اتوار , 19 مئی 2019

breaking_news

شام: فوج کے فضائی دفاعی سسٹم نے اسرائیلی ڈرون مارگرایا

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک)شامی فوج کے فضائی دفاعی سسٹم نے دارالحکومت دمشق کے جنوب مغرب میں اسرائیل کے ایک ڈرون کو مار گرایا۔ شامی ذرائع کے مطابق اسرائیلی ڈرون جولان کے علاقہ سے شام کی فضائی حدود میں داخل ہوا تھا جسے شامی فوج کے فضائی دفاعی نظام نے تباہ کردیا ہے۔

مزید پڑھیں »

بن سلمان فلسطینیوں کو پیسے کے ذریعہ دھوکہ دینے میں ناکام ہو جائے گا

عمان (مانیٹرنگ ڈیسک)اردن کی پارلیمنٹ کے ممبر اور اردنی پارلیمانی حقوق کمیشن کے رکن نے کہا کہ فلسطینی اور اردنی رہنماؤں پر سعودی عرب کی طرف سے صدی معاملے کو قبول کرنے کے سلسلے میں پیسے کے ذریعہ دباؤ ، دھوکہ اور فریب کا سلسلہ ناکام ہوجائےگا۔اطلاعات کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ کے داماد جیرڈ کوشن رمضان المبارک کے بعد …

مزید پڑھیں »

امریکی صدر ایران کے ساتھ جنگ کے حق میں نہیں: نیویارک ٹائمز

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ نے پینٹاگون کو بتایا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ جنگ کے حامی نہیں ہیں جس کے بعد اعلی امریکی سفارت کار ایران کے ساتھ کشیدگی کو کم کرنے کے راستے ڈھونڈ رہے ہیں۔نیویارک ٹائمز کے مطابق صدر ٹرمپ نے قائم مقام وزیرِ دفاع پیٹرک شیناہین سے …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی مظالم کو منظر عام پر لانے کے لیے یورپ میں آگاہی مہم

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)فلسطینی انسانی حقوق کارکنوں‌ نے یورپی ممالک میں ایک نئی ابلاغی مہم شروع کی ہے جس کا مقصد فلسطینیوں کے خلاف صہیونی ریاست کے جرائم اور نسل پرستی کو بے نقاب کرنا ہے۔ ‘یورپ ۔ فلسطین’ رابطہ گروپ کے زیر اہتمام یورپی ملکوں میں سوشل میڈیا پر ‘اسرائیلی نسل پرستی اور فلسطینی نکبہ کے71 سال’ کےعنوان …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی ریاست کا کوئی آئینی جواز نہیں ، خاتمے کی دعائیں کرتے ہیں: یہودی ربی

یروشلم (مانیٹرنگ ڈیسک)یہودیوں کا ایک طبقہ جو صہیونی ریاست کے قیام کو اللہ کی نافرمانی سمجھتا ہے، کے سربراہ نے کہا ہے کہ صہیونی ریاست کا قیام جرم ہے اور ہم اللہ سے اس کے خاتمے کی دعائیں کرتے ہیں۔یہودی مذہبی گروپ ‘ناطوری کارٹا’ کے سربراہ اور سرکردہ پیشوا ‘ڈیوڈ وائیس’ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی ریاست کا کوئی آئینی …

مزید پڑھیں »

‘آئرن ڈوم’ کی ناکامی، اسرائیل نیا دفاعی نظام تیار کرے گا

یروشلم (مانیٹرنگ ڈیسک)قابض اسرائیل نے فلسطینی مزاحمت کاروں کے راکٹوں اور میزائلوں سے نمٹنے کے لیے آئرن ڈوم سسٹم اور ‘جادوئی لاٹھی’ کے بعد اب ایک نئے نظام ‘ لیزر میزائل شکن’ سسٹم تیار کرنے کا اعلان کیا ہے۔یہ اعلان ایک ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب حال ہی میں غزہ میں اسرائیلی فوجی جارحیت کے جواب میں فلسطینیوں …

مزید پڑھیں »

ہمارے میزائل امریکی بحری بیڑوں کو با آسانی نشانہ بنا سکتے ہیں، ایران

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)تہران نے خبردار کیا ہے کہ ہمارے میزائل خلیج میں موجود امریکی بحری بیڑوں کو بآسانی نشانہ بناسکتے ہیں۔ایران کے خصوصی فوجی دستے پاسداران انقلاب کے پارلیمانی افیئرز کے ڈپٹی محمد صالح جوکار نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے کم فاصلے تک مار کرنیوالے میزائل خلیج میں موجود امریکی جنگی بحری بیڑوں کو آسانی سے نشانہ بنا …

مزید پڑھیں »

ایران امریکہ کشیدگی: امریکی ائیرلائنز کو خلیجی فضاء میں احتیاط کی ہدایت جاری

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) ایران سے بڑھتی کشیدگی کے باعث امریکا کی جانب سے اپنی ائیرلائنز کو خلیجی فضائی حدود میں محتاط رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن نے اپنی کمرشل ائیر لائنز کو امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کے سبب وارننگ جاری کی ہے جس میں خلیج اور خلیج …

مزید پڑھیں »

بلڈپریشر کی خاموش علامات اور بچاؤ کی تدابیر

ہوسکتا ہے آپ ہائی بلڈ پریشر کا شکار ہو مگر اس کا معلوم تک نہ ہو ؟ جی ہاں واقعی ہوسکتا ہے آپ اپنے بلڈ پریشر کو معمول پر سمجھ رہے ہو کیونکہ آپ خود کو ٹھیک سمجھ رہے ہوتے ہیں مگر کیا آپ کو معلوم ہے اس بیماری کے شکار ہونے والے اکثر افراد کو کسی قسم کی جسمانی …

مزید پڑھیں »

فلسطینیوں کاخون بہانے والے غاصبوں کو چین سے نہیں رہنے دیں گے: حماس

غزہ(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ نے کہا ہے کہ فلسطینی قوم کا خون پانی نہیں کہ اسے بے دریغ بہانے کی اجازت دی جائے۔ فلسطینیوں کا قتل عام کرنے والے چین سے نہیں رہ سکتے۔ روزنامہ قدس کے مطابق حماس کے رہ نما سھیل الھندی نے بدھ کے روز غزہ میں حق واپسی مظاہرین سے خطاب میں کہا کہ جمعہ …

مزید پڑھیں »