ہفتہ , 7 دسمبر 2019

breaking_news

بحرین سعودی عرب کو باہم جوڑنے کے لئے نئے پل پراجیکٹ کی تعمیر کو آگے بڑھانے کا فیصلہ

منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک ) بحرینی شہنشاہ حمد بن عیسیٰ آل خلیفہ اورسعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبد العزیز نے بحرین اورسعودی عرب کو باہم ملانے کے لئے نجی سیکٹر فنڈنگ سے شاہ فہد پل کے متوازی ایک نئے شاہ حمد پل کی تعمیر کے لئے معاملات کو آگے بڑھانے پر اتفاق کرلیا ہے ۔ذرائع کے مطابق 9نومبر کو دونوں …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب، یمن میں ایران سے انتقام لینے کی کوشش کر رہا ہے : علی عبد اللہ صالح

صنعا(مانیٹرنگ ڈیسک )یمن کے سابق صدر نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ ہمارا کوئی اتحاد نہیں ہے اور سعودی عرب ہی ہے جو ایران اور تحریک انصار اللہ کے درمیان اتحاد ہونے کے بہانے اختلافات پیدا کر رہا ہے۔یمن کے سابق صدر علی عبداللہ صالح نے جمعرات کو بی بی سی کے ساتھ انٹرویو میں کہا کہ سعودی عرب، …

مزید پڑھیں »

داعش کی قید میں 40 ترک فوجیوں کا انکشاف

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک ) روسی نیوز ایجنسی’’سپوٹنک‘‘ نےانکشاف کیا ہےکہ شام میں دہشت گرد تنظیم داعش کےقید میں 40 ترک فوجی ہیں۔ایجنسی کےمطابق اس حوالے ترکی جھوٹ بول رہا ہے کہ داعش کےقید میں صرف فوجی ہیں۔ اس حوالے سےسپوٹنک نےترکی اخبار ’’بیرگون‘‘ کےچیف ایڈیٹر ابراہیم فارلی سےانٹرویو کیا۔ فارلی کاکہنا ہےکہ ترکی کے سرکاری بیان کےمطابق اس وقت داعش …

مزید پڑھیں »

شام کے ساتھ سرحدی علاقوں کوکلیئر کردیا گیا ہے:رضا کار فورس

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک )عراقی رضاکارفورس نےاعلان کیا ہے کہ شام کےساتھ عراق سرحدی علاقوں کو ’’تل عبطہ‘‘ نامی علاقے سےداعش کےخاتمے کے بعد کلیئر کردیا گیا ہے۔ رضاکار فورس کےکمانڈر جوادالطیباوی کاکہنا ہےکہ ’’تل عطبہ‘‘ میں داعش کےخلاف کامیابی کےبعد عراق اورشام کےسرحدی علاقے مکمل طورپر دہشت گردوں سےکلیئر کردیئے گئے ہیں۔ واضح رہے کہ موصل آپریشن شروع ہوتے ہوئے یہ …

مزید پڑھیں »

لیبیا،داعش کے ٹھکانے سے 266 دہشت گردوں کی لاشیں برآمد

طرابلس (مانیٹرنگ ڈیسک )لیبیا میں اتحادی حکومت کی سیکیورٹی فورسز نے امدادی ادارے ہلال احمر کے کارکنان کی معاونت سے ساحلی علاقے الجیزہ میں شدت پسند گروپ ’داعش‘ کے آخری ٹھکانے سے 266 شدت پسند جنگجوو¿ں کی لاشیں برآمد کرلیں ،ان جنگجوؤں کو لیبی فورسز نے حالیہ ایام میں ’بنیان المرصوص‘ آپریشن کے دوران ہلاک کیا تھا۔ عرب ٹی وی …

مزید پڑھیں »

دو سال میں داعش کے 50 ہزار دہشت گرد ہلاک ہوئے:سنیئر امریکی اہلکار

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک ) ایک امریکی فوجی اہلکارنے کہا ہے ایک محتاط اندازے کے مطابق عراق اور شام میں امریکی اتحاد کی جانب سے شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ کے خلاف شروع کی گئی جنگ میں کم از کم 50 ہزار شدت پسند ہلاک ہوچکے ہیں۔سینیئر فوجی اہلکار کے مطابق یہ تعداد فضائی طاقت اور محدود تعداد میں امریکیوں کی …

مزید پڑھیں »

ملت ایران کی کامیابی کا راز، قیادت پر اعتماد ہے : جنرل قاسم سلیمانی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک ) ایران کی سپاہ پاسداران کی القدس بريگیڈ کے کمانڈر جنرل سلیمانی نے شہداء محافظین حرم کی یاد میں منعقد پروگرام میں کہاکہ صدر اسلام سے اب تک رہبری اور ملت ہمیشہ سے ایک دوسرے کے ساتھ رہیں ہیں، کامیاب رہے ہیں اسی اتحاد و یکجہتی نے اسلام کو کامیاب و کامران بنایا ہے۔ جنرل سلیمانی نے …

مزید پڑھیں »

عالمی برادری کو دہشت گردی کے مکمل خاتمے پر توجہ دینی چاہئے : شام

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک )شام کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ عالمی برادری کو دہشت گردی سے جدوجہد اور اس کے مکمل خاتمے پر اپنی توجہ مرکوز کرنی چاہئے۔ولید المعلم نے شام کے امور میں چین کے خصوصی ایلچی شيے شياويان سے ملاقات میں کہا کہ عالمی برادری کو دہشت گردی کے حامی ممالک اور حکومتوں خاص طور پر ترکی، …

مزید پڑھیں »

حلب کی آزادی سے جنگ کا نقشہ بدل جائے گا : بشار الا اسد

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک )شام کے صدر بشارالاسدنے کہا ہے کہ دمشق اور حمص میں شکست کے بعد اب حلب میں دہشت گردوں کی آخری امید ہے اور حلب کی مکمل آزادی، شام کی جنگ کا نقشہ بدل دے گی۔ذرائع کے مطابق شام کے صدر بشار اسد نے اپنے اس عزم کا اعادہ کیا کہ شام کے تمام علاقوں کو آزاد …

مزید پڑھیں »

عراق، فضائیہ کے حملے میں 80 دہشت گرد ہلاک

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک )عراق کی فضائیہ نے ملک کے شمالی صوبے نینوا میں اپنے حملوں میں تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کے 80 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔اطلاعات کے مطابق صوبہ نینوا کو دہشت گردوں سے آزاد کرانے کی مہم کے کمانڈر میجر عبد الامیر ياراللہ نے بدھ کو بتایا کہ عراقی فورسز نے عیلام علاقے کو مکمل طور …

مزید پڑھیں »