بدھ , 24 اپریل 2024

breaking_news

رکشہ ڈرائیور کی نرسری کی طالبہ کے ساتھ زیادتی

کامونکی: اوباش رکشہ ڈرائیور نے اسکول سے چھٹی کے بعد خالی دُکان میں لے جاکر نرسری کلاس کی طالبہ کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔نمائندے کے مطابق تتلے عالی کے نواحی گاؤں چاچوکی کے غلام محبوب کی 6 سالہ بیٹی کو رکشہ ڈرائیور گلزار خان رکشے میں لے جانے کی بجائے موٹر سائیکل پر بٹھا کر لے گیا اور راستے …

مزید پڑھیں »

سندھ ہائیکورٹ: پراسیکیوٹر جنرل کے دفتر میں آگ لگ گئی

کراچی: سندھ ہائی کورٹ میں پراسیکیوٹر جنرل سندھ کے آفس میں آگ لگ گئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق پراسیکیوٹر جنرل سندھ کے آفس میں آگ لگنے سے دفتر کا فرنیچر جل کر خاکستر ہوگیا جب کہ آگ سے لاکھوں روپے کا ملٹی میڈیا پراجیکٹر، ایل سی ڈی، کمپیوٹر اور دیگر سامان بھی جل گیا۔ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ آگ شارٹ …

مزید پڑھیں »

ایرانی کھیلاڑی کی بھارتی اسکواش مقابلوں میں تیسری پوزیشن

تہران: اسلامی جمہوریہ ایرن کے کھیلاڑی نے بھارت میں منعقدہ اسکواش مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک کانسی کے تمغے کو اپنے نام کرلیا۔تفصیلات کے مطابق "نوید ملک ثابت” نے بھارت، ملائشیا اور جنوبی کوریا کی حریفوں کو جارحانہ انداز میں شکست دے کوارٹر مرحلے میں جگہ بنالی۔وہ کوارٹر مرحلے میں بھارتی حریف کیخلاف کھیلے جانے میچ …

مزید پڑھیں »

ایرانی باسکٹ بال ٹیم دنیا کی 8 بہترین ٹیموں میں شامل

اسلامی جمہوریہ ایران کے باسکٹ بال فیڈریشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایرانی قومی باسکٹ بال ٹیم، دنیا کی سب سے بہتر 8 ٹیموں میں شامل ہے اور ٹوکیو میں منعقدہ 2020 المپک مقابلوں کیلئے بھی کوالیفائی کرلیا ہے۔ان خیالات کا اظہار "رامین طباطبائی” نے پیر کے روز ارنا نمائندے کیساتھ گفتگو کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ ہم …

مزید پڑھیں »

بھارتی اور پاکستانی پروفیسروں کی زبان فارسی کی اکیڈمی میں شمولیت

تہران: پنجاب یونیورسٹی کے دو پروفیسرز "محمد اکرم شاہ اور سلیم مظہر” کو ایران میں زبان فارسی کی اکیڈمی کے نئے رکن کے طور پر منتخب کیا گیا.فارسی ادب اور زبان کی اکیڈمی کی 475ویں نشست کا پیر کے روز اس اکیڈمی کے سربراہ "غلامعلی حدادعادل ” کی قیادت میں انعقاد کیا گیا.منعقدہ نشست میں خاتون پاکستانی پروفیسر "آزرمیدخت صفوی” …

مزید پڑھیں »

سامان ٹرانزٹ کیلئے چابہار پورٹ کو اچھی پوزیشن حاصل ہے: بنگلہ دیشی سفیر

چابہار: اسلامی جمہوریہ ایران میں تعینات بنگلہ دیش کے سفیر نے کہا ہے آزاد پانیوں تک چابہار پورٹ کی رسائی کی وجہ سے اس بندرگاہ کو سامان ٹرانزٹ کیلئے اچھی پوزیشن حاصل ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ سرمایہ کار بھی اس علاقے میں آسانی سے تجارتی سرگرمیوں کا بند و بست کرسکتے ہیں۔رپورٹ کے مطابق "اف۔م گوسال اعظم سرکار” …

مزید پڑھیں »

ایرانی اسپیکر کی امریکہ کے سامنے یورپی یونین کے کمزور موقف پر تنقید

تہران: ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے امریکی بدعہدی کے سامنے یورپی یورنین کے کمروز موقف کی تنقید کرتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا کہ ان کا ملک خطی مسائل کے حل کیلئے تعاون پر تیار ہے۔ان خیالات کا اظہار "علی لاریجانی” نے ایران کے دورے پر آئے ہوئے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے نئے سربراہ "جوزف بورل” کیساتھ …

مزید پڑھیں »

ایران کی چھاتی کے کینسر کے علاج اور تشخیص میں اچھی پوزیشن

تہران: ایرانی یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز بہشتی کے نائب صدر برائے کینسر ریسرچ سینٹر نے کہا ہے کہ چھاتی کے کینسر کے علاج اور تشخیص میں ایران کی بہت اچھی صورتحال ہے اور ہمارے ملک میں کینسر کا علاج بہت ترقی یافتہ ہے، لہذا مریضوں کی بقا کی شرح بہت اچھی ہے۔یہ بات ڈاکٹر "محمد ہادی زادہ” نے منگل کے …

مزید پڑھیں »

خاتون ایرانی سائکلسٹ نے ایشیائی مقابلوں میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

تہران: ایران کی خاتون کھیلاڑی ‘فرانک پرتوآذر’ نے تھائی لینڈ میں منعقدہ ایشیائی سائیکلنگ چیمپئن شپ مقابلوں میں کانسی کا تمغہ جیت لیا.ایرانی خاتون فرانک پرتوآذر نے تھائی لینڈ میں ہونے والے ایشیائی سائکلنگ میں کراس کنٹری کے مقابلوں میں ایک کانسی کا تمغہ اپنے نام کر لیا.ایشیائی سائکلنگ مقابلے1 سے 5 فروری تک تھائی لینڈ میں منعقد کئے جا …

مزید پڑھیں »