جمعہ , 19 اپریل 2024

breaking_news

لاہورمیں ٹینکرپھٹنے سے دھماکہ؛ 7 افراد زخمی

لاہور: شاہدرہ چوک پرٹینکر پھٹنے سے پٹرول پمپ مکمل جل گیا تاہم 7 افراد زخمی بھی ہوگئے۔ایکسپریس نیوزکے مطابق لاہورکے علاقے شاہدرہ چوک پرٹینکر پھٹ گیا جس کے نتیجے میں خاتون سمیت 7 افراد زخمی جب کہ پٹرول پمپ مکمل جل گیا۔ پمپ کے ارد گرد کھڑی موٹرسائیکلیں، رکشے اورگاڑیاں بھی لپیٹ میں آگئیں۔ پٹرول پمپ کے ملحقہ ریسٹورنٹ مکمل …

مزید پڑھیں »

نائیجیریا: دہشتگردوں کے حملے، 70 فوجی ہلاک، متعدد کو ساتھ لے گئ

ابوجا: (ویب ڈیسک) نائیجیریا میں دہشتگردوں نے فوجی قافلے پر حملے کر کے 70 اہلکاروں کو ہلاک کر دیا جبکہ متعدد کو اغواء کر کے ساتھ لے گئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق فوجیوں کا یہ قافلہ برونو سے گورگی سے جا رہا تھا، دہشتگردوں نے حملہ کر کے 70 فوجی ہلاک کر دیئے، فوجی قافلے …

مزید پڑھیں »

راجن پور میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، بی ایل اے کے 5 دہشتگرد گرفتار، 2 بم برآمد

راجن پور: (دنیا نیوز) راجن پور میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، عربی ٹبہ روجھان روڈ کے قریب بم کی اطلاع بم ڈسپوزل سکواڈ اور سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 3 اور 5 کلو وزنی 2 بڑے بم برآمد کر لئے گے، بلوچ لبریشن آرمی کے 3 مزید دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا جن کی نشاندہی پر …

مزید پڑھیں »

کرونا وائرس ویکسین کی تیزی سے تیاری کے لیے طریقہ دریافت ہو گیا

سنگاپور: سائنس دانوں نے کہا ہے کہ انھوں نے جینیاتی تبدیلیوں کی نشان دہی کے لیے ایک ایسا طریقہ دریافت کیا ہے جو کرونا وائرس کے خلاف تیار کی جانے والی ویکسینز کے ٹیسٹ کے مراحل کو تیز تر کر دے گا۔سنگاپور کے سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ انھوں نے جو تکنیک دریافت کی ہے اس کے ذریعے ممکنہ …

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس ،برطانوی حکومت نے صحت مند افراد سے رضاکارانہ طور پر مدد مانگ لی

مانچسٹر : برطانوی محکمہ صحت نے ڈھائی لاکھ افراد سے رضاکارانہ مددمانگ لی ، رضاکاروں سےاین ایچ ایس،ادویات روزمرہ اشیاکی ڈلیوری کی مددلی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق طانوی محکمہ صحت نےکرونا بحران سے نمٹنے کے لیے ڈھائی لاکھ صحت مند افراد سے رضا کارانہ طور پر مدد مانگ لی، ان افراد سے این ایچ ایس، ادویات کی ڈلیوری اور آئیسولیٹ …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کا مقررہ مہلت میں وطن واپس نہ جانے والے عمرہ زائرین کو سزا دینے کا اعلان

سعودی عرب کی وزارت حج وعمرہ نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث رک جانے والے عمرہ زائرین نے اگر مقررہ مہلت میں وطن جانے کے لئے اقدام نہ کیا تو انھیں بھاری جرمانہ اور سخت سزا دی جائےگی۔اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ نے الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کی وزارت حج وعمرہ نے کہا …

مزید پڑھیں »

تاشقند میں محصور 50 پاکستانیوں نے بھی وطن واپسی کی اپیل کردی

کراچی: بین الاقوامی پروازیں معطل ہونے کے سبب تاشقند میں محصور 50 پاکستانیوں نے بھی وطن واپسی کی اپیل کردی۔تاشقند میں محصور پاکستانیوں کی جانب سے جاری وڈیو کے مطابق 14مارچ کو ازبکستان سیر کے لیے پہنچے تھے،20 مارچ کو واپسی کی فلائٹ تھی،فضائی آپریشن بند ہونے کے سبب تاشقند میں پھنس گئے،محصور مسافروں کے مطابق تاشقند میں پھنسے افراد …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں کورونا سے صحت یاب افراد کا پلازما علاج کےلیے استعمال کرنے پر غور

کراچی: چین اور امریکا کے بعد اب پاکستانی حکومت نے بھی کورونا وائرس سے شدید طور پر متاثرہ افراد کے علاج کےلیے اس بیماری (کووِڈ 19) سے صحت یاب ہوجانے والے افراد کا بلڈ پلازما استعمال کرنے پر مشاورت شروع کردی ہے۔واضح رہے کہ اس بارے میں سب سے پہلی خبر ’’ایکسپریس نیوز‘‘ نے 16 فروری 2020 کے روز شائع …

مزید پڑھیں »

مساجد میں نماز کے اجتماعات پر پابندی سے متعلق حکومت تذبذب کا شکار

وزارت مذہبی امور اور اسلامی نظریاتی کونسل (سی آئی آئی) جمعرات سے علمائے کرام کے ساتھ اس حوالے سے مشاورت کا آغاز کرے گی کہ کیا نوول کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے جہاں ملک میں لاک ڈاؤن کردیا گیا ہے وہاں نماز گھروں میں ادا کی جاسکتی ہے؟ایک جانب وائرس سے لڑتے تقریباً تمام مسلمان ممالک نے کسی …

مزید پڑھیں »

پاکستان کے بازار حصص میں مندی برقرار، ایک مرتبہ پھر کاروبار روک دیا گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک مرتبہ پھر مندی کا رجحان دیکھا جارہا اور کاروبار کو مسلسل دوسرے روز روک دیا گیا۔بدھ کو کاروبار کا آغاز ہوا تو ایک گھنٹے کا وقت گزرنے سے قبل ہی کے ایس ای 100 انڈیکس 4 فیصد سے زائد ایک ہزار 270 پوائنٹس گر کر 27 ہزار 294 پوائنٹس پر آگیا۔اس کے علاوہ کے ایس …

مزید پڑھیں »