ہفتہ , 20 اپریل 2024

breaking_news

بھارت میں دکانداروں نے کورونا سے نمٹنے کا حل نکال لیا

آبادی کے لحاظ سے دنیا کے دوسرے بڑے ملک بھارت میں کورونا وائرس سے بچنےکے لیے 24 مارچ سے 21 دن تک لاک ڈاؤن شروع کردیا گیا، اس سے قبل ملک میں 22 مارچ کو 14 گھنٹوں کا کرفیو نافذ کیا گیا تھا جب کہ 23 مارچ کو 80 اضلاع میں کرفیو لگایا گیا تھا۔تاہم بعد ازاں حکومت نے ملک …

مزید پڑھیں »

ملتان: خلیجی ممالک سے آنیوالے 95 افراد کو گھروں میں آئسولیٹ کردیا گیا

ملتان: ایران اور خلیجی ممالک سے آنے والے 95 افراد کو سراغ لگاکر انہیں آئسولیٹ کردیا گیا۔ضلعی انتظامیہ کےمطابق تمام افراد ایران اور خلیجی ممالک سے تحصیل شجاع آباد آئے تھے  اور گزشتہ 15 روز کے دوران مختلف اوقات میں بغیر اسکریننگ کرائے اپنے گھروں کو پہنچے تھے۔ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہےکہ مقامی لوگوں کی مدد سے ضلعی انتظامیہ نے …

مزید پڑھیں »

افغان دارالحکومت کابل میں گوردوارے پر حملہ، 11 افراد ہلاک

کابل: افغان دارالحکومت میں سکھوں کے گوردوارے پر حملے میں 11 افراد ہلاک ہوگئے۔افغان میڈیا کے مطابق خودکش بمباروں نے کابل کے علاقے شور بازار میں ایک گوردوارے پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں کم از کم 11 افراد کی ہلاکت ہوئی ہے۔افغان وزارت داخلہ نے بتایا کہ حملہ مقامی وقت کے مطابق صبح تقریباً پونے 8 بجے کیا …

مزید پڑھیں »

لاک ڈاؤن میں شادی کرنے والا دولہا گرفتار

مظفر گڑھ: پولیس نے لاک ڈاؤن کے باوجود شادی کرنے پر دولہا کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق مظفر گڑھ کے علاقے سنانواں میں لاک ڈاؤن کے دوران دفعہ 144 کے نفاذ کے باوجود شادی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کی اطلاع ملنے پر کارروائی کی گئی۔پولیس کے مطابق لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر دولہا اور اس کے …

مزید پڑھیں »

’پاک افغان سرحد پر سیکڑوں پاکستانی پھنس گئے‘

چمن میں پاک افغان سرحد بند ہونے کی وجہ سے وہاں پھنسے ایک ڈرائیور نے مدد کی اپیل کرتے ہوئے بتایا کہ سرحد پر سیکڑوں پاکستانی پھنسے ہوئے ہیں۔کورونا وائرس کے باعث حفاظتی اقدامات کرتے ہوئے پاک افغان سرحد کو ایک دن کھولنے کے بعد دوبارہ 14 روز کے لیے بند کردیا گیا ہے جس کے سبب متعدد افراد پھنسے …

مزید پڑھیں »

بھارت: 3 افراد قرنطینیہ سے بھاگ کر دوست کے گھر جا چھپے

نئی دہلی: بھارتی شہر ممبئی میں 3 افراد قرنطینیہ سے بھاگ کر دوست کے گھر جا چھپے، پولیس نے سراغ لگا کر تینوں کو پکڑ لیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق تینوں افراد کا تعلق بھارتی ریاست جھاڑ کھنڈ سے تھا اور یہ ممبئی میں حکومت کے قائم کیے ہوئے قرنطینیہ میں دن گزار رہے تھے۔پولیس کے مطابق تینوں افراد 20 مارچ …

مزید پڑھیں »

اسپین نے کورونا وائرس کے خلاف نیٹو سے مدد مانگ لی

میڈرڈ : اسپین نےکورونا وائرس کے خلاف نیٹو سے مدد مانگ لی ، کورونا سے اسپین میں اب تک ہلاکتوں کی تعداد 2 ہزار 991 ہو گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق اسپین نےکوروناوائرس کےخلاف نیٹو سے مدد مانگ لی ہے ، ہسپانوی محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ جلدواضح ہوجائےگاکےلاک ڈاؤن سےنتائج حاصل ہوئےیانہیں، یہ ہفتہ بہت مشکل ہےہم کوروناکیخلاف لڑائی …

مزید پڑھیں »

کرونا کیخلاف جنگ، چین نے پاکستان کیساتھ دوستی کی اعلیٰ مثال قائم کردی

اسلام آباد : کوروناوائرس کیخلاف جنگ میں چین پاکستان کی مدد میں پیش پیش ہے ،چین نے پاکستان کیلئے این 95 سرجیکل ماسک سمیت دیگر سامان روانہ کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس کی روک تھام کے لئے چین نے پاکستان کیساتھ دوستی کی اعلیٰ مثال قائم کردی، چین آج پاکستان کے لئے این 95 سرجیکل ماسک بھجوائے گا ، …

مزید پڑھیں »

مٹیاری : 115 زائرین سکھر کے قرنطینہ سینٹر سے گھروں کو پہنچ گئے

مٹیاری : 115 زائرین کورونا ٹیسٹ سے کلیئر ہونے کے بعد اپنے گھروں میں پہنچ گئے۔قرنطینہ سینٹر سکھر سے 115 زائرین اپنے مٹیاری میں گھروں کو لوٹ آئے، زائرین کا بیچینی سے انتظار کرنے والے عزیزوں کے چہروں پر خوشی کی لہر دوڑ گئی۔زائرین کی کورونا وائرس کی ٹیسٹیں منفی آئیں اور میڈیکل ٹیم نے بھی انہیں نارمل قرار دیا …

مزید پڑھیں »

فواد چوہدری کی جہلم میں مزید 14 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق

اسلام آباد : وفاقی وزیر سائنس اور ٹیکنالوجی فواد چودھری نے جہلم میں کورونا کے مزید 14 کیسز کی تصدیق کردی۔وفاقی وزیر سائنس اور ٹیکنالوجی فواد چوہدری کے مطابق جہلم میں کورونا وائرس کے 14 نئے کیسز سامنے آئے ہیں یہ تمام متاثرہ افراد یا تو پاکستان کے باہر سے آئے تھے یا پھر ان کے قریبی عزیزو اقارب کی …

مزید پڑھیں »