جمعرات , 25 اپریل 2024

breaking_news

کرونا وائرس سے پابندیاں، خلیجی فضائی کمپنیوں کو7 ارب ڈالر متوقع خسارے کا سامنا

دنیا بھر میں تباہی پھیلانے والے ‘کرونا’وائرس نے فضائی کمپنیوں کے کاروبار کو غیرمعمولی نقصان سے دوچارکیا ہے۔ ایک رپورٹ کےمطابق خلیجی ممالک کی فضائی کمپنیوں کو متوقع طور پر7 ارب ڈالر خسارے کا سامناکرنا پڑ سکتا ہے۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق فضائی سفر پرپابندیاں، ریزرویشن میں کمی، سیاحوں کی آمد ورفت کی بندش اور کاروباری سرگرمیوں کے ٹھپ ہونے …

مزید پڑھیں »

ایران پر عائد پابندی فوری ہٹائی جائے، رضا ربانی

کراچی: سینیٹ کے سابق چیئرمین رضاربانی نے ایران پر لگائی گئی امریکی پابندی فوری طور پر ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے انہوں نے کہاکہ امریکا کی جانب سے ایران پر لگائی گئی پابندی سیکیورٹی کونسل کی قرارداد23-31کی خلاف ورزی ہے، کوروناوائرس کے باعث ایران اس وقت سخت مشکلات سے دوچار ہے اور اس مرحلے پریہ پابندی انسانیت کے خلاف جرم …

مزید پڑھیں »

عوامی غیرضروری طور پر گھروں سےنہ نکلیں، کے پی حکومت، سیاحتی مقامات خالی کرانے کا حکم

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے کورونا وائرس کے خطرہ کے پیش نظر صوبہ بھر کے عوام کو غیر ضروری طور پر گھروں سے نہ نکلنے کی ہدایت کرتے ہوئے تمام سیاحتی مقامات خالی کرانے کا حکم دے دیا ھے،سرکاری اداروں میں 10 ہزار افراد کیلئے قرنطینہ کے انتظامات ،10413کمروں کے 675ہوٹلوں کی نشاندہی، کورونا وائرس کے 2 نئے کیسز سامنے آنے …

مزید پڑھیں »

آزاد کشمیر میں قیدیوں کی دو ماہ کی سزا معاف کرنے کا اعلان، بیرون ملک سے آنے والوں کو قرنطینہ کرنے کا حکم

اسلام آباد:آزاد کشمیر میں قیدیوں کی دو ماہ کی سزا معاف کرنےکا اعلان کیا گیا ہے جبکہ بیرون ملک سے آنے والوں کو قرنطینہ کرنے کا حکم دیا گیاہے،وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر راجہ فاروق حیدر نے انتظامیہ اور دیگر متعلقہ اداروں کو ہدایت کی ہے کہ ڈیلی ویجز پر کام کرنیوالوں کیساتھ بھرپور تعاون کیاجائے،سول سوسائٹی ، …

مزید پڑھیں »

آرایس ایس رہنما ہلاکت کیس، 8 عسکریت پسندوں کیخلاف چالان پیش

جموں: بھارت کی بدنام زمانہ قومی تحقیقاتی ایجنسی(این آئی اے) نے کشتواڑ میں آر ایس ایس لیڈر چندرکانت شرمااور اس کے پی ایس او کی ہلاکت میں مبینہ طور پر ملوث حزب کے آٹھ عسکریت پسندوں کے خلاف خصوصی عدالت میں چالان پیش کیا۔این آئی اے کا اسامہ بن جاوید و دیگر ملزمان پر حزب المجاہدین نامی عسکری تنظیم سے …

مزید پڑھیں »

ايران اور فرانس کے مابين قيدیوں کا تبادلہ

پیرس، ایران : ايران نے فرانسيسی محقق رولان مارشال کو رہا کر ديا ہے۔ ان کی رہائی پيرس اور تہران حکومتوں کے مابين قيديوں کے تبادلے پر کامياب بات چيت کے نتيجے ميں عمل ميں آئی، فرانسيسی حکام نے بھی ايرانی انجينيئر جلال روح اللہ نژاد کو رہا کر ديا ہے۔ فرانسيسی صدارتی دفتر نے بھی رولان مارشل کی رہائی …

مزید پڑھیں »

چینی کمپنی کا وزارت صحت کیلئے ویڈیو کانفرنس سسٹم کا عطیہ

اسلام آباد: چینی کمپنی  نے وزارت قومی صحت کی خدمات قواعد و ضوابط اور رابطہ پاکستان کو تقریباً تین لاکھ امریکی ڈالر مالیت کا ویڈیو کانفرنس سسٹم عطیہ کر دیا ہے۔ عطیہ دینے کا مقصد ملک کو کوڈ 19 کے خلاف لڑنے میں مدد فراہم کرنا ہے۔ ویڈیو کانفرنس سسٹم فراہم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کے …

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری، امریکا اور شمالی کوریا میزائل کی دوڑ میں مصروف

واشنگٹن، کراچی: دنیا بھر میں کورونا سے نظام زندگی معطل ہوکرہ رہ گیا ہے ، کورونا وائرس کی تباہ کاریوں کے بیچ امریکا اور شمالی کوریا میزائل تجربات میں مصروف ہیں ، امریکا نے اعلان کیا کہ اس نے پروٹو ٹائپ غیر مسلح ہائپر سونک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے جو ایک ایسا ہتھیار ہے جو ممکنہ طور پر …

مزید پڑھیں »

فرانس میں ہائیڈرو کلورکین کا کلینیکل ٹرائل کے بعد کرونا کے خلاف استعمال

پیرس:ہائیڈرو کلوروکین (Nivaquine100 mlg ) جو 70 سال سے ملیریا ، ریمیٹک حالات اور دیگر بیماریوں کے علاج کے لئے استعمال ہوتا رہا ہے،کے فرانس میں کلینیکل ٹرائل کے حوصلہ افزا نتائج کے بعد کرونا وائرس کے خلاف اس کا ممکنہ استعمال بہت سوں کے لئے امید کا باعث بن گیا ہے لیکن ماہرین خبردار کرتے ہیں کہ اس کی …

مزید پڑھیں »

برطانیہ کو کورونا وائرس کی وبا 2021 تک متاثر کرے گی، سینئر اہلکار این ایچ ایس

مانچسٹر، ہیلی فیکس : دنیا بھر میں کورونا وائرس میں مبتلا مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ گریٹر مانچسٹر کے مختلف علاقوں میں اس وائرس کے متاثرین کی تعداد تیزی سے تجاوز کرتے ہوئے 150کے قریب پہنچ چکی ہے۔ اب تک آٹھ افراد ہلاک ہوچکے ہیں، سب سے زیادہ کورونا وائرس کے مریض مانچسٹر میں رپورٹ ہوئے۔ سٹاکپورٹ …

مزید پڑھیں »