بدھ , 24 اپریل 2024

breaking_news

چکوال: مدرسے کے 15 نابالغ طلبہ کے جنسی استحصال کے الزام میں 2 معلم گرفتار

چکوال:چکوال میں مدرسے کے 15 نابالغ طلبہ کے جنسی استحصال کے الزام میں 2 معلم گرفتار کرلیے گئے اور ان کے خلاف ’غیر فطری جرائم‘ کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ اس وقت سامنے آیا جب ایک متاثرہ بچے کے والد اور چچا نے گزشتہ روز اوپن کورٹ یا کچہری کے دوران ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ریٹائرڈ) …

مزید پڑھیں »

امریکا میں پہلا پاکستانی نژاد مسلمان فیڈرل ایپلیٹ جج نامزد

واشنگٹن:امریکا کے صدر جوبائیڈن نے وفاقی عدلیہ میں تنوع کے لیے وائٹ ہاؤس کی کوششوں کے تحت پاکستانی نژاد مسلمان وکیل کو فیڈرل ایپلیٹ کورٹ کا جج نامزد کردیا جو امریکی فیڈرل عدالت کے پہلے مسلمان جج ہوں گے۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق جوبائیڈن نے نیوجری کے وکیل عدیل منگی کو فلاڈیلفیا کی تیسری امریکی سرکٹ کوررٹ برائے …

مزید پڑھیں »

یورپی یونین نے غزہ جنگ کو عالمی برادری کی ناکامی قرار دیا

لندن:یورپی یونین کے فارن پالیسی چیف جوزف بوریل نے غزہ جنگ کو عالمی برادری کی ناکامی قرار دیا ۔چیف جوزف بوریل نے فلسطین کے مغربی کنارے کے دورے کے دوران فلسطینی وزیر اعظم محمد اشتیہ سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جنگ ثابت کرتی ہے کہ مسئلہ فلسطین کا حل ہونا ضروری ہے۔ انہوں نے …

مزید پڑھیں »

الشفا ہسپتال کے نیچے حماس کی کوئی سرنگ نہیں، سی این این

غزہ:سی این این ٹی وی چینل نے اپنی ایک رپورٹ میں الشفا ہسپتال کے نیچے حماس کی متعدد سرنگیں ہونے پر مبنی صیہونی فوج کے ترجمان ڈینیل ہاگاری کے دعوے کی تردید کی ہے۔ سی این این ٹی وی چینل نے اپنی ایک رپورٹ میں الشفا ہسپتال کے نیچے حماس کی متعدد سرنگیں ہونے پر مبنی صیہونی فوج کے ترجمان …

مزید پڑھیں »

غزہ میں سویلین کو نشانہ بنایا، نتن یاہو کا اعتراف

یروشلم:غاصب صہیونی وزیراعظم نے غزہ میں فلسطینی بے گناہ شہریوں کو نشانہ بنانے کا اعتراف کیا ہے۔7 اکتوبر کو حماس کی جانب سے طوفان الاقصی میں شدید نقصانات اور بین الاقوامی سطح پر خفت اور شرمندگی کا سامنا کرنے کے بعد صہیونی حکومت غزہ میں فلسطینی بے گناہ عوام کو حملوں کا نشانہ بنارہی ہے۔ تازہ ترین بیان میں وزیراعظم …

مزید پڑھیں »

امریکہ اور یورپ کو حماس کی نابودی کے علاوہ کوئی نتیجہ قبول نہیں ہے۔سابق سربراہ اسرائیلی فوج

یروشلم:اسرائیلی فوج کے سابق سربراہ آیو کوخاوی نے ایک خفیہ اجلاس کے دوران تل ابیب کے لئے واشنگٹن کی حمایت جاری رکھنے پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اور یورپ کو حماس کی نابودی کے علاوہ کوئی نتیجہ قبول نہیں ہے۔ تہران ٹائمز کو غزہ کی جنگ کے حوالے سے ایک انتہائی خفیہ آڈیو ٹیپ موصول ہوئی ہے۔ …

مزید پڑھیں »

آرمی چیف سید عاصم منیر کی شیعہ سنی علمائے کرام سے ملاقات،مختلف امور پر گفتگو

راولپنڈی: آرمی چیف سے علمائے کرام و مشائخ کی ملاقا ت کی۔تمام مکاتب فکر کے سرکردہ علمائے کرام و مشائخ کی آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر،نشانِ امتیاز (ملٹری) سے جنرل ہیڈ کوارٹرز ملاقات میں شامل تھے۔علمائے کرام و مشائخ نے متفقہ طور پر انتہا پسندی، دہشت گردی اور فرقہ واریت کی مذمت کی۔ اس موقع پر آرمی چیف کا …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی محاصرہ؛ غزہ میں الشفا ہسپتال کے آئی سی یو میں زیرعلاج تمام مریض شہید ہوگئے

غزہ: اسرائیل کی جانب سے طبی امداد روکنے کے باعث غزہ میں الشفا ہسپتال کے انتہائی نگہداشت یونٹ (آئی سی یو) میں زیر علاج تمام مریض جاں بحق ہوگئے۔ہسپتال کے ڈائریکٹر نے تصدیق کی کہ اسرائیلی فورسز نے ہسپتال کا محاصرہ کیا اور طبی سامان (ادویات، ایندھن وغیرہ) کی فراہمی کو روک دیا گیا جس کے باعث آئی سی یو …

مزید پڑھیں »

پاکستان ایک بار پھر یونیسکو ایگزیکٹو بورڈ کا رکن منتخب

پیرس: پاکستان کو 2023 سے 2027 تک کی مدت کے لیے ایک بار پھر یونیسکو کے ایگزیکٹو بورڈ کا رکن منتخب کر لیا گیا۔فرانس میں یونیسکو میں پاکستان کے مستقل مندوب نے بیان میں بتایا کہ پاکستان نے اکثریت میں ووٹ حاصل کیے، بیان میں پاکستان کی حمایت اور اعتماد کیلیے رکن ممالک کا شکریہ ادا کیا گیا، پاکستان مشترکہ …

مزید پڑھیں »

کینیڈا؛ پاکستانی خاندان کے 4 افراد کو ٹرک سے کچلنے والا شخص مجرم قرار

کینبرا: کینیڈا میں پاکستانی خاندان کے 4 افراد کے قتل کے الزام میں گرفتار شخص کو مجرم قرار دے دیا گیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق 12 رکنی جیوری نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ 22 سالہ ملزم نیتھینیل ویلٹمین نے جان بوجھ کر افضال فیملی کو قتل کیا۔ نیتھینیل ویلٹمین نے جون 2021 میں اونٹاریو کے شہر لندن میں …

مزید پڑھیں »