بدھ , 24 اپریل 2024

breaking_news

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے چیئرمین رچرڈ مورن مستعفی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) اور رچرڈ مورن نے اچانک اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔رچرڈ مورن کے استعفے کا نوٹیفکیشن پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی ویب سائٹ پر بھی جاری کردیا گیا۔20 مئی کو بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں رچرڈ مورن کو ملازمت کے معاہدے کی مبینہ خلاف …

مزید پڑھیں »

میزائل تجربات جاری رہیں گے دستبردار نہیں ہوں گے، شمالی کوریا

پیانگ یانگ (مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی کوریا نے اعلان کیا ہے کہ اس کے میزائل تجربات کا سلسلہ جاری رہے گا۔شمالی کوریا نے اعلان کیا ہے کہ میزائل تجربات سے دستبرداری دفاع کے اپنے حق کو نظر انداز کئے جانے کے مترادف ہے۔شمالی کوریا نے پیونگ یانگ کے میزائل تجربات کے، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد کے منافی ہونے …

مزید پڑھیں »

بریگزٹ پر دوبارہ ریفرنڈم کرائے جانے کی ضرورت، جرمی کوربین

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)برطانیہ کی لیبر پارٹی کے سربراہ نے کہا ہےکہ یورپی نین سے برطانیہ کی علیحدگی کے بارے میں دوبارہ ریفرنڈم کرائے جانے کی ضرورت ہے۔جرمی کوربین نے اعلان کیا ہے کہ بریگزٹ کے مسئلے پر کنزر ویٹو پارٹی میں اندرونی اختلافات، اس مسئلے کو حل کرنے میں حکومت کی ناتوانی اور برطانوی دارالعوام میں اس سلسلے میں پیدا …

مزید پڑھیں »

بجٹ منظوری میں حکومت کو ووٹ نہیں دیں گے،اختر مینگل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت کو ایک اور مشکل درپیش آ گئی، حکومتی اتحادی اختر مینگل نے بجٹ منظوری میں حکومت کو ووٹ نہ دینے کا اعلان کر دیا۔اختر مینگل کی جانب سے کہا گیا ہے کہ حکومت ہمارے چھ مطالبات پر 10 ماہ میں عملدرآمد نہ کر سکی، ہم نے چھ نکات دیئے تھے اس پر کمیٹی بھی نہ بن …

مزید پڑھیں »

سوشل میڈیا کے استعمال سے ذہنی مسائل پیدا ہونے کا اندیشہ

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) فیس بک، انسٹاگرام یا ٹوئٹر تو لگتا ہے کہ آج کل ہر ایک ہی استعمال کرتا ہے مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ سوشل میڈیا نیٹ ورکس چند امراض بھی ایک سے دوسرے میں پھیلا سکتے ہیں؟یہ دعویٰ آسٹریلیا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔فلینڈرز یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق ڈپریشن اور دیگر …

مزید پڑھیں »

ایران نے کیا خلیج فارس کے ممالک سے مذاکرات کا خیرمقدم

عمان (مانیٹرنگ ڈیسک)نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے سیاسی امور نے کہا ہے کہ ایران، خلیج فارس کے ہر ایک ملک سے باہمی احترام اور مفادات بر مبنی متوازن اور تعمیری تعلقات قائم کرنے کیلئے مذاکرات کا خیر مقدم کرتا ہے۔اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ برائے سیاسی امور سید عباس عراقچی نے اپنے ایک ٹوئیٹ میں خلیج فارس کے …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت پر امریکی سینیٹر کا احتجاج

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی کانگریس کے ایک بااثر سینیٹر نے سعودی عرب کو امریکی ہتھیاروں کی فروخت کی سخت مخالفت کی ہے۔ریپبلکن پارٹی سے تعلق رکھنے والے کانگریس کے بااثر سینیٹر لنڈسی گراہم نے فاکس نیوز کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ سعودی ولیعہد بن سلمان صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں شریک ہیں اس لئے سعودی عرب کو …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں پھانسی کی سزا کے قیدیوں پر ظالمانہ تشدد

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب میں قیدیوں کے انسانی حقوق کیلئے کام کرنے والوں نے اپنے ٹوئیٹر اکاونٹ میں انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب میں 3 علماء کو بد ترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔العالم کی رپورٹ کے مطابق ٹوئیٹر اکاونٹ «معتقلی الرأی» کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کی جیل میں قید 3 علماء سلمان العوده ، علی …

مزید پڑھیں »

یوم علی(ع): پاکستان سمیت پوری دنیا میں مجالس و ماتم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مولی الموحدین امیرالمومنین حضرت علی ابن ابیطالب علیہ السلام کے یوم شہادت پرپاکستان،ایران سمیت پوری دنیا میں مجالس غم برپا ہیں جبکہ نجف اشرف میں لاکھوں عزادار و سوگوار نوحہ کناں اپنے امام کے حضور اشکوں کا نذرانہ پیش کر رہے ہیں۔ عراق کے مقدس شہر نجف اشرف سے موصولہ خبروں میں بتایا گیا ہے کہ مولائے متقیان …

مزید پڑھیں »

عرب ممالک بحرین کی اقتصادی کانفرنس کا بائیکاٹ کریں: پی ایل او

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)تنظیم آزادی فلسطین ‘پی ایل او’ نے خبردار کیا ہے کہ امریکا کی دعوت پر بحرین کی میزبانی میں ہونے والی عالمی اقتصادی کانفرنس قضیہ فلسطین کے تصفیے کی امریکی کوششوں کا حصہ ہے۔ عرب ممالک کا اس کانفرنس میں شرکت کرنا قضیہ فلسطین لیے انتہائی خطرناک ہوگا۔ پی ایل او کی طرف سے جاری کردہ …

مزید پڑھیں »