ہفتہ , 20 اپریل 2024

breaking_news

کراچی میں‌ بھارتی خفیہ ایجنسی کے لیے کون کام کررہا ہے؟‌ ہوشربا انکشافات

کراچی: سندھ پولیس کے ہاتھوں گرفتار ہونے والے بھارتی خفیہ ایجنسی را کے مبینہ دہشت گردوں نے شہر قائد میں کی جانے والی وارداتوں کا اعتراف کرلیا۔اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پولیس کی جانب سے تفتیشی رپورٹ پیش کی جس میں ایم کیو ایم لندن کے کارکن اور را کے مبینہ …

مزید پڑھیں »

پاکستان نے پیٹرولیم مصنوعات کی برآمدات بند کردی

اسلام آباد؛ پاکستان نے پیٹرولیم مصنوعات کی بر آمدات بند کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں کرونا وائرس کے وبا پھیلنے کے باعث ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کے استعمال میں زبر دست کمی ہے جس کی وجہ سے پاکستان نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ فل حال پیٹرولیم مصنوعات کی بر آمدات بند کر رہا ہے

مزید پڑھیں »

وزیر اعلی جام کمال خان کا اُن منافق و بغض بھرے تجزیہ نگاروں سے شکوہ جو پوری دُنیا پر پھیلی وباء کو تفتان سے جوڑتے رہے۔۔۔۔ کوئ ان اندھے بہرے بہروپیے منافقوں سے ۔پوچھے لاطینی امریکہ اور افریقہ کے کونے کونے سے لیکر دوسرے آخر تک جاپان سے لیکر بولیویا تک روس سے یورپ تک کیا کرونا وائرس ۔تفتان سے گُزر کر آیا ہے سادہ عوام کو گمراہ کر کے دلوں میں وسوسے ڈالنے والے شیطان ہیں۔

https://www.facebook.com/103863417905018/videos/233738181083577/

مزید پڑھیں »

انٹر بینک میں ڈالر کی اونچی اڑان، 5 روپے 85 پیسے مزید مہنگا

کراچی: کورونا وائرس کے باعث جہاں دنیا بھر میں آئل کی قیمتیں گر رہی ہیں وہیں ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔آج کاروبا ر کے دوران انٹربینک میں ڈالر 5 روپے 85 پیسے مہنگا ہوا اور اس وقت انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 167 روپے 47 پیسے ہے۔گزشتہ روز بھی ڈالر کی قیمت میں …

مزید پڑھیں »

گلگت بلتستان: کورونا کیخلاف برسرپیکار سرکاری ملازمین کو ایک ماہ کی اضافی تنخواہ کا اعلان

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے کورونا کے خلاف جنگ میں شریک سرکاری ملازمین کو ایک ماہ کی اضافی تنخواہ دینے کا اعلان کیا ہے۔ترجمان وزیراعلیٰ کےمطابق پیرامیڈیکل اسٹاف، اسپیشلسٹ ڈاکٹرز اور ویسٹ مینجمنٹ ملازمین کو اضافی تنخواہ دی جائے گی۔ترجمان گلگت بلتستان کا کہنا تھا کہ لاک ڈاؤن کے دوران غریب اور مستحق افراد کو مفت راشن فراہم کریں گے۔ترجمان نے …

مزید پڑھیں »

پاکستان سے حج معاہدہ منسوخ کر رہے ہیں؛ سعودی عرب

اسلام آباد؛ سعودی عرب نے پاکستانی وزارت مذہبی امور کو ایک مراسلہ بھیجا ہے جس میں درخواست کی ہے کہ وہ اس سال سعودی عرب کے ساتھ حج معاہدہ منسوخ کریں۔سعودی حکام کا کہنا ہے کہ یہ اقدام کرونا وائرس سے پیدا شدہ حالات کے تحت اٹھایا گیا ہے تاہم سعودی حکام کا یہ بھی کہنا ہے کہ حالات بہتر …

مزید پڑھیں »