جمعہ , 19 اپریل 2024

breaking_news

ایران ایٹمی معاہدے پر کاربند ہے: بین الاقوامی جوہری ادارےکی تازہ رپورٹ

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)بین الاقوامی جوہری ادارے نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں کہا ہے کہ ایران جوہری معاہدے کے دائرہ کار میں رہتے ہوئے کام کررہا ہے۔فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی جوہری ادارے نے کل جمعہ کے روز اپنی تازہ ترین رپورٹ میں کہا ہے کہ ایران نے یورنیم کی افزودگی اور ذخیرہ سازی کو جوہری …

مزید پڑھیں »

ایٹمی معاہدےکےتمام فریقین کو اپنے وعدوں پر عملدرآمد کرنا ہو گا، کاظم غریب آبادی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)بین الاقوامی تنظیموں میں ایران کے مستقل نمائندے نے آئی اے ای اے کی تازہ رپورٹ کو ایران کی نیک نیتی اور عالمی معاہدوں کی پاسداری کا ثبوت قرار دیا ہے۔ویانا میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کاظم غریب آبادی نے کہا کہ جامع ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد کے حوالے سے آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر …

مزید پڑھیں »

اردنی صحافیوں‌کی سب سے بڑی تنظیم کا بحرین کانفرنس کے بائیکاٹ کا اعلان

عمان (مانیٹرنگ ڈیسک)اردن میں صحافیوں کی سب سے بڑی نمائندہ تنظیم نے رواں ماہ کے آخر میں‌ بحرین کے دارالحکومت منامہ میں‌ ہونے والی امریکی اقتصادی کانفرنس کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیا ہے۔ عمان کی جرنلسٹ یونین کی طرف سے تنظیم سے منسلک صحافیوں اور ملک بھر کے نامہ نگاروں پر زور دیا ہے کہ وہ بھی منامہ میں امریکی …

مزید پڑھیں »

امریکا : سرکاری عمارت میں فائرنگ سے 13 افراد ہلاک، متعدد زخمی

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ریاست ورجینیا میں مسلح شخص نے سرکاری عمارت میں گھس کر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک جب کہ 4 شدید زخمی ہوگئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست ورجینیا کے ساحلی شہر ورجینیا بیچ میں واقع عوام کو بنیادی سہولیات فراہم کرنے والے ادارے کی عمارت میں ایک شخص نے گھس …

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیر :ماہ مئی میں 34 افراد شہید، 5 خواتین کی عصمت دری

سری نگر(مانیٹرنگ ڈیسک) قابض بھارتی فوج نے گزشتہ ماہ 34 کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا جن میں سے 3 کو ماورائے عدالت قتل کیا گیا اور 5 خواتین کی عصمت دری کی گئی۔کشمیر میڈیا سیل کے مطابق جنت نظیر وادی میں گزشتہ ماہ مئی میں رمضان کے بابرکت مہینے میں بھی قابض بھارتی فوج نے بنیادی انسانی اور مذہبی حقوق …

مزید پڑھیں »

ایف بی آر کا نیا نشانہ ،بیوٹی پارلرز سے ٹیکس لینے کا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) فیڈرل بیورو آف ریونیو (ایف بی آر) نے بیوٹی پارلرز سے اِنکم ٹیکس لینے کا فیصلہ کرلیا۔ایف بی آر نے ٹیکس بڑھانے کے لیے ٹیکس نہ دینے والے سیکٹرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ کیا ہے اور اس بار خواتین کے بناؤ سنگھار کے ٹھکانے بیوٹی پارلر کو نشانے پر رکھا گیا ہے۔ ایف بی …

مزید پڑھیں »

کچھ عرصے کیلئے ٹیکسوں کا بوجھ برداشت کرنا ہوگا: مشیر خزانہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کا کہنا ہےکہ حکومت موجودہ حالات میں مراعات دینے کی متحمل نہیں ہو سکتی اور ٹیکسوں کا بوجھ کچھ عرصے کیلئے برداشت کرنا ہوگا۔وزیراعظم کے مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت تاجروں اور صنعت کاروں کا اجلاس ہوا جس میں مشیر خزانہ نے شرکاء کو ملک کی معاشی صورتحال سے آگاہ …

مزید پڑھیں »

ورلڈکپ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چھکے لگانے کا ریکارڈ قائم

ناٹنگھم(مانیٹرنگ ڈیسک) ویسٹ انڈیز کے جارحانہ بلے باز کرس گیل نے ورلڈکپ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چھکے لگانے کا ریکارڈ قائم کردیا۔ورلڈکپ 2019 کا دوسرا مقابلہ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹینٹ برج میں ہوا جس میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو باآسانی 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ اس میچ میں ویسٹ انڈیز کے جارحانہ بلے …

مزید پڑھیں »

اسلامی سربراہی کانفرنس کا اعلامیہ جاری

مکہ (مانیٹرنگ ڈیسک)مکہ میں ہونے والی اسلامی سربراہی کانفرنس کا اعلامیہ جاری ہوگیا۔ ’’اعلان مکہ‘‘ میں جموں وکشمیر کے عوام کے حق خود ارادیت کی مکمل حمایت کی گئی۔ مغربی ممالک میں بڑھتے اسلامو فوبیا پربھی انتہائی تشویش کا اظہار کیا گیا۔ مکہ میں ہونے والا او آئی سربراہ اجلاس ختم ہوگیا۔ اعلامیہ میں جموں وکشمیر کے عوام کے حق …

مزید پڑھیں »

ہواوے نے متعدد امریکی ملازمین کوکمپنی سے برطرف کر دیا

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک)چین کی معروف ٹیلی کام کمپنی ‘ہواوے’ نے اپنے ملازمین کو امریکی اداروں سے ‘تکنیکی روابط’ کو منسوخ کرنے کا حکم دیتے ہوئے اپنے چینی ہیڈ کوارٹر سے متعدد امریکی ملازمین کو برطرف کردیا۔واضح رہے کہ ہواوے کی جانب سے یہ اقدام ایسے موقع پر سامنے آیا جب امریکا اور چین کے درمیان تجارتی و ٹیکنالوجی کشیدگی میں …

مزید پڑھیں »