پیر , 6 جولائی 2020

breaking_news

معروف ٹی وی میزبان طارق عزیز انتقال کرگئے

دیکھتی آنکھوں اور سنتے کانوں کو طارق عزیز کا سلام جیسے ڈائیلاگ سے شہرت پانے والے پاکستان کے معروف ٹی وی میزبان، اداکار اور سیاستدان طارق عزیز 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ وہ 1936 میں بھارت کے شہر جالندھر میں پیدا ہوئے تھے جہاں سے ابتدائی تعلیم حاصل کرنے کے بعد انہوں نے ریڈیو پاکستان، لاہور سے اپنے …

مزید پڑھیں »

عالمی جوہری ایجنسی کو امریکہ کا کھلونا نہیں بننا چاہئیے: ایران

ماسکو: ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہم عالمی جوہری توانائی ایجنسی کو امریکہ کے ذریعے تباہی کا آلہ کار نہیں بننے دیں گے۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ماسکو کے دورے کے موقع پر اپنے روسی ہم منصب سرگئی لاوروف کیساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ حکومت …

مزید پڑھیں »

آستانہ مذاکرات میں تعاون کا سلسلہ جاری رہے گا: روس

ماسکو: روس نے اعلان کیا ہے کہ ایران اور ترکی کے ساتھ آستانہ مذاکرات کے دائرے میں تعاون کا سلسلہ جاری رہے گا۔ فارس نیوز ایجنسی کے مطابق اقوام متحدہ میں روسی سفیر ویسلے نیبنزیا نے ایک ٹوئیٹ کرتے ہوئے لکھا کہ روس آستانہ مذاکرات کے دائرے میں شامی فریق کے ساتھ گفتگو اور ایران و ترکی کے ساتھ تعاون …

مزید پڑھیں »

انسداد منشیات مہم میں موثر کردار پر ایران کی قدردانی

تہران: اسلامی جمہوریہ ایران میں قائم اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسداد منشیات کے نمائندے الکساندر فڈولف نے کل ایرانی اینٹی نارکوٹکس پولیس کے چیف مجید کریمی سے ہونے والی ملاقات کے دوران کہا کہ اقوام متحدہ سے وابستہ بین الاقوامی تنظیمیں منشیات کے خلاف جنگ میں ایران کی کاوشوں کی قدردانی کرتی ہیں۔ اس ملاقات میں فریقین نے منشیات …

مزید پڑھیں »

رمضان عبداللہ ، مخلص ، صادق ، حکیم اور مدبر کمانڈر تھے: سید حسن نصراللہ

بیروت: حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے فلسطینی تنظیم جہاد اسلامی کے سابق سربراہ مرحوم رمضان عبداللہ کے انتقال کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ رمضان عبداللہ شلح، مخلص ، صادق ، حکیم اور مدبر کمانڈر تھے۔ حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے فلسطینی تنظیم جہاد اسلامی کے سابق سربراہ …

مزید پڑھیں »

یمن نے سعودی حملوں کا جواب دے دیا

صنعا: یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی اتحاد کے حملے بدستور جاری ہیں جس کا جواب آج یمن نے ایک ڈرون حملہ کرکے دے دیا۔ المسیرہ کی رپورٹ کے مطابق یمن کی فوج کے ترجمان یحیی سریع نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی یمن پر بربریت اور جارحیت کے جواب میں یمنی فوج کے ڈرون طیارے ” کے 2″ …

مزید پڑھیں »

کورونا مریضوں کے علاج سے انکار پر 35 ڈاکٹروں کیخلاف کارروائی کی درخواست

لاہور: میو ہسپتال نے محکمہ صحت پنجاب کو 35 ڈاکٹروں کے خلاف شکایت ارسال کر کے ان کی کووِڈ 19 کے مریضوں کے عالج سے انکار پر کارروائی کرنے کی درخواست کی ہے۔ ہسپتال کے شعبہ نیورولوجی اور ڈرماٹولوجی کے ڈاکٹروں کے خلاف کارروائی کی تجویز ہے۔ اس کے علاوہ ان میں سینیئر رجسٹرزر، رجسٹرار، میڈیکل افسران، پرنسپل میڈیکل افسران، …

مزید پڑھیں »

بھارت کے اندرونی حالات کے بھیانک نتائج سامنے آنا شروع ہو گئے: شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت نے قوت دکھائی لیکن مودی کی ہندوتوا سرکار کو چین سے منہ کی کھانا پڑی۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت چین کے ساتھ متنازع علاقے میں سڑکیں بنا رہا تھا لیکن چین نے معاملے کو پر امن طور پر حل کرنے کی کوشش …

مزید پڑھیں »

امریکا: 17 برس بعد مجرموں کی سزائے موت پر عملدرآمد کا شیڈول جاری

واشنگٹن: امریکی اٹارنی جنرل نے فیڈرل بیورو آف پرزنز (وفاقی قیدی بیورو) کو 17 برس کے بعد سنگین جرائم میں ملوث مجرموں کی سزائے موت پر عملدرآمد کے لیے احکامات جاری کردیے۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق امریکی محکمہ انصاف کے مطابق امریکی اٹارنی جنرل ولیم بار نے 2003 سے سزائے موت کے منتظر قیدیوں سے متعلق احکامات جاری …

مزید پڑھیں »

اقوام متحدہ کے ماہرین کی مغربی کنارے کے انضمام کے اسرائیلی منصوبے کی مذمت

نیویارک: اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے کم از کم 50 ماہرین نے اسرائیل کی جانب سے مقبوضہ مغربی کنارے کے انضمام کے منصوبے کو ‘اکیسویں صدی کی عصبیت کا وژن’ قرار دیتے ہوئے مذمت کردی۔ برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے ماہرین نے خبردار کیا کہ اس طرح کا قدم بین الاقوامی …

مزید پڑھیں »