ہفتہ , 20 اپریل 2024

breaking_news

محسن داوڑ کو شمالی وزیرستان سے گرفتار کر لیا گیا

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) خرکمر چیک پوسٹ پر حملے کا دوسرا ذمے دار بھی پکڑا گیا، مفرور محسن داوڑ کو شمالی وزیرستان سے گرفتار کرلیا گیا۔یاد رہے محسن داوڑ اور علی وزیر کی قیادت میں گروپ نے شمالی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 5 فوجی زخمی جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں شرپسندوں کے 3 ساتھی ہلاک …

مزید پڑھیں »

فرشتہ قتل کیس تحقیقات میں نیا موڑ، ڈی این اے میں زیادتی ثابت نہیں ہوئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) فرشتہ قتل کیس تحقیقات میں نیا موڑ، پولیس کا کہنا ہے کہ بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کی گئی۔بچی کی جانب سے ملزم کو شناخت کرنے پر ملزم نے بچی کے پیٹ میں خنجر گھونپ دیا۔ پولیس نے امید ظاہر کی ہے کہ ملزم کو 36 گھنٹوں کے اندر پکڑ لیا جائے گا۔ پولیس کو موصول …

مزید پڑھیں »

کیا آپ کو اکثر راتوں کو نیند نہیں آتی؟

کینبرا(مانیٹرنگ ڈیسک)کیا آپ کو اکثر راتوں کو نیند نہیں آتی تو ہوسکتا ہے کہ اس کی وجہ آپ کے بستر پر رکھا فون ہو۔جی ہاں معمولی سی روشنی بھی لوگوں کی نیند اڑانے کے لیے کافی ہے۔یہ بات آسٹریلیا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔موناش یونیورسٹی کی تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ ہلکی یا تیز روشنی …

مزید پڑھیں »

آئندہ مالی سال کیلئے 18 کھرب 30 ارب روپے کے اخراجات منظور، 3 سو ترقیاتی منصوبے شامل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اقتصادی کونسل (این ای سی) نے آئندہ مالی سال کے لیے جی ڈی پی کا ہدف 4 فیصد رکھنے جبکہ وفاق اور صوبوں کا ترقیاتی بجٹ ایک ہزار 837 ارب روپے رکھنے کی منظوری دے دی۔سرکاری خبر رساں ایجنسی ‘اے پی پی’ کے مطابق قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کو اسلحہ کی سپلائی بند کی جائے؛فرانسیسی وزیر خارجہ

پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک)فرانس کی بندرگاہ مرسی پر سعودی بحری جہاز کے لنگر انداز ہونے کے بعد جنگ مخالف گروپس کے افراد نے زبردست مظاہرے کیے ہیں۔اسلحہ کی ترسیل کے لیے سعودی بحری جہاز ایسے وقت میں مرسی بندرگاہ پر پہنچا ہے جب گزشتہ روز فرانسیسی وزیر خارجہ نے جنگ یمن کو گھناؤنی ترین جنگ قرار دیا۔فرانسیسی مظاہرین اور جنگ مخالف …

مزید پڑھیں »

یوم القدس کی ریلیوں میں شرکت کر کے مظلوم فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کیا جائے

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران اور فلسطین کی مختلف تنظیموں اور اداروں نے فرزندان اسلام سے عالمی یوم قدس کی ریلیوں اور پروگراموں میں بڑھ چڑھ کے حصہ لینے کی اپیل کی ہے۔اسلامی جمہوریہ ایران کے آئمہ جمعہ کی سیاسی کونسل نے فرزندان اسلام سے اپیل کی ہے کہ عالمی یوم قدس کے جلوسوں اور ریلیوں میں بھر پور شرکت …

مزید پڑھیں »

شام میں امریکی فوج کی غیر قانونی موجودگی ختم ہونی چاہیے، روس اور شام کی اپیل

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک)روس اور شام نے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ شام سے امریکی فوج کے انخلا کے بارے میں واضح موقف اختیار کرے۔المیادین ٹی وی کے مطابق روسی فوج کی مشترکہ کمان نے کہا ہے کہ شام میں امریکی فوج کی موجودگی غیر قانونی ہے جسے ختم ہونا چاہیے۔ روسی فوج کی مشترکہ کمان نے امریکہ …

مزید پڑھیں »

ایرانی قوم وطن کے دفاع کے لئے ہمہ وقت تیار اور آمادہ ہے;ترجمان سید عباس موسوی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران نے متحدہ عرب امارات کی بندرگاہ الفجیرہ پر حالیہ حملوں سے متعلق امریکی مشیر برائے قومی سلامتی کے دعوے کو سختی سے مسترد کردیا ہے۔دفترخارجہ کے ترجمان سید عباس موسوی نے بدھ کے روز اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ جان بولٹن کا یہ دعویٰ ایران مخالف ٹیم بی کے منفی خیالات اور جارحانہ …

مزید پڑھیں »

او آئی سی میں بھارت کی شمولیت کسی صورت قبول نہیں، وزیر خارجہ

جدہ(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے دوٹوک موقف اختیار کرتے ہوئے ایک بار پھر کہا ہے کہ پلواما واقعہ کے بعد او آئی سی میں بھارت کی شمولیت کسی صورت قبول نہیں ہے۔تفصیلات کے مطابق آرگنائزیشن آف اسلامک کوآپریشن (او آئی سی) اجلاس میں شرکت کیلئے جدہ گئے پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سعودی وزیر …

مزید پڑھیں »

علی وزیر اور محسن داوڑ کا افغان خفیہ ادارے کیساتھ تعلق کا انکشاف

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) پختونوں کے تحفظ کیلئے قائم کی گئی نام نہاد جماعت پی ٹی ایم کے رہنماؤں علی وزیر اور محسن داوڑ کا افغان خفیہ ادارے نیشنل ڈائریکٹوریٹ آف سیکیورٹی (این ڈی ایس) کیساتھ تعلق کا انکشاف ہوا ہے۔افغان خفیہ ادارے نیشنل ڈائریکٹوریٹ آف سیکیورٹی (این ڈی ایس) کے سابق سربراہ نے محسن داوڑ اور علی وزیر کی حمایت کرتے …

مزید پڑھیں »