جمعہ , 19 اپریل 2024

breaking_news

غیر ملکی تارکین وطن کو روکنے کیلئے یونان سمندر میں باڑ نصب کریگا

کراچی: ترکی سے غیر ملکی تارکین وطن کی آمد روکنے کیلئے یونان کی جانب سے سمندر میں تیرتی ہوئی باڑ نصب کرنے کا اعلان کیا گیا ہے جو آئندہ تین ماہ میں فعال ہو جائے گی۔ 2.73؍ کلومیٹر طویل یہ باڑ ایک نجی ٹھیکیدار کے ذریعے نصب کی جا رہی ہے۔ وزارت دفاع کی جانب سے جاری کردہ بیان کے …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی فوجی سربراہان کے خلاف جنگی جرائم کا مقدمہ خارج

دی ہیگ :ہالینڈ کی ایک عدالت نے اسرائیلی فوجی سربراہان کے خلاف دائر کردہ جنگی جرائم کا ایک مقدمہ خارج کر دیا ہے۔ مدعی ایک فلسطینی نژاد ڈچ شہری ہے، جس کے خاندان کے چھ ارکان غزہ میں ایک اسرائیلی فضائی حملے میں مارے گئے تھے۔ عدالت کے ججوں نے اپنے فیصلے میں کہا کہ یہ مقدمہ جن اسرائیلی فوجی …

مزید پڑھیں »

امریکی فوج کے انخلا سے مشرق وسطیٰ غیر محفوظ ہوگا، سعودی وزیر خارجہ

ریاض:سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب نہیں چاہتا کہ امریکی فوج کا عراق سے انخلا ہو کیونکہ اگر ایسا ہوا تو مشرق وسطیٰ غیر محفوظ ہو جائے گا۔انہوں نے کہا کہ امریکہ نے پھر ثابت کیا ہے کہ وہ سعودی عرب کا قابل اعتبار اتحادی ہے اور امریکی افواج …

مزید پڑھیں »

پاکستان نےفلسطین مخالف امریکی اسرائیلی ڈیل آف سینچری کو مسترد کردیا

اسلام آباد: پاکستان نےفلسطین مخالف امریکی اسرائیلی ڈیل آف سینچری کو مسترد کردیا۔ پاکستان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے امن منصوبے پر ردعمل دیتے ہوئے 1967ء سے قبل کی سرحدوں کے مطابق فلسطینی ریاست کے قیام کا مطالبہ کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ امریکا کی جانب سے مشرق وسطیٰ کے لیے ڈیل آف سینچری کے …

مزید پڑھیں »

فرانس میں پینشن ریفارمز کیخلاف احتجاج، ہزاروں افراد کی مظاہرے میں شرکت

پیرس: فرانس میں پینشن ریفارمز کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے، ہزاروں افراد نے صدر کی پالیسی کے خلاف ریلی نکالی۔پیرس میں نکلنے والے اس جلوس میں خواتین کی بھی بڑی تعداد نے شرکت کی، لوگوں نے پلے کارڈ اور بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر صدر کی پینشن ریفارمز کے خلاف نعرے درج تھے۔شرکا نے بینڈ باجے اور …

مزید پڑھیں »

پاکستان کا ووہان میں موجود اپنے شہریوں سے متعلق چینی اقدامات پر اظہار اطمینان

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ چین میں پاکستانی شہریوں کے تحفظ کیلئے اقدامات جاری ہیں، عالمی برادری نے بھی چین کےاقدامات کوسراہا، چینی حکومت کے کرونا وائرس سے متعلق اقدامات پر پاکستان بھی مطمئن ہے۔ معاون خصوصی ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ جن پاکستانی بچوں‌ میں وائرس کی تشخیص کی گئی ان کی حالت خطرے …

مزید پڑھیں »

عمان کے نئے سلطان کا اپنے لیے ’اعلیٰ حضرت‘ سمیت تمام القاب منسوخ کرنے کا حکم

مسقط: سلطنت عمان کے نئے فرمانروا سلطان ھیثم بن طارق نے اپنے لیے مخصوص تمام سرکاری القاب کو منسوخ کرکے صرف سلطانِ عمان کے نام سے ہی پکارے جانے کا حکم جاری کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق سلطنت عمان کے نئے سلطان ھیثم بن طارق نے اپنے پہلے حکم نامے کے ذریعے اپنے لیے مخصوص شاہی القاب اور خطاب منسوخ …

مزید پڑھیں »

بھارت ،متنازع قانون کیخلاف احتجاج،مظاہرین پر فائرنگ ،2 ہلاک

کولکتہ: بھارت میں مودی سرکار کے تحت منظور کیے گئے متنازع شہریت بل کے خلاف ریاست مغربی بنگال میں احتجاج کے دوران نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق شہریت ترمیم قا نون کے خلاف بھارت کی کئی ریاستوں میں مظاہروں کا سلسلہ جاری …

مزید پڑھیں »

ایرانی خواتین کی فٹسال ٹیم نے کافا عالمی مقابلوں کا ٹائٹل جیت لیا

تہران: اسلامی جمہوریہ ایران کی انڈر 20 خواتین کھیلاڑیوں نے تاجیکستان میں منعقدہ کافا بین الاقوامی مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔تفصیلات کے مطابق ایرانی خواتین کی فٹسال ٹیم نے کافا عالمی مقابلوں کے فائنل مرحلے میں کرغیزستان کیخلاف کھیلے جانے میچ میں 0-2 نتیجے کیساتھ کامیابی حاصل کرکے اس ایونٹ کی پہلی پوزیشن …

مزید پڑھیں »

پاکستان کا ایران کیساتھ تعلقات عامہ کو فروغ پر زور

اسلام آباد:پاکستانی وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات نے ایران کی مختلف شعبوں میں اعلی صلاحیتوں پر زور دیا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات عامہ کو فروغ دینا کی ضرورت ہے۔یہ بات "فردوس عاشق اعوان” نے بدھ کے روز پاکستان میں تعینات "سید محمد علی حسینی” کے ساتھ ایک ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں »