ہفتہ , 20 اپریل 2024

breaking_news

آسٹریلیا ، آتشزدگی سے متاثرہ علاقوں میں اپلوکلیپٹیک طوفان ، دن میں اندھیرا چھا گیا

آسٹریلیا کے آتشزدگی سے متاثرہ علاقوں کو گردوغبار کے طوفان ”اپلوکلیپٹیک“ نے اپنی لپیٹ میں لیا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق مغربی علاقے نیو ساوتھ ویلز میں طوفان کے باعث گرد و غبار پھیلنے سے دن کو اندھیرا چھا گیا۔ دارالحکومت کینبرا میں تیز ہواوں نے درختوں کو جڑوں سے اکھاڑ دیا۔ ریسکیو اہلکاروں نے لوگوں کو ہدایت کی …

مزید پڑھیں »

سماجی ذرائع ابلاغ پر غیراخلاقی مواد شئرکرنے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

سماجی ذرائع ابلاغ پر نازیبا پیغامات، تصاویر اور ویڈیوز روکنے کے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے حکومت نے آپریشن کلین اپ شروع کرنے کے لیے تیاری کر لی ہے اور سائبر کرائم ایکٹ قوانین بدلنے کے لیے کمیٹی بنا دی ہے۔ایف آئی اے کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ہیڈ کوارٹرز احسان صدیق کمیٹی کو کا چیئرمین مقرر کر دیا گیا ہے۔ …

مزید پڑھیں »

عالمی ادارہ صحت نے خیبرپختونخوا میں ‘لشمانیاس’ کے پھیلنے کا خدشہ ظاہر کردیا

پشاور: عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے رواں سال فروری میں صوبہ خیبرپختونخوا میں جلد کی بیماری لشمانیاس کے پھیلنے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے احتیاطی تدابیر کے حوالے سے آگاہی پھیلانے اور متاثرہ افراد کے مکمل علاج کی یقین دہانی کرانے کا مطالبہ کردیا۔ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق عالمی ادارہ صحت کے حکام نے ڈان سے گفتگو …

مزید پڑھیں »

چینی ہیکروں نے اسرائیلی "آئرن ڈوم” سسٹم کا ڈیٹا چُرایا : رپورٹ

امریکی جریدے "National Interest” کے مطابق چینی ہیکروں نے اسرائیل کے دفاعی میزائل سسٹم (آئرن ڈوم) کو ہیک کر کے اس کا ڈیٹا چرا لیا۔جریدے کا کہنا ہے کہ چینی ہیکروں نے آئرن ڈوم سے متعلق ڈیٹا اسرائیلی عسکری ٹکنالوجی کی کمپنیوں کے کمپیوٹروں سے چُرایا۔ یہ ڈیٹا "ایرو 3” میزائلوں، فضائی آلات، بیلسٹک میزائلوں اور اسی شعبے میں ٹکنالوجی …

مزید پڑھیں »

امریکی جارحیت کیخلاف دارالحکومت اسلام آباد میں بھرپور احتجاج

شیعہ علماءکونسل پاکستان، جعفریہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان، مجلس وحدت مسلمین، امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن، انجمن جانثاران اہلبیت، پاکستان، تحریک بیداری مصطفٰی، امامیہ ڈیزاسٹر منیجمنٹ سیل پاکستان، دستہ سقائے سکینہ پارا چنار، دستہ امامیہ حسینہ گلگت بلتستان، مرکزی عزادار کونسل، انجمن دعائے زھرا, انجمن غلامانِ ولی عصر، انجمنِ فاطمیہ کا مشترکہ احتجاج، احتجاجی مظاہرے میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ امریکی جارحیت …

مزید پڑھیں »

افغانستان میں پولیس کمانڈر16 اہلکاروں سمیت طالبان میں شامل

افغانستان کے صوبہ ”زابل” کے ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ ایک پولیس کمانڈر نے کابل حکام سے غداری کرتے ہوئے 16 سپاہیوں اور ہتھیار سمیت طالبان میں شمولیت اختیار کرنے کا اعلان کیاہے۔صوبہ زابل کے حکام کا کہناہے کہ پولیس کمانڈر نے پہلے اپنے تین ساتھیوں کو گولیاں مار کرہلاک کردیا اور اس کے بعد16 اہلکاروں اور ہتھیار سمیت …

مزید پڑھیں »

مآرب میں یمنی فورسز کے حملے میں ہلاک ہونے والے سعودی فوجیوں کی تعداد 100 سے زائد ہوگئی

یمنی فورسز اور قبائل نے یمن کے صوبہ مآرب میں سعودی عرب کے فوجی اتحاد کےکیمپ پر دو روز قبل میزائل حملہ کیا تھا جس کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے سعودی فوجیوں کی تعداد 100 سے زائد ہوگئی ہے۔ یمنی فورسز اور قبائل نے یمن کے صوبہ مآرب میں سعودی عرب کے فوجی اتحاد کےکیمپ پر دو روز قبل …

مزید پڑھیں »

اقوام متحدہ اس لنگرخانہ حکومت سے جان چھڑوادیں، احسن اقبال

سلام آباد: نارووال سٹی کیس میں ملوث ملزم احسن اقبال کا کہنا ہے کا اس لنگرخانہ حکومت نے ملک کو اس نہج پر پہنچادیا کہ پاکستان کی عوام 70 روپے کلو آٹا لینے پر مجبور ہے، اقوام متحدہ سے درخواست کرتا ہو کہ اس لنگرخانہ حکومت سے ہماری جان چھڑوادیں۔دوسری جانب احتساب عدالت نے احسن اقبال کے جسمانی ریمانڈ میں …

مزید پڑھیں »

لیبیا میں امن کا راستہ ترکی سے گزرتا ہے، رجب طیب اردوان

استنبول: ترک صدررجب طیب اردوان نے کہاہے کہ لیبیا میں امن کا راستہ ترکی سے گزرتا ہے،عالمی برادری لیبیا میں جنگ بندی کرانے میں سنجیدہ نہیںہے،10برس سے خون زیز جنگ ہورہی ہے۔غیرملکی خبررساں ادرے کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردوان کا لیبیا کانفرنس سے قبل واشنگٹن کے اخبار میں ایک مقالہ شائع ہوا ہے جس میں انہوں نے کہا …

مزید پڑھیں »

ویمن ڈیموکریٹک فورم بلوچستان کی صدر جلیلہ حیدر کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا

لاہور: ویمن ڈیموکریٹک فورم بلوچستان کی صدر اور لاپتہ افراد کا کیس لڑنے والی خاتون وکیل ایڈوکیٹ جلیلہ حیدر کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا۔ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے واچ لسٹ میں نام شامل ہونے پر جلیلہ حیدر کو لاہور ائیر پورٹ پر روکا۔ذرائع کے مطابق جلیلہ حیدر لندن میں ہونے والی کانفرنس میں شرکت …

مزید پڑھیں »