ہفتہ , 20 اپریل 2024

breaking_news

یمنی جیالوں نے سعودی طیاروں کو پھر مار گرایا

یمن کے ائیر ڈیفینس یونٹ نے صوبہ مآرب پر سعودی اتحاد کا فضائی حملہ ناکام بنا دیا ہے اور طیارہ مار گرایا۔فارس خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی السریع نے ہفتے کی شب اعلان کیا کہ اندرون ملک تیار کیے جانے والے دفاعی نظام کی مدد سے دشمن کے  چند طیاروں کا …

مزید پڑھیں »

عراق میں درجنوں داعشی ہلاک

عراق میں داعش کے ایک خفیہ ٹھکانے پر عراقی فوج کے طیاروں کے حملے کے نتیجے میں متعدد دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔عراقی فوج کے مشترکہ کمان کے ترجمان تحسین الخفاجی  نے ایک بیان میں کہا ہے کہ عراقی فوج کے طیاروں نے سنیچر کے روز حمرین کے پہاڑی سلسلے میں داعش کے ایک خفیہ ٹھکانے پر بمباری کی جس کے …

مزید پڑھیں »

بعثت حضرت محمد (ص) کے موقع پرعالم اسلام میں جشن و سرور

رحمت للعالمین ختم المرسلین حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی بعثت کی آمد پر پورا عالم اسلام جشن و سرور میں ڈوبا ہوا ہے۔ہجرت سے تیرہ سال قبل ستائس رجب المرجب کو جس وقت رحمت للعالمین مرسل اعظم حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم چالیس برس کے ہوئے، تو خلاق کائنات نے اپنے محبوب کو …

مزید پڑھیں »

نیویارک میں 4 ہزار کورونا مریض، کورونا کا مرکز نیویارک بنا

امریکا میں نیویارک شہر کے میئر نے کہا ہے کہ اس شہر میں کورونا وائرس سے متاثر افراد کی تعداد 4 ہزار سے زیادہ ہوگئی ہے۔بل ڈی بلازیو نے جمعے کے روز اعلان کیا کہ شہر میں 4 ہزار سے زائد کورونا سے متاثر افراد ہیں جبکہ 26 افراد کی موت ہو چکی ہے۔ایم ایس این بی سی سے گفتگو …

مزید پڑھیں »

کورونا کی دہشت، امریکا میں 22 لاکھ اور برطانیہ میں 5 لاکھ افراد لقمہ اجل بن سکتے ہیں: رپورٹ

کورونا وائرس کی دہشت پوری دنیا میں پھیل چکی ہے اور دنیا کے کروڑوں افراد اپنے گھروں میں رہنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔کورونا وائرس کے خطرے کے مد نظر برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن نے پورے برطانیہ کو لاک ڈاؤن کرنے کی ہدایت دی ہے۔ کورونا وائرس پر لندن کے امپیریل کالج کی رپورٹ میں یہ اندازہ لگایا گیا …

مزید پڑھیں »

ایران کو معاشی طور پر تباہ کرنے کی سازش کی جا رہی ہے، ایرانی صدر

ایران کے صدر حسن روحانی نے امید ظاہر کی ہے کہ دنیا بھر میں تیزی سے پھیلنے والے نئے نوول کورونا وائرس کے خلاف اٹھائے جانے والے اقدامات میں آئندہ 2 سے 3 ہفتوں نرمی متوقع ہے۔حسن روحانی نے ہفتے کو ٹی وی پر اپنے صدارتی خطاب میں کہا کہ کورونا وائرس کے دوران ایران کو معاشی طور پر تباہ …

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس: اسلام آباد میں 15دن کیلئے دفعہ 144 نافذ

ملک بھر میں کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلاؤ کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں احتیاطی تدابیر کے طور پر 15دن کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ اسلام آباد کے دفتر سے جاری اعلامیے میں وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 کے نفاذ کا اعلان کیا گیا۔ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ اسلام آباد محمد حمزہ شفقت کے کے دفتر …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں کرونا کے مریضوں کی تعداد 733 تک پہنچ گئی، تین اموات، پانچ صحت یاب

کراچی / اسلام آباد: ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کرونا کے 264 نئے کیسز سامنے آئے جس کے بعد مریضوں کی مجموعی تعداد 733 تک پہنچ گئی۔وزارتِ صحت کی جانب سے جاری ہونے والے اعداد و شمار کے مطابق کرونا وائرس کے باعث تین اموات ہوئیں جبکہ 5 مریض صحت یاب بھی ہوئے۔رپورٹ کے مطابق کل دوپہر3بجےسےاب …

مزید پڑھیں »

امریکہ کو عراقی حکومت کے رویئے سے مایوسی

حکومت امریکہ نے واشنگٹن کی سرکردگی میں قائم نام نہاد عالمی فوجی اتحاد کے بارے میں عراقی حکومت کے رویئے پر برھمی کا اظہار کیا ہے۔نیوز ایجنسی رائٹرز کے مطابق امریکی وزارت خارجہ کے ایک عہدیدار نے کہا ہے کہ انکے ملک کی سرکردگی میں قائم فوجی اتحاد کی حمایت کے حوالے سے عراقی حکومت نے جو رویہ اختیار کر رکھا …

مزید پڑھیں »

ہندوستان میں کورونا وائرس کے مریضوں میں اضافہ

ہندوستان میں کورونا وائرس سے متاثر افراد کی تعداد دو سو اٹھاون ہوگئی ہے جبکہ اتوار کو کورونا وائرس کے خلاف ملک گیر مہم کے تحت عوامی کرفیو کا اعلان کردیا گیا ہے ۔ہندوستان میں کورونا وائرس کے خلاف ملک گیر مہم کے تحت اتوار کو ملک گیر عوامی کرفیو کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔ سبھی سیاستدانوں اور …

مزید پڑھیں »