بدھ , 24 اپریل 2024

breaking_news

اٹلی میں 53 ہزار سے زائد افراد کورونا میں مبتلا

اٹلی میں ایک دن میں کورونا وائرس سے مزید 793 افراد کی ہلاکت کے بعد اس ملک میں وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی مجموعی تعداد 4825 ہوگئی ہے۔آئی آر آئی بی کی رپورٹ کے مطابق چین سے شروع ہونے والا کورونا وائرس تیزی سے دوسرے ممالک میں پھیل رہا ہے اور اس وقت کئی ممالک اس وبا کا شکار …

مزید پڑھیں »

ایران کے خلاف امریکی پابندیاں ختم ہوں: روس

روس کی وزارت خارجہ نے ایران میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے ۔اسپوتنک خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق روس کی وزارت خارجہ نے ایران میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر تہران کے خلاف امریکہ کی اقتصادی پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے …

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے سندھ اور خیبر پختون خوا میں لاک ڈاؤن کا فیصلہ

کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے صوبہ سندھ اور خیبر پختون خوا میں لاک ڈاؤن کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ایکسپریس نیوز کے مطابق اس حوالے سے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں یہ اس بات کا فیصلہ کیا گیا۔ فیصلے کے مطابق صوبے بھر میں تمام صنعتیں، ادارے، دکانیں بند …

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس؛ کنیکا کپورپرعوام کی زندگیوں کوخطرے میں ڈالنے کا مقدمہ درج

ممبئی: بالی ووڈ گلوکارہ کنیکا کپورپرکورونا وائرس کی تصدیق سے متعلق چھپانے سمیت عوام کی زندگیوں کو خطرے میں ڈالنے پر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کی گلوکارہ کنیکا کپورجن کے کورونا وائرس کے شکارہونے کی تصدیق کردی گئی تھی، اب ان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا جس میں ان پرغفلت برتنے، خطرناک …

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس، اسٹیٹ بینک کے معاشی بہتری کیلئے رعایتی اقدامات

کورونا وائرس سے معیشت کو ہونے والے نقصان پر اسٹیٹ بینک نے رعایتی اقدامات لیے ہیں ۔ اسٹیٹ بینک نے ایکسپورٹ فنانس اور طویل مدتی قرضوں پر چھوٹ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ایکسپورٹ ری فنانس پارٹ ون کے تحت قرض لینے والوں کو چھ ماہ کی رعایت دی جائیگی۔جنوری سے جون کے درمیان ایکسپورٹ اڈرز کے لئے چھ ماہ کی چھوٹ …

مزید پڑھیں »

ٹوکیواولمپکس کی مشعل یونان سے جاپان پہنچ گئی

ٹوکیواولمپکس کی مشعل خصوصی طیارے کے ذریعے یونان سے جاپان پہنچ گئی، 24 جولائی سے 9 اگست تک شیڈول ہیں، کورونا وائرس کے باعث اولمپکس کے انعقاد پر سوالیہ نشان برقرار ہے۔ اولمپک مشعل خصوصی طیارے کےذریعے یونان سے جاپان پہنچی، جہاں 3 مرتبہ کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ تادا ہیرو نومورا اورساؤری یوشیدا نے اسے وصول کیا اور آرگنائزنگ کمیٹی …

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس: کرکٹ کا ایک اور اہم ایونٹ معطل

کورونا وائرس کے کھیلوں پر وار جاری ہیں، انگلش کرکٹ بورڈ نے کاؤنٹی سیزن معطل کردیا جبکہ اولمپکس کو بھی ملتوی کرنے کی باتیں شروع ہو گئیں۔کورونا وائرس کا خطرہ، انگلش کرکٹ بورڈ نے کرکٹ کی تمام سرگرمياں 28 مئی تک معطل کرديں۔ کاؤنٹی کرکٹ کے نئے سيزن کا آغاز بھی جون يا جولائی سے ہوگا۔ورلڈ ريکارڈ ہولڈر ميراتھن رنر …

مزید پڑھیں »

فون کا ڈیٹا لیک ہونے سے کیسے بچایا جائے؟

اگر آپ اپنے فون کا ڈیٹا ڈیلیٹ کرنا چاہتے ہیں تو اسکو پہلے فیکٹری سیٹنگ پر ری سیٹ کردیں ۔ اور اس میں مزید اضافی ڈیٹا ڈال کر ڈیلیٹ کردیں ، یہ تمام عمل دو سے تین مرتبہ دہرائیں جس سے آپکا ضروری ڈیٹا خود بخود ختم ہوجائے گا۔ فون سے ڈیٹا ڈیلیٹ کرنے کیلئے کمپیوٹر کے سافٹ ویئرز بھی …

مزید پڑھیں »

بُرے یا ڈراؤنے خواب ہمیں کس چیز کیلئے تیار کرتے ہیں؟ تحقیق میں انکشاف

جنیوا: سوئٹزرلینڈ میں ہونے والی ایک تحقیق میں برے خوابوں کو مفید قرار دیا گیا ہے۔یونیورسٹی آف جنیوا، سوئٹزرلینڈ کے ماہرینِ اعصابیات نے 100 سے زائد رضاکاروں پر تحقیق کی۔ریسرچ جرنل “ہیومن برین میپنگ” کے تازہ شمارے میں آن لائن شائع ہونے والی تحقیق میں بتایا گیا کہ وہ لوگ جنہیں برے خواب دکھائی دیتے ہیں، وہ آنے والے دنوں …

مزید پڑھیں »

دنیا کی سب سے طاقتور دوربین نے سورج میں کیا دیکھا؟

ہوائی میں نصب دنیا کی سب سے طاقتور دوربین سے سورج کی تصاویر حاصل کئی گئیں ہیں، جن میں اس کی سطح پر گیسیں جلنے، شعلے بلند ہونے اور پگھلنے والے مواد کو واضح دیکھا جا سکتا ہے۔رپورٹ کے مطابق اس جدید دوربین کے مرکزی عدسے کا قُطر چار میٹر ہے جو دنیا میں نصب کی جانے والی تمام شمسی …

مزید پڑھیں »