جمعرات , 25 اپریل 2024

breaking_news

سعودی عرب کے ولیعہد کی ایران کے ساتھ مذاکرات کی درخواست

واشنگٹن: امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے پاکستان اور عراق کے رہنماؤں سے درخواست کی ہے کہ وہ سعودی عرب اور ایران کے درمیان کشیدگی کم کرانے کے سلسلے میں ثالثی کا کردار ادا کریں۔ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے پاکستان اور عراق کے رہنماؤں سے درخواست کی ہے کہ وہ …

مزید پڑھیں »

حرض اور حیران محاذ پر گذشتہ ماہ میں 331 سعودی فوجی ہلاک اور زخمی

صنعا: یمنی فوج کے ذرائع کے مطابق حرض اور حیران محاذ پر گذشتہ ماہ یمنی فوج نے 331 سعودی فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔ یمنی فورسز نے اعلان کیا ہے کہ یمنی فورسز اور قبائل نے حرض اور حیران محاذ پر گذشتہ مہینےمیں 331 سعودی فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔ یمنی ذرائع کے مطابق یمنی فورسز …

مزید پڑھیں »

عراقی مظاہرین کے نمائندوں کے حکومت سے مذاکرات

بغداد: عراق کے السومریہ نیوز چینل نے ایک پارلیمانی ذریعے کے حوالے سے خبردی ہے کہ اسپیکر محمد حلبوسی نے سینچر کو پارلیمنٹ کی عمارت میں مظاہرین کے نمائندوں سے ملاقات کی ہے۔ اس ملاقات کا مقصد قانون کے دائرے میں مظاہرین کے مطالبات اور انہیں پورا کرنےکے طریقوں کا جائزہ لینا بتایا گیا – اس درمیان عراق کے وزیراعظم …

مزید پڑھیں »

شام – عراق بارڈر کھلنے سے کتنے فائدے ہیں اور دشمن کیوں پریشان ہے؟

بغداد: عراق نے شام سے ملحقہ سرحد پر واقع القائم – البوکمال بارڈر دوبارہ کھول دیا۔ یہ راستہ آٹھ سال سے بند تھا۔ راستہ کھلنے سے اب دو ممالک شام اور عراق کے درمیان آمد و رفت اور تجارتی لین دین ایک نئی رفتار سے آگے بڑھے گی اور دونوں ہی ممالک اس طاقتور مزاحمتی محاذ کا حصہ ہیں کہ …

مزید پڑھیں »

امریکہ، یمن میں امن و صلح کے خلاف

صنعا: یمن میں جنگ اس وقت ختم ہوگی جب امریکہ، اسرائیل، برطانیہ اور فرانس جارح ملک سعودی عرب کی حمایت ترک کردیں گے۔ العہد کی رپورٹ کے مطابق یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن محمد علی الحوثی نے امریکہ کی یمن میں امن و صلح برقرار کرنے کے خلاف معاندانہ کوششوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ یمن …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب اب ہندوستان سے پیٹرول خریدنے پرمجبور

ریاض: سعودی تیل کمپنی آرامکوکی تنصیبات پر یمن کے تباہ کن ڈرون حملے کے بعد ریاض نے ہندوستان سے پیٹرول کی خریداری بڑھادی ہے ۔ اکنامک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ہندوستان سعودی تیل کمپنی آرامکو یمن کے ڈرون حملے کے نتیجے میں پیٹرول کی پیداوار کی کمی پوری کرنے کے لئے ہندوستان کے کمپنی رلائنس سے تیس ہزار ٹن …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں غیر شرعی اورغیر انسانی اقدامات

ریاض: سعودی عرب میں سیاحت کے لیے آنے والے غیر ملکی مرد اور خاتون جوڑوں کو شادی کی سند پیش کرنے کی شرط ختم کردی گئی ہے جس کے بعد غیر شادی شدہ سیاح جوڑے ہوٹل کے ایک ہی کمرے میں رہ سکتے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی ولیعہد محمد بن سلمان کے وژن 2023 کے …

مزید پڑھیں »

ناتجربہ کار سری لنکن ٹیم کو آسان تصور نہیں کر سکتے، سرفراز

قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ٹی 20 فارمیٹ میں سری لنکن ٹیم کو خطرناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ناتجربہ کار سری لنکن ٹیم کو ہرگز آسان تصور نہیں کریں گے۔ 10 اہم کھلاڑیوں کے بغیر پاکستان کا دورہ کرنے والی سری لنکن ٹیم اور پاکستان کے درمیان پہلا ون ڈے میچ بارش کی نذر ہونے …

مزید پڑھیں »

کراچی میں متوقع بارشیں : ایئر پورٹ پر حفاظتی اقدامات یقینی بنانے کی ہدایات جاری

کراچی : محکمہ موسمیات کی جانب سے اگلے دو روز کے دوران تیز بارشوں کی پیش گوئی کے پیش نظر سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کارگو کمپلیکس پر حفاظتی اقدامات کے حوالے سے ہدایات جاری کردیں۔ کراچی میں ممکنہ بارشوں کے حوالے سے کارگو ہینڈلنگ اور ائرلائن انتظامیہ کو خصوصی ہدایات دی گئیں ہیں جس میں سول ایوی ایشن انتظامیہ …

مزید پڑھیں »

غزہ میں اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے ایک فلسطینی شہید

غزہ: فلسطین کی غزہ پٹی میں اسرائیل کے غیر قانونی تسلط کے خلاف احتجاج کرنے والے شہریوں پر اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے ایک فلسطینی شہید اور دیگر 54 افراد زخمی ہوگئے۔ قطری نشریاتی ادارے ‘الجزیرہ’ کی رپورٹ کے مطابق غزہ کی وزارت صحت کے ترجمان اشرف القادر کا کہنا تھا کہ اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ میں 28 سالہ …

مزید پڑھیں »