جمعرات , 18 اپریل 2024

breaking_news

آسٹریلیا میں بھی کورونا وائرس کے کیسز سامنے آگئے

سڈنی: آسٹریلوی حکام نے ملک میں چین سے پھیلنے والے خطرناک کورونا وائرس کے کیس کی تصدیق کردی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلیا میں کورونا وائرس کے پہلے 4 کیسز سامنے آئے ہیں جس کی تصدیق آسٹریلوی شعبہ صحت کے سربراہ کی جانب سے کی گئی ہے۔شعبہ صحت کے سربراہ نے بتایا کہ 4 کیسز دو مختلف شہروں …

مزید پڑھیں »

بھارت: کالج میں مسلم طالبات کے برقعہ پہننے پر پابندی

بھارتی ریاست بہار میں کالج انتظامیہ نے مسلم طالبات کے برقعہ پہننے پر پابندی عائد کردی۔بہار کے دارالحکومت پٹنا کے جے ڈی ویمن کالج کی انتظامیہ نے طالبات کیلئے کالج کے احاطے میں نئے ڈریس کوڈ کا نوٹیفیکیشن جاری کرتے ہوئے مسلم طالبات پر برقعہ پہننے پر پابندی عائد کردی ہے۔ کالج کے اس نئے قانون سے متعلق نوٹس پر …

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس: امریکا کی اپنے شہریوں کو چین چھوڑنے کی ہدایت

چین میں پھیلے پُراسرار کورونا وائرس کے خطرے کے باعث امریکا نے چین میں مقیم اپنے شہریوں کو فوری طور پر نکلنےکی ہدایت کر دی۔چین کے وسطی صوبے ہوبئی سے پھیلنے والے خطرناک کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 2000 سے زائد ہو گئی ہے جب کہ ہلاک افراد کی تعداد بھی 50 سے تجاوز کر چکی ہے۔اس وائرس …

مزید پڑھیں »

عمران خان کی مسکراہٹ قاتلانہ ہوتی ہے؛ زرتاج گُل

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے کہاہےکہ وزیراعظم عمران خان کی مسکراہٹ قاتل اور وہ بہترین طلسماتی شخصیت کے مالک ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری ایک ویڈیو میں زرتاج گل نے کہا کہ اگر وزیراعظم عمران خان کی باڈی لینگویج کی بات کی جائے تو میرے خیال میں وہ بہترین طلسماتی شخصیت کے مالک …

مزید پڑھیں »

غیر ملکی فنڈنگ کیس: عمران خان نے اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج کردیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے خلاف غیر ملکی فنڈنگ کیس میں اسلام ہائیکورٹ کے فیصلے کو چیلنج کردیا۔عمران خان نے بطور چیئرمین پی ٹی آئی اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ چیلنج کرتے ہوئے سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے۔عمران خان کی جانب سے دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے …

مزید پڑھیں »

پاکستان نے بجلی سے چلنے والا رکشہ تیار کرلیا

اسلام آباد: پاکستان نے بجلی سے چلنے والا رکشہ تیار کرلیا جس کی تقریب رونمائی میں وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم نے بھی شرکت کی۔خبر رساں ایجنسی کے مطابق مقامی طور پر تیار کیے گئے پاکستان کے پہلے الیکٹرک رکشہ کی لانچنگ تقریب لاہور میں منعقد ہوئی۔تقریب میں وزیر اعظم عمران خان کے مشیر …

مزید پڑھیں »

مسئلہ کشمیر اتنا آسان نہیں جتنا دنیا سمجھ رہی ہے: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر اتنا آسان نہیں ہے جتنا دنیا اسے سمجھ رہی ہے۔وزیراعظم عمران خان کا غیر ملکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہنا تھا کہ مسئلہ کشمیر کے پُرامن حل کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے کوششوں کے نتائج کا علم …

مزید پڑھیں »

انڈونیشیا سے گرفتار کر کے پاکستان لایا جانے والا ملزم فائرنگ سے ہلاک

انٹرپول کی مدد سے انڈونیشیا سے گرفتار کر کے پاکستان لایا جانے والا ملزم فائرنگ سے ہلاک ہو گیا۔ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق وزیر آباد ڈسکہ روڈ پر مبینہ پولیس مقابلے میں گرفتار ملزم لقمان عرف ہلا مارا گیا۔ترجمان کا کہنا ہے کہ لقمان کو سامان کی برآمدگی کے لیے وزیر آباد لے جایا جا رہا تھا اس دوران موٹرسائیکل …

مزید پڑھیں »

ترکی میں زلزلہ؛ایرانی صدر کی ترک صدر سے تعزیت

ایران کے صدر نے ترک صدر کے نام پیغام میں ترکی میں زلزلہ سے ہونے والے جانی و مالی نقصانات پرتعزیت کی۔اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ترک صدررجب طیب اردوغان کے نام پیغام میں ترکی میں زلزلہ سے ہونے والے جانی و مالی نقصان پر ترکی کے ساتھ  ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے ہمہ گیرامداد فراہم کرنے کی …

مزید پڑھیں »

ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ کی امریکی پالیسی شکست سے دوچار ہوئی ہے: عراقچی

نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے سیاسی امور نے قدس فورس کے کمانڈر جنرل قآانی کیخلاف امریکہ کے ایک عہدیدار کی ہرزہ سرایوں کے رد عمل میں کہا ہے کہ امریکہ کی زیادہ سے زیادہ دباؤ کی پالیسی شکست کھا چکی ہے۔اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ برائے سیاسی امورسید عباس عراقچی نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں امریکی عہدیدار کی …

مزید پڑھیں »