بدھ , 24 اپریل 2024

breaking_news

مصر میں کرونا وائرس سے میجر جنرل ہلاک

مصر کی مسلح افواج کو کرونا وائرس نے ایک غیرمعمولی نقصان سے دوچارکیا ہے۔ مصری ذرایع ابلاغ نے اتوار کی شام بتایا کہ کرونا وائرس کا شکار ہونے والے مسلح افواج کے میجر جنرل خالد شلتوت چل بسے ہیں۔مصری ذرائع ابلاغ کے مطابق میجر جنرل خالد شلتوت کی کرونا سے ہلاکت کے باعث فوج میں صدمے اور سوگ کی کیفیت …

مزید پڑھیں »

لیبیا میں چار ترک فوجی اور ایک شامی کمانڈر ہلاک

لیبیا کی نیشنل آرمی نے بتایا ہے کہ دارالحکومت طرابلس کے جنوب میں ایک محاذ پرقومی وفاق حکومت کی فورسز کے ساتھ لڑائی میں چار ترک فوجی اور ایک شامی جنگجو کمانڈر ہلاک ہوگیا۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق نیشنل آرمی کےسینیر عہدیدارمیجر جنرل مبروک الغزوی نے بتایا کہ گذشتہ منگل کے دوران عین زارا محاذ ترک فوجی یونٹوں اہلکارں اور …

مزید پڑھیں »

جاپانی وزیراعظم کی جانب سے اولمپک کھیلوں کو ملتوی کرنے کی تجویز

جاپانی وزیراعظم شنزو آبے نے تجویز پیش کی ہے کہ اگر ان کا ملک رواں سال کے وسط میں مقررہ اولمپک کھیلوں کے پوری طرح انعقاد کی پوزیشن میں نہ ہوا تو کھیلوں کے اس بڑے ایونٹ کو ملتوی کر دیا جائے۔آبے نے پیر کی صبح جاپانی پارلیمنٹ سے خطاب کے دوران کہا کہ "ٹوکیو کو رواں سال جولائی اور …

مزید پڑھیں »

امریکا میں کرونا سے متاثرہ علاقوں میں طبی ایمرجنسی نافذ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آج سوموار کو کرونا وائرس سے متاثرہ ریاستوں میں طبی ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان کیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ ہم کرونا وائرس کے خلاف حالت جنگ میں ہیں۔ ہمیں حُب الوطنی کا مظاہرہ کرنا ہے۔ انہوں نے کرونا سے متاثرہ علاقوں اور ریاستوں میں ہنگامی طبی اسٹیشن قائم کرنے کی ہدایت کی۔ٹرمپ نے …

مزید پڑھیں »

بدنام زمانہ امریکی پروڈیوسر کرونا وائرس کا شکار

’می ٹو ‘ مہم کی وجہ بننے والے ہاروی وائن اسٹائن کا نیویارک کی جیل میں کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا جس کے بعد انہیں فوراً آئیسولیٹ کردیا گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 68 سالہ بدنام زمانہ سابق پروڈیوسر کا نیو یارک کے شہر ایلن  میں سیکیورٹی اہلکاروں کی موجودگی میں طبی جائزہ لیا گیا۔نیویارک ڈیپارٹمنٹ آف کریکشن کی …

مزید پڑھیں »

افغان حکومت اور طالبان کے درمیان قیدیوں کے تبادلے پر پہلی بار مذاکرات

واشنگٹن: افغانستان میں امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ افغان حکومت اور طالبان کے درمیان قیدیوں کے تبادلے پر پہلی مرتبہ مذاکرات ہوئے ہیں۔ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں زلمے خلیل زاد نے کہا کہ اتوار کے روز امریکا اور قطر کی مدد سے افغان حکومت نے طالبان کیساتھ قیدیوں کے تبادلے سے متعلق تکنیکی …

مزید پڑھیں »

دہلی ، شرپسندوں کا احتجاج پر بیٹھے مسلمانوں پر پٹرول بم سےحملہ

نئی دہلی:بھارت میں مسلمانوں کے خلاف ایک بار پھر آگ بھڑکانے کی کوشش کی گئی ہے۔ دہلی میں شرپسندوں نے احتجاج پر بیٹھے افراد پر پٹرول بم پھینک دیا۔دہلی کے شاہین باغ میں شہریت کے متنازع قانون کے خلاف مسلمانوں کا تین ماہ سے زائد عرصہ سے دھرنا جاری ہے۔ شر پسند مظاہرین پر پٹرول بم پھینک کر فرار ہو …

مزید پڑھیں »

لندن، 100 سالہ یاور عباس کی 60 سالہ نور سے شادی

لندن: محبت کوئی حدود، عمر، صنف، قومیت، مذہب یا وبا کا پھیلائو نہیں سمجھتی۔ کوئی بھی بات 100 سالہ یاور عباس کو اپنی محبت دلیر اور خوبصورت انڈین نژاد 60 سالہ رائٹر نور ظہیر سے شادی کی راہ میں حائل نہیں ہو سکی۔ کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے خطرہ کے باعث جوڑے نے اصل شادی کی تقریب 27 مارچ سے …

مزید پڑھیں »

اٹلی، اسپین میں کورونا سے مزید اموات، دنیا بھر میں 14ہزار سے زائد افراد ہلاک

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اموات میں روز بروز اضافہ سامنے آرہا ہے اور اسپین اور اٹلی میں مجموعی طور پر مزید ایک ہزار سے زائد ہلاکتوں کے بعد دنیا بھر میں وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 14ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔ چین سے پھیلنے والے اس وائرس سے دنیا بھر میں خصوصاً یورپ میں تباہ کاریوں کا …

مزید پڑھیں »

غزہ: پاکستان کا سفر کرنیوالے 2 فلسطینی کورونا وائرس کا شکار

فلسطین کے علاقے غزہ میں حکام نے نوول کورونا وائرس کے پہلے 2 کیسز کی تصدیق کردی۔حکام کے مطابق 2 فلسطینی شہری اس وائرس سے متاثر ہوئے جنہوں نے پاکستان کا سفر کیا تھا اور واپس لوٹنے پر انہیں قرنطینہ میں رکھا گیا تھا۔خیال رہے کہ اقوامِ متحدہ نے خبردار کیا تھا کہ 2007 سے اسرائیلی ناکہ بندی سے محصور …

مزید پڑھیں »