جمعرات , 25 اپریل 2024

breaking_news

مصر میں کرونا وائرس کے پہلے کیس کی تصدیق

مصر نے جمعرات کو کرونا وائرس کے پہلے کیس کی اطلاع دی ہے۔متاثرہ شخص مصری شہری ہے اور یہ حال ہی میں سربیا سے فرانس کے راستے ملک میں لوٹا ہے۔کرونا وائرس کی علامات ظاہر ہونے پر اس کے ٹیسٹ کیے گئے اور وہ مثبت آئے ہیں۔

مزید پڑھیں »

فلسطین میں سات افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق، چرچ آف نیٹیوٹی بند کردیا گیا

فلسطینی وزارت صحت کے حکام نے تصدیق کی ہے کہ فلسطینی علاقوں میں 7 افراد کرونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔وزارت صحت کی سفارشات اور بیت المقدس کے گورنر کی ہدایات کے بعد میں حکام نے بیت المقدس میں چرچ آف نیٹیوٹی کو بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔بیت المقدس گورنری میں کرونا وائرس کے مشتبہ واقعات کے بعد وزارت …

مزید پڑھیں »

افغانستان:طالبان کا پولیس تھانے پر حملہ،6 اہلکار ہلاک

بتایا گیا ہے کہ عسکریت پسندوں کے نیچان نامی علاقے میں واقع پولیس تھانےپرحملے کے بعد یہ جھڑپ ہوئی اس جھڑپ میں 6 پولیس اہلکار ہلاک اور 7 زخمی ہوئے۔افغان صوبہ اروزگان میں طالبا ن کے ساتھ جھڑپ میں 6 پولیس اہلکار مارے گئے۔ضلعی اتنظامیہ کے ترجمان زیلگے عبادی کا کہنا ہےکہ عسکریت پسندوں کے نیچان نامی علاقے میں واقع …

مزید پڑھیں »

ترک صدر ڈر گئے؛ جنگ بندی کی بھیگ مانگنے روس پہنچ گئے

صدر ایردوان اور ان کے روسی ہم منصب ولادیمیر پوتین کے مابین شام سے متعلق اہم سربراہی اجلاس اپنے اختتام کو پہنچ گیا ہے۔ اس سربراہی اجلاس کے بعد صدر ایردوان اور صدر پوتین نے مشترکہ طور پر پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے ہماری فوج کی بڑی تعداد میں ہلاکت کے بعد ہمارے ملک …

مزید پڑھیں »

” بہار ڈھال آپریشن”2 ترک فوجی ہلاک 3 زخمی

شامی علاقے ادلب میں جاری بہار ڈھال آپریشن کے سلسلے میں فرج کی ادائیگی پر مامور 2 ترک فوجی ہلاک اور 3 زخمی ہو گئےشامی علاقے ادلب  میں  جاری بہار ڈھال آپریشن    کے سلسلے میں فرج کی ادائیگی  پر مامور 2 ترک فوجی ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے۔ ترک وزارت دفاع کے مطابق ، شامی فوج کی فائرنگ سے یہ …

مزید پڑھیں »

لیفیٹنٹ جنرل (ر) صادق علی دو سال کے کنٹریکٹ پر وفاقی سیکرٹری وزارت دفاعی پیداوار تعینات

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے لیفٹینٹ جنرل (ر) صادق علی کو دو سال کے کنٹریکٹ پر وفاقی سیکرٹری وزارت دفاعی پیداوار تعینات کر دیا ہے۔ یہ تقرری پانچ مارچ سے کی گئی ہے۔ پولیس سروس کے گر یڈ بیس کے او ایس ڈی محمد شہزاد اسلم صدیقی کی خدمات خیبر پختونخواہ کے سپرد کی گئی ہیں ۔

مزید پڑھیں »

کرونا وائرس کی وجہ سے درآمدات و برآمدات میں مسائل ہیں، مشیر تجارت

اسلام آباد: مشیر امور تجارت وٹیکسٹائل عبدالرزاق دائود نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کی وجہ سے درآمدات اور برآمدات میں مسائل ہیں ، ہم ویلیو ایڈڈ مصنوعات کے ذریعے برآمدات میں اضافہ کر سکتے ہیں، فروری میں سالانہ بنیادوں پر ڈالر کی مد میں برآمدات میں 6.13فیصد اضافہ ہوا ہے، سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ …

مزید پڑھیں »

جنسی ہراسگی، گومل یونیورسٹی کے پروفیسر سمیت 4 اہلکار ملازمت سے برخاست

پشاور: گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان کی ہدایت پر گومل یونیورسٹی میں مالی بے ضابطگیوں اور جنسی ہراسمنٹ سے متعلق قائم انکوائری کمیٹی کی سفارشات پر جنسی ہراسگی میں ملوث ڈی آئی خان میں گومل یونیورسٹی کے پروفیسر سمیت 4اہلکار وں کوملازمت سے برخاست کر دیا گیا جس کا باقاعدہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے، پروفیسر ڈاکٹر بختیار خان، …

مزید پڑھیں »

سابق اٹارنی جنرل سردار اسلم قتل کیس، متعلقہ حکام کو ملزم کی گرفتاری کا حکم

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے سابق اٹارنی جنرل سردار اسلم قتل ازخودکیس نمٹا دیا،عدالت نے پولیس اور تمام متعلقہ ایجنسیوں کو ملزم کی گرفتاری کیلئے اقدامات کا حکم دیدیا۔چیف جسٹس گلزاراحمد کی سربراہی میں بنچ نے سماعت کی ،جسٹس اعجاز الاحسن نے استفسار کیا کہ ملزم روح اللہ کی گرفتاری کے حوالے سے کیا پیشرفت ہے؟۔ چیف جسٹس پاکستان نے کہا …

مزید پڑھیں »

بھارت کی اشرف غنی حکومت کی حمایت، افغانستان کا اہم اسٹیک ہولڈر ہونے کا دعویٰ

اسلام آباد:بھارت نے اشرف غنی حکومت کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ وہ افغانستان میں اہم اسٹیک ہولڈر بھی ہے۔رپورٹس کے مطابق بھارت کا کہنا ہے کہ وہ امریکا اور طالبان کے درمیان معاہدے پر دستخط ہونے کے بعد صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہے۔ترجمان بھارتی وزارت خارجہ رویش کمار کاکہنا ہے کہ بھارت افغانستان کے …

مزید پڑھیں »