جمعہ , 19 اپریل 2024

breaking_news

چین کا اگلے ماہ کرونا وائرس ویکسینز متعارف کرانے کا اعلان

بیجنگ: چین نے ایک ایسے موقع پر جب دنیا بھر میں نئے کرونا وائرس کے متاثرین کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے، اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے ماہ ویکسینز متعارف کرانے والا ہے۔تفصیلات کے مطابق چین نے کہا ہے کہ اگلے ماہ اپریل سے کرونا وائرس کے لیے چند ویکسینز باقاعدہ طور پر طبی یا ایمرجنسی …

مزید پڑھیں »

ہمیں اپنی بہادر ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں پر فخر ہے، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ ہمیں اپنی بہادر ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں پر فخر ہے۔تفصیلات کے مطابق خواتین کے عالمی دن پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنے پیغام میں خواتین کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ خواتین ہر شعبے میں بڑھ چڑھ کر قوم کی تعمیر میں حصہ …

مزید پڑھیں »

اٹک: ڈاکٹر ویڈیو بناتی رہی، مریضہ نے تڑپ تڑپ کر جان دے دی

اٹک: ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت کے باعث ایک خاتون جان کی بازی ہار گئی۔ لواحقین نے ڈاکٹروں اور اسپتال انتظامیہ کے خلاف شدید احتجاج کرتے ہوئے اسپتال میں توڑ پھوڑ کی۔ہم نیوز کے مطابق زیب النسا نامی مریضہ کوتحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال فتح جنگ چیک اپ کے لیے لایا گیا تھا۔ ڈاکٹروں کی جانب سے چیک اپ کیے جانے کے …

مزید پڑھیں »

پاکستان جلد بیٹری بسیں تیار کرنے والا جنوبی ایشیاء کا پہلا ملک ہو گا، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیرسائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان جلد بیٹری بسیں تیار کرنے والا جنوبی ایشیاء کا پہلا ملک ہو گا۔پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کی نشاندہی کی 2 ہزار روپے میں سستی کٹ تیار کی ہے۔ کامسیٹس نے جلی ہوئی جلد کے تبادلے کیلئے مصنوعی جلد تیارکرلی …

مزید پڑھیں »

اس وقت نااہل حکمران ملک پر مسلط ہیں: بلاول بھٹو

لاہور: بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اس وقت نااہل حکمران ملک پر مسلط ہیں، حکومت ملک میں غریبوں پر ظلم کر رہی ہے۔لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کے دوران چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ یہ سیاست کر سکتے ہیں نہ حکومت، آئی ایم ایف کا نمائندہ پاکستان کا نمائندہ بن کر آئی ایم …

مزید پڑھیں »

ق لیگ میں تحریک انصاف کا کوئی رہنما شریک نہیں ہوا، جہانگیر ترین

لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ ق لیگ میں تحریک انصاف کا کوئی رہنما شریک نہیں ہوا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو اپنا بھی پتہ نہیں ہوتا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ تحریک انصاف …

مزید پڑھیں »

بنگلہ دیش میں مودی کی آمد سے قبل احتجاج، شہری سڑکوں پرنکل آئے

ڈھاکا: بنگلہ دیش میں بھارتی وزیراعظم مودی کی آمد سے قبل ہی احتجاجی مظاہرے پھوٹ پڑے، مظاہرین نے نریندر مودی کا دورہ بنگلہ دیش منسوخ کرانے کا مطالبہ کردیا۔دہلی میں فسادات کے تناظر میں بنگلہ دیش میں شہری نریندر مودی کی آمد کے خلاف سراپا احتجاج ہیں، ڈھاکا سمیت مختلف شہروں میں شہریوں کے بڑے مجمعے سڑکوں پرنکل آئے ہیں۔مظاہرین …

مزید پڑھیں »

اسلام آباد یونائیٹڈ کو 9وکٹوں سے شکست، ملتان سلطانز پلے آف میں پہنچ گئے

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) میں ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو بارش سے متاثرہ میچ میں جیمز ونس کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت 9وکٹوں سے شکست دے کر پلے آف مرحلے میں جگہ بنا لی۔پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن میں آج پوائنٹس ٹیبل پر پہلے نمبر پر موجود ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس …

مزید پڑھیں »

اسلام آباد: عورت مارچ اور یوم خواتین ریلی کے شرکا میں تنازع

عالمی یوم نسواں کے موقع پر اسلام آباد میں منعقدہ مختلف ریلیوں کے شرکا کے درمیان تنازع کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ڈان نیوز کے مطابق اسلام آباد میں عورت مارچ کے شرکا پر یوم خواتین ریلی کے شرکا کی جانب سے پتھراؤ کیا گیا۔خیال رہے کہ متعدد ریلیوں کے انعقاد کی وجہ سے پولیس نے دونوں علیحدہ علیحدہ ریلیوں کے …

مزید پڑھیں »

پاک-ایران تجارت 13 روز بعد بحال

چاغی: پاکستان اور ایران کے درمیان تجارتی سرگرمیاں کورونا وائرس کے پھیلنے کے خدشے کے تحت 13 روز تک بند رہنے کے بعد بحال کردی گئیں۔ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق سینیئر لیویس حکام نے ڈان سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ لیکوئیفائڈ پیٹرولیم گیس اور دیگر اشیا سے لیس تقریباً 35 بڑے ٹرکوں کو تفتان ڈرائی پورٹ سے پاکستان …

مزید پڑھیں »