جمعرات , 25 اپریل 2024

breaking_news

طالبان قیدیوں کی رہائی 31 مارچ سے شروع ہوجائےگی

طالبان کے ترجمان نے کہا ہے کہ بگرام جیل سے افغان طالبان کے قیدیوں کی رہائی 31 مارچ سے شروع ہوجائےگی۔مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے کہا ہے کہ بگرام جیل سے افغان طالبان کے قیدیوں کی رہائی 31 مارچ سے شروع ہوجائےگی۔ سہیل شاہین نے کہا کہ …

مزید پڑھیں »

امریکی وزیر خارجہ پمپئو، نفرت کے وزير خارجہ ہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے امریکی وزیر خارجہ کے ایران پر دباؤ جاری رکھنے کے اظہار اور اس کی معاندانہ پالیسیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی وزير خارجہ مائیک پمپئو نفرت کے وزير خارجہ ہیں۔مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد …

مزید پڑھیں »

یمن پر سعودی عرب کی جارحیت کا خاتمہ،یمن بحران کا واحد حل ہے

یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمن کے بحران کا واحد حل یمن پر سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کے متوقف ہونے میں ہے۔مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے ترجمان محمد عبدالسلام نے کہا ہے کہ یمن کے  بحران کا …

مزید پڑھیں »

لاریجانی نے سپاہ کی بری فوج کی بائیولوجیکل مشقوں کا مشاہدہ کیا

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فوج کی بائیولوجیکل مشقوں کا قریب سے مشاہدہ کیا۔مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فوج کی بائیولوجیکل مشقوں کا قریب سے مشاہدہ کیا۔ اطلاعات کے مطابق لاریجانی …

مزید پڑھیں »

تکفیری طبقے کا زلفی بخاری پرکورونا پھیلانے کا الزام؛ اسلام ہائی کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ملک میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے اور تفتان بارڈر سیل کر کے مزید زائرین کی واپسی روکنے کے لیے دائر درخواست پر وفاق ، وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری اور زلفی بخاری کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ایک ہفتے میں جواب طلب کر لیا ہے ۔اسلام آباد ہائی …

مزید پڑھیں »

مذہبی طبقےکی جہالت سےکورونا پاکستان میں پھیلا، فوادچوہدری

وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ رجعت پسند مذہبی طبقے کی جہالت سے کورونا کی وبا پاکستان میں پھیلی ہے ۔فواد چوہدری نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ عالمی وبا کورونا وائرس پاکستان میں مذہبی طبقے کی جہالت کی وجہ سے پھیلی ہے، اب یہ ہمیں …

مزید پڑھیں »

لاک ڈاؤن: گھروں پر مقید ہونے سے انٹرنیٹ سروس پر بے انتہا دباؤ بیشتر سروس سست روی کا شکار

کراچی: سندھ خاص طور پر کراچی میں لاک ڈاؤن کے بعد اور لوگوں کے گھروں میں موجود ہونے کی وجہ سے مختلف انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے اور بیشتر موبائل فون کمپنیوں کے انٹرنیٹ نیٹ ورک پر بے تحاشا دباؤ کی وجہ سے مشکلات پیش آنے لگیں ہیں کچھ کمپنیوں کا نیٹ ورک سسٹم بے انتہا دباؤ کی وجہ سے سست …

مزید پڑھیں »

ہنگامی صورتحال میں ڈی جی صحت سندھ کا تبادلہ

کراچی: حکومت سندھ نے ہنگامی صورتحال میں ڈی جی صحت سندھ کا تبادلہ کر دیا ۔ بدھ کو حکومت نے گریڈ 20 کے سینئر ڈاکٹر کو ہٹا کر ان کی جگہ گریڈ 19 کے ڈاکٹر کو تعینات کر دیا ۔ اس ضمن میں چیف سیکریٹری سندھ نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق گریڈ 20 کے ڈاکٹر مبین احمد …

مزید پڑھیں »

ایڈوانس پیمنٹ،اوپن اکاؤنٹ کے تحت درآمدات میں سہولت کا اعلان

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ایڈوانس پیمنٹ اور اوپن اکاؤنٹ کے تحت درآمدات میں سہولت فراہم کرنے کے لیے فارن ایکسچینج ریگولیشنز میں نرمی اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کورونا وائرس کے علاج کے لیے طبی آلات، دواؤں اور دیگر اشیا کی درآمد پر کسی حد کے بغیر وفاقی اور صوبائی حکومت کے تمام محکموںسرکاری و نجی شعبے کے …

مزید پڑھیں »

کورونا کی صورتحال، برطانوی پارلیمنٹ میں اسلامی موقف پیش کرنے پر ناز شاہ کو خراج تحسین

بریڈ فورڈ;صدر مذہبی امور پاکستان پیپلز پارٹی برطانیہ علامہ قاری محمد عباس، صدر پاکستان پیپلز پارٹی بریڈ فورڈ آصف نسیم راٹھور نے برطانیہ میں بریڈفورڈ سے لیبر پارٹی کی ممبر آف پارلیمنٹ ناز شاہ کی برٹش پارلیمنٹ میں کورونا وائرس سے ممکنہ جاں بحق ہونے والے مسلمانوں کی میتوں کو جلانے کے بل کی مخالفت پر اپنے اسلامی مؤقف پر …

مزید پڑھیں »