جمعہ , 19 اپریل 2024

breaking_news

عراق میں ارادۃ النصر آپریشن کے چھٹے مرحلے کا آغاز

بغداد: عراق کی رضاکار فورس ، فوج ، فیڈرل پولیس اور انٹیلیجنس اہلکاروں نے ملک سے دہشتگردوں کا صفایا کرنے کے لئے ارادۃ النصر نامی کارروائیوں کا چھٹا مرحلہ شروع کردیا ہے فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراق کے سیکورٹی ادارے کے انفارمیشن سنٹر نے اتوار کو صلاح الدین، الانبار، کرکوک صوبوں اور الجزیزہ علاقے میں ارادۃ النصر …

مزید پڑھیں »

فلپائن میں داعش جنگجوؤں کے حملے میں 7 افراد ہلاک

شیریف سیدون: فلپائن کے جنوبی علاقے میں داعش جنگجوؤں نے سابق عسکریت پسند جماعت مورو اسلامی لبریشن فرنٹ کے ارکان پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں ایم آئی ایل ایف کے 7 ارکان ہلاک ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق فلپائن کے جنوبی علاقے ’شیریف سیدونا‘ میں شدت پسند جماعت داعش کی فلپائنی شاخ کے جنگجوؤں نے …

مزید پڑھیں »

بھارت میں رواں برس نفرت انگیزی میں خطرناک اضافہ، ایمنسٹی انٹرنیشنل

لندن :ایمنسٹی انٹرنیشنل بھارت کی ویب سائٹ ہالٹ دی ہیٹ نے کہا ہے کہ بھارت میں 2016 سے نفرت انگیزی کے واقعات میں خطرناک حد تک اضافہ ہوا ہے جو رواں برس کے ابتدائی 6 ماہ میں بدترین حد تک پہنچ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایمنسٹی انٹرنیشنل بھارت کی رپورٹ میں کہاگیاکہ 2019 کے ابتدائی 6 ماہ میں 181 …

مزید پڑھیں »

امریکا اور شمالی کوریا کے درمیان مذاکرات بے نتیجہ ختم

واشنگٹن: امریکا اور شمالی کوریا کے درمیان جوہری مذاکرات کسی نتیجے پر پہنچے بغیر ختم ہو گئے۔ امریکا اور شمالی کوریا کے حکام نے دونوں ممالک کے درمیان جوہری معاملات میں پائے جانے والے تعطل کو دور کرنے کے لیے سویڈن میں ملاقات کی۔ یہ ملاقات ایسے وقت میں ہوئی جب شمالی کوریا کی جانب سے چند روز قبل ہی …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کو مستقبل کی ہر جنگ میں شکست کا سامنا کرنا پڑےگا

تل ابیب: صہیونی اخبار یدیعوت اخارونوت نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ مستقبل کی ہر جنگ میں اسرائیل کو تاریخی شکست کا سامنا کرنا پڑےگا۔ اسرائیلی اخبار کے مطابق اسرائیلی فوج پر کوئی اعتماد نہیں۔ اسرائیلی فوج کو آئندہ ہر جنگ میں شکست کا سامنا کرنا پڑےگا، اسرائیلی فوج میں لڑنے کی ہمت اور جذبہ نہیں ۔ اسرائیلی …

مزید پڑھیں »

نیب اب ٹیکس چوری اور ڈیفالٹ کے معاملات میں مداخلت نہیں کرے گا: چیئرمین نیب

اسلام آباد: پاکستان میں احتساب کے قومی ادارے نیب کے چیئرمین جسٹس جاوید اقبال نے اعلان کیا ہے کہ ان کا محکمہ ٹیکس سے متعلق تمام مقدمات کو واپس لے رہا ہے اور آئندہ ٹیکس سے متعلق کسی مقدمے کی تحقیق نہیں کرے گا۔ چیئرمین نیب نے اتوار کے روز اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب میں اعلان کیا …

مزید پڑھیں »

امریکی ریاست کنساس کے بار میں فائرنگ، 4 افراد ہلاک

کنساس: امریکی ریاست کنساس کے ایک بار میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ پولیس ترجمان کے مطابق فائرنگ کا واقعہ کنساس شہر کے ٹکوئلا بار میں پیش آیا، جس میں 4 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہوئے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ حملہ آور کو تاحال گرفتار نہیں کیا جا سکا ہے اور نا ہی …

مزید پڑھیں »

چھپانے کو کچھ نہیں تو بھارت مقبوضہ کشمیر کیوں نہیں جانے دے رہا؟ امریکی سینیٹر

واشنگٹن: بھارت نے امریکی سینیٹرکو مقبوضہ کشمیر کے دورے کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔ امریکی سینیٹر کرس وان ہولین نے بھارتی میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ وہ مقبوضہ وادی کا دورہ کرکے وہاں کے زمینی حقائق جاننا چاہتے تھے۔ امریکی سینیٹر نے بتایا کہ بھارتی حکومت نے انہیں یہ کہہ کر دورہ کرنے سے منع کردیا کہ مقبوضہ …

مزید پڑھیں »

بھارت میں تربیتی طیارہ گرنے سے 2 پائلٹ ہلاک

[t] نئی دہلی: بھارتی ریاست تلنگانہ میں ایک طیارہ گرنے سے 2 پائلٹ ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ جنوبی ریاست تلنگانہ کے ضلع وقار آباد میں پیش آیا جہاں ایک سول تربیتی طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا جس کے نتیجے میں 2 پائلٹ ہلاک ہوگئے۔ طیارے کے متعلق بتایا جارہا ہے کہ یہ راجیو گاندھی ایوی ایشن …

مزید پڑھیں »

برطانیہ سے آزادی کے لئے اسکاٹ لینڈ میں مظاہرے

اڈینبرا: بریگزٹ کے مسئلے میں برطانیہ اور یورپی یونین کے درمیان جاری کشمکش اور برطانیہ کے اندر اختلافات کے دوران ، اسکاٹ لینڈ کے عوام نے برطانیہ سے علیحدگی کا مطالبہ کردیا ہے۔ ایسے عالم میں کہ یورپی یونین سے برطانیہ کے نکلنے کے مسئلے میں کشمکش اور اختلافات جاری ہیں، سنیچر کی شام ہزاروں اسکاٹش باشندوں نے اسکاٹلینڈ کے مرکز …

مزید پڑھیں »