کر رہے تھے۔ڈاکٹر حبیب دو روزسےکورونا وائرس …

مزید پڑھیں »

کرونا وائرس کا توڑ، آسٹریلیا میں ڈاکٹرز پر ٹی بی ویکسین کی آزمائش

میلبورن: کرونا وائرس سے لڑنے کے لیے آسٹریلیا میں ڈاکٹروں اور نرسز پر ایک صدی پرانے ٹی بی ویکسین کی آزمائش کی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق پوری دنیا میں ہیلتھ ورکرز اس وقت کرونا وائرس کے خلاف ہراول دستے کا کردار نبھا رہے ہیں، تاہم مریضوں کے علاج سے ایک قدم آگے بڑھ کر ڈاکٹروں اور نرسز نے خود کو …

مزید پڑھیں »

نرس کی بڑی قربانی، بچوں کو شیشے کے پار دیکھنے پر مجبور

مانچسٹر: کرونا وائرس سے لڑنے کے لیے طبی عملہ پوری دنیا میں فرنٹ لائن سپاہی کا کردار ادا کر رہا ہے، برطانوی اسپتال ہڈرز فیلڈ کی ایک نرس بھی اس سلسلے میں بڑی قربانی دے رہی ہے۔تفصیلات کے مطابق ہڈرز فیلڈ اسپتال میں کام کرنے والی نرس سارہ مور ہائی رسک میں ہونے کے باعث اپنے بچوں کی حفاظت کے …

مزید پڑھیں »

فلسطین میں کرونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 91 ہوگئی

یروشلم : کرونا وائرس کی موذی وبا نے فلسطین میں بھی پنجے گاڑنا شروع کردئیے، متاثرین کی مجمودی تعداد 91 ہوگئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق برسوں سے اسرائیلی ظلم و بربریت کے شکار ملک فلسطین میں کرونا وائرس کے متاثرین کی تعداد میں اضافہ ہونے لگا۔فلسطینی حکام کی عالمی برادری سے طبی امداد کا مطالبہ کیا …

مزید پڑھیں »

افغان حکومت کا کابل میں لاک ڈاؤن کا اعلان

کابل: کورونا وائرس کے پیش نظر افغان حکومت نے دارالحکومت کابل میں لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا۔افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق پریس کانفرنس کرتے ہوئے گورنر کابل محمد یعقوب حیدری نے اعلان کیا کہ ہفتے سے کابل میں 21 روز کے لیے لاک ڈاؤن کیا جارہا ہے۔انہوں نے بتایا کہ لاک ڈاؤن کے دوران وزارت صحت اور بلدیات کے علاوہ …

مزید پڑھیں »

کرونا وائرس، امریکا میں بے روزگار افراد کی تعداد 33 لاکھ سے تجاوز کرگئی

واشنگٹن: کرونا وائرس کے پھیلاؤ نے بے روزگاری میں اضافہ کرنا شروع کردیا، امریکا میں بے روزگار افراد کی تعداد 33 لاکھ سے تجاوز کرگئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق چین اور اٹلی کے بعد امریکا کرونا وائرس کا نیا مرکز بن گیا ہے، کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے سبب بے روزگار افراد کی تعداد 33 لاکھ سے تجاوز …

مزید پڑھیں »

برطانوی وزیراعظم کے بعد وزیر صحت بھی کورونا وائرس کا شکار

لندن: برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے بعد وزیر صحت میٹ ہینکاک بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔ٹوئٹر پر ویڈیو پیغام میں وزیر صحت میٹ ہینکاک نے بتایا کہ کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے پر خود کو تنہا کر لیا ہے۔انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس کی علامات محسوس ہورہی تھیں جس پر ٹیسٹ کروایا جو مثبت آیا ہے، کورونا …

مزید پڑھیں »

وزیراعظم کا لاک ڈاؤن کے دوران گرفتار افراد کو رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے لاک ڈاؤن کے دوران گرفتار افراد کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اینکر پرسنز سےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم اپنے وسائل کے مطابق ہی فیصلے کر رہے ہیں، کرونا کے خلاف جنگ متحد ہوکر جیت سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ تاثر دیاگیا کہ حکومت کو سمجھ …

مزید پڑھیں »