منگل , 23 اپریل 2024

breaking_news

سندھ پولیس میں اکھاڑ پچھاڑ 2 متنازعہ پولیس افسر تبدیل

کراچی: ڈاکٹر رضوان کو ایس ایس پی شکاپور کے عہدے سے ہٹا دیا گیا اور ڈاکٹر رضوان کو سی پی او رپورٹ کرنے کی ہدایت تاہم کامران نواز کو ایس ایس پی شکاپور تعینات کردیا گیا جب کی دوسری جانب عمران قریشی ایس ایس پی قمر شہداد کوٹ تعینات کر دیا گیا جبکہ ایس ایس پی عمرکوٹ اعجاز شیخ 30 …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں تمام گورنرہاوس اور شاہی محل کی سکیورٹی پاکستان آرمی کےحوالےکر دی گئی

سعودی عرب میں تمام گورنرہاوس اور شاہی محل کی سکیورٹی پاکستانی آرمی کےحوالےکر دی گئی13 شہزادوں کو فوری گرفتار کر لیا گیا۔داخلہ سمیت اہم 3 شہزادوں کو گھروں میں نظر بند کر دیا گیاریاض اورجدہ سمیت تمام شاہی محل پاکستان آرمی کے مکمل کنٹرول میں دے دیئےگئے۔ الاحساءاورنجران کےگورنرجوعبدالعزیزکے بھائی کی اولاد میں سے ہیں ساتھ ہی وزیرےداخلہ کےماموں ہیں …

مزید پڑھیں »

وزیر مملکت شہریار آفریدی کے بھتیجے نے خودکشی کرلی

کوہاٹ: وزیر مملکت برائے انسداد منشیات شہریار آفریدی کے بھتیجے نے مبینہ طورپر خودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق شہریار آفریدی کے بھتیجے جواد آفریدی نے فائرنگ کرکے خود کشی کرلی۔پولیس نے بتایا کہ جواد آفریدی نےکے ڈی اے میں واقع اپنے گھر میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر خودکوگولی مارکر زندگی کاخاتمہ کرلیا، وہ واٹر اینڈ سینیٹیشن کمپنی کوہاٹ میں میڈیا …

مزید پڑھیں »

لاہور: مسلح ملزمان نے گھر میں گھس کر باپ، بیٹا اور 2 بیٹیوں کو قتل کردیا

لاہور : گرین ٹاون میں نامعلوم ملزمان گھر میں گھس کر ایک ہی خاندان کے 4 افراد کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق گرین ٹاون کے علاقے میں واقع پنجاب ہاؤسنگ سوسائٹی کے ایک گھر میں نامعلوم مسلح ملزمان گھر میں گھس گئے اور فائرنگ شروع کردی جس سے باپ اور 3 بچے موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کا …

مزید پڑھیں »

گلگت بلتستان: مسافر کوسٹر کھائی میں جاگری، 20 افراد جاں بحق

گلگت: روندوکے قریب کوسٹر گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں 20 افراد جاں بحق ہوگئے۔ترجمان گلگت بلتستان حکومت نے حادثے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ کوسٹر راولپنڈی سے اسکردو جارہی تھی کہ روندو کے مقام پر گہری کھائی میں جاگری جس میں سوار 19 افراد جاں بحق ہوگئے۔ترجمان نے بتایا کہ کوسٹر میں 25 مسافر سوار تھے …

مزید پڑھیں »

بغیر اسکرین والا انوکھا موبائل فون

اسمارٹ فونز اور میسیجنگ کو ناپسند کرنے والی ایک خلائی انجینئر نے بغیر اسکرین والا انوکھا موبائل فون ایجاد کرلیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 34 سالہ خلائی انجینئر جسٹن ہؤپٹ کو اسمارٹ فونز اور اس جیسی دیگر ڈیوائسس بالکل نہیں پسند، اسی لیے انہوں نے پرانے فونز سے مشابہت رکھنے والا ایک ایسا وائرلیس فون بنایا جس میں …

مزید پڑھیں »

کراچی عمارت منہدم، ریسکیو آپریشن مکمل، اموات 27 تک پہنچ گئیں

کراچی: شہر قائد میں زمیں بوس ہونے والی عمارت کے ملبے سے مزید لاشیں نکال لی گئیں جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 27 تک پہنچ گئی۔اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے علاقےگلبہار میں واقع رضویہ سوسائٹی میں منہدم ہونے والی عمارت کا ریسکیو آپریشن مکمل کرلیا گیا، ٹیمیوں نے عمارت کو کلیئر قرار …

مزید پڑھیں »

محسن داوڑ اورعلی وزیر کے نام ای سی ایل سے نکال دیے گئے

اسلام آباد: وزات داخلہ نے پی ٹی ایم رہنماؤں محسن داوڑ اور علی وزیر کے نام ایگزیکٹ کنٹرول لسٹ نے نکال دیے۔ذرائع وزارت داخلہ کے مطابق محسن داوڑ اور علی وزیر کے نام ای سی ایل سے نکال دیئے گئے ہیں، یہ نام وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر ایک بار کے لیے نکالے گئے ہیں۔وزارت داخلہ کا کہنا ہے …

مزید پڑھیں »

وزیر اعظم عمران خان کی ہندوبرادری کو ہولی کی مبارکباد

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے ہندو برادری کو ہولی کے تہوار کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے اسے رنگوں کا تہوار قرار دیا اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں آج ہندو مذہب سے تعلق رکھنے والوں نے ہولی کا مذہبی تہوار عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے، ۔ پاکستان میں بسنے والی …

مزید پڑھیں »

ماسک پہنے چور لاکھوں ڈالرز لے اڑے

نیویارک: امریکی شہر نیویارک میں سرجیکل ماسک پہنے دو مسلح چور کاسینو سے لاکھوں ڈالرز لے اڑے۔تفصیلات کے مطابق امریکا کے شہر نیویارک میں واقع جوئے کے اڈے سے 2 مسلح ڈاکو 2 لاکھ 60 ہزار ڈالرز لے اڑے، دونوں مسلح ڈاکوؤں نے سرجیکل ماسک پہنے ہوئے تھے۔نیویارک پولیس نے بتایا کہ مسلح ڈاکوؤں نے ڈکیتی کے دوران متعدد موبائل …

مزید پڑھیں »