جمعہ , 19 اپریل 2024

breaking_news

کوپن ہیگن کے شدید ردعمل کے بعد ٹرمپ نے اپنا دورہ ڈنمارک ملتوی کردیا

کوپن ہیگن (مانیٹرنگ ڈیسک)جزیرہ گرین لینڈ کی خریداری سے متعلق امریکی صدر کی تجویز پر کوپن ہیگن کے شدید ردعمل کے بعد ٹرمپ نے اپنا دورہ ڈنمارک ملتوی کردیا ہے۔ٹرمپ نے ڈینمارک حکومت کی جانب سے شدید اور حتی حقارت آمیز ردعمل کے بعد اپنے ٹویٹ کے ذریعے طے شدہ دورہ ملتوی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پروگرام کے مطابق …

مزید پڑھیں »

نیدر لینڈ میں اسلامو فوبیا:برقعہ پہنی خاتون کو بس سے اتار دیا گیا

نیدرلینڈ(مانیٹرنگ ڈیسک)نیدر لینڈ میں برقعہ پہنی خاتون کو بس سے اتار دیا گیا۔نیدرلینڈ میں برقعہ پہنی خاتون کو نقاب چہرے سے نہ ہٹانے پر مسافر بس سے اتار دیا گیا،وہاں پر رواں ماہ ہی عوامی مقامات پر نقاب اور برقعے پر پابندی کا قانون نافذ کیا گیا ہے۔ نیدرلینڈ کے جنوبی علاقے میں مسافر بس ڈرائیور نے برقعہ پہنی خاتون …

مزید پڑھیں »

صومالیہ کو دنیا میں سب سے زیادہ سنگین انسانی بحرانوں میں سے ایک کا سامنا ہے: اقوام متحدہ

موغادیشو(مانیٹرنگ ڈیسک)صومالیہ کے لئے اقوام متحدہ کے سفارتکار کا کہنا ہے کہ صومالیہ کو دنیا میں سب سے زیادہ سنگین انسانی بحرانوں میں سے ایک کا سامنا ہے۔صومالیہ کے لئے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے خصوصی نمائندے جیمز سوان نے سلامتی کونسل کو بتایا کہ صومالیہ کے تقریباً 22 لاکھ لوگ کھانے کی اشیاء کی کمی کا سامنا کر …

مزید پڑھیں »

ایران اپنی سرزمین کا ایک انچ بھی کسی کو نہیں دے گا: جواد ظریف

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران نے امریکہ کے جدید ترین ڈرون کو ملکی ساخت کے ہتھیار سے مار گرایا اور اس سے واضح ہو گیا کہ ایران اپنے دفاع کیلئے کسی سے وابستہ نہیں ہے۔اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ناروے میں مقیم ایرانی کیمونٹی سے خطاب کرتے …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی طیاروں کی غزہ پٹی کے جنوب میں فلسطینی مزاحمتی تنظیم کے ٹھکانے پر بمباری

یروشلم (مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیل کے لڑاکا طیاروں نے غزہ پٹی کے جنوب میں فلسطینی مزاحمتی تنظیم کے ٹھکانے پر بمباری کی ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق اسرائیلی جنگي طیاروں نے اس علاقہ پر دو بار بمباری کی ہے۔ فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ غزہ پٹی کے جنوب میں خان یونس علاقہ میں فائرنگ کی آوازیں بھی سنی گئی ہیں۔

مزید پڑھیں »

کشمیر میں مظالم: کینیڈا کا بھارتی فوجی افسروں کو ویزا دینے سے انکار

اوٹاوا(مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم پر کینیڈا نے سابق بھارتی فوجی افسروں کو ویزے دینے سے انکار کردیا۔خبررساں ادارے کے مطابق کینیڈین امیگریشن نے بھارت کے 2 سابق لیفٹیننٹ جنرلز، 3 سابق بریگیڈئیرز اور انٹیلی جنس کے 2 افسروں کو ویزے دینے سے انکار کیا۔کینیڈین امیگریشن آفس کا کہنا تھا تمام سابق افسر مقبوضہ کشمیر میں …

مزید پڑھیں »

وزیراعظم کی جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر مودی کے خلاف نیویارک میں بھرپور احتجاج کی ہدایت

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے پارٹی رہنماؤں کو جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر مودی کے خلاف نیویارک میں بھرپور احتجاج کی ہدایت کر دی۔تفصیلات کے مطابق بھارت کی مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشتگردی اور کشمیریوں کی نسل کشی کیخلاف وزیراعظم عمران خان نے تحریک انصاف کو بیرون ملک تاریخ ساز احتجاج کی ہدایت …

مزید پڑھیں »

وزیراعظم عمران خان کا انسداد پولیو مہم کی کمان خود سنبھالنے کا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے ملک میں پولیو کیسز میں غیر معمولی اضافے پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو اس حوالے سے بھرپور آگاہی پھیلانے اور ویکسینیشن کی موثر مہم چلانے کی ہدایت کی تاکہ اس بیماری پر قابو پایا جاسکے۔اس کے ساتھ وزیراعظم نے نومبر سے انسداد پولیو پروگرام کی سربراہی …

مزید پڑھیں »

اس وقت نئی دہلی میں جو حکومت ہے وہ نازی جرمنی جیسی ہی ہے:وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے واضح کیا ہے کہ پاکستان بھارت سے بات چیت کے لیے بہت کچھ کر چکا ہے اب مزید کچھ نہیں کر سکتا، بھارت سے مذاکرات کا فائدہ نہیں ہے۔امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے ایٹمی صلاحیت کے حامل دو ہمسایہ ممالک کے درمیان کشیدگی کم …

مزید پڑھیں »

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی اصل وجہ؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) روزنامہ 92 نیوز ایڈیٹوریل بورڈ کے ممبر صابر بخاری نے انکشاف کیا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی تین سالہ ایکسٹینشن کا فیصلہ چار ماہ قبل ہوگیا تھا ۔یہ فیصلہ ایک خصوصی میٹنگ میں کیا گیا تھا۔اس میٹنگ میں شرکت کیلئے کچھ لوگوں کو (جن میں کچھ صحافی بھی شامل تھے)ایمرجنسی صورتحال میں …

مزید پڑھیں »