بدھ , 24 اپریل 2024

breaking_news

صدر روحانی کو سعودی پیغامات موصول ہوئے ہیں: ایران

تہران: ایران کی حکومت کے ترجمان نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب نے ایران کے صدر حسن روحانی کو مختلف عالمی رہنماؤں کے ذریعے پیغامات بھجوائے ہیں۔ ایران کے حکومتی ترجمان نے یہ دعویٰ پیر کو ایک ایسے وقت میں کیا ہے جب سعودی عرب اور ایران کے تعلقات کشیدہ ہیں۔ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے …

مزید پڑھیں »

مالی سال 19-2018 کیلئے ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریوینیو (ایف بی آر) نے مالی سال 19-2018 کیلئے ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی۔ ایف بی آر کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں 31 اکتوبر تک توسیع کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ایف بی آر کو اب تک 3 لاکھ 77 ہزار …

مزید پڑھیں »

جن وزراء کی کارکردگی ٹھیک نہیں انہیں تبدیل کررہا ہوں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جن وزراء کی کارکردگی ٹھیک نہیں انہیں تبدیل کررہا ہوں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں وزیراعظم نے دورہ امریکا پر پارلیمانی پارٹی کو اعتماد میں لیا، جب کہ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے مسئلہ کشمیر پر …

مزید پڑھیں »

جمال خاشقجی کے قاتل انصاف سے بھاگ رہے ہیں/ خاشقجی کی لاش کہاں ہے؟

انقرہ: ترک صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کے کچھ قاتل انصاف سے بھاگ رہے ہیں۔ سعودی عرب کے ولیعہد جمال خاشقجی کے قتل میں براہ راست ملوث ہیں سعودی عرب بتائے خاشقجی کی باقیات کہاں ہیں؟  ترک صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کے کچھ قاتل انصاف …

مزید پڑھیں »

کوئٹہ، لورالائی میں میڈیکل کالج کے قریب دھماکا، ایک اہلکار شہید، دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ: بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں میڈیکل کالج کے قریب دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار شہید اور دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے لورالائی میڈیکل کالج کے قریب خودکش حملہ آور نے خود کو اڑا لیا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار شہید ہوگیا، ایگل اسکواڈ کی فائرنگ سے ایک دہشت گرد …

مزید پڑھیں »

ہرمز امن منصوبہ میں 8 ممالک شریک/ سعودی ولیعہد کے الزامات کھوکھلے اور بے بنیاد

تہران: اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ہرمز امن منصوبے میں 8 ممالک کی شرکت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے بارے میں سعودی ولیعہد محمد بن سلمان کے الزامات کھوکھلے، جھوٹے اور بے بنیاد ہیں۔ وزارت خارجہ کے ترجمان سید عباس موسوی نےصحافیوں کے ساتھ گفتگو میں ہرمز امن منصوبے میں 8 …

مزید پڑھیں »

سعودی ایران جنگ سے دنیا کی معیشت تباہ ہوجائے گی، سعودی ولی عہد

ریاض: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا کہنا ہے کہ سعودی ایران جنگ سے دنیا کی معیشت تباہ ہوجائے گی۔ سعودی ولی عہد نے امریکی ٹی وی چینل سی بی ایس کے پروگرام سکسٹی مینٹس میں انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ میں نے جمال خاشقجی کے قتل کا حکم نہیں دیا لیکن سعودی حکومت کا حصہ ہونے کی حیثیت …

مزید پڑھیں »

زلزلے کے بعد تعمیر نو اور بحالی آزاد کشمیر حکومت کی اولین ذمہ داری ہے: فاروق حیدر

میرپور: وزیراعظم آزاد کشمیر محمد راجہ فاروق حیدر کا کہنا ہے کہ زلزلہ متاثرہ علاقوں میں تعمیر نو اور بحالی کے عمل کو مکمل کرنے کا کام تین مراحل میں کیا جائے گا۔ اپنے ایک بیان میں فاروق حیدر خان کا کہنا تھا کہ ریسیکو اور ریلیف میں بھرپور معاونت کرنے پر پاک فوج، این ڈی ایم اے کے شکر …

مزید پڑھیں »

اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

اسلام آباد: اقوام متحدہ کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کو عہدے سے ہٹا کر ان کی جگہ منیر اکرم کو تعینات کردیا گیا ہے جبکہ بڑے پیمانے پر مختلف ممالک میں سفیر اور قونصل جنرل کے عہدوں میں بھی تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے …

مزید پڑھیں »

سعودی فوجیوں کو امن و صلح کی تجویز قبول نہ کرنے کی صورت میں تباہ کردیا جائےگا

صنعا: یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کی سیاسی کونسل کے رکن محمد البخیتی نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے اگریمن کی امن و صلح کی تجویز کو قبول نہ کیا تو سعودی عرب کے فوجیوں اور ان کے کرائے کے فوجیوں کو نابود کردیا جائےگا۔ البخیتی نے العالم کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمنی فورسز …

مزید پڑھیں »