ہفتہ , 20 اپریل 2024

breaking_news

عام شہریوں پر حملہ بزدلی ہے، یمن کے وزیر خارجہ

صنعا (مانیٹرنگ ڈیسک)یمن کے وزیر خارجہ ہشام شرف عبداللہ نے یمنی شہریوں پر امریکی سعودی اتحاد کے مسلسل حملوں کو بزدلانہ قرار دیا ہے۔دوسری جانب یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن محمد البخیتی نے اعلان کیا ہے کہ ابوظہبی ایئرپورٹ پر حملے کی تصاویر نشر کئے جانے سے ریاض اور ابوظہبی ہوائی اڈوں کو بند …

مزید پڑھیں »

جنگ یمن میں سعودی اتحاد کے لئے امریکی ہتھیاروں کی سپلائی سے متعلق پومپیؤ کا بہانہ

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیؤ نے یمن کے خلاف جنگ میں سعودی اتحاد کے لئے اسلحے کی سپلائی کے سلسلے میں توجیہ پیش کی ہے۔امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیؤ نے ہفتے کے روز ایک بیان میں امریکی کانگریس سے اجازت حاصل کئے بغیر سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور اردن کو ہتھیاروں کی سپلائی میں عجلت کا بہانہ، …

مزید پڑھیں »

فلسطینیوں کے حق واپسی مارچ پر ایک بار پھر حملہ، 16 زخمی

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)غزہ میں فلسطینیوں کے انسٹھویں حق واپسی مارچ کو غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے ایک بار پھر وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا جس میں سولہ فلسطینی زخمی ہو گئے۔صیہونی فوجیوں نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر ایک بار پھر وحشیانہ طریقے سے فائرنگ کر کے سولہ فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔العالم کی رپورٹ کے مطابق …

مزید پڑھیں »

امریکہ بعض خائن عرب ممالک کے ساتھ ملکر صدی معاملے کے ذریعہ مسئلہ فلسطین کو نابود کرنا چاہتا ہے:سید حسن نصراللہ

بیروت (مانیٹرنگ ڈیسک)حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے سن 2000 میں حزب اللہ کی اسرائیل پر فتح اور جنوب لبنان کی آزادی کی طرف اشارہ کرتے ہوئےکہا ہے کہ اگر سن 2000 میں کامیابی نہ ملتی تو آج امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مقبوضہ جولان کی طرح جنوب لبنان کو بھی اسرائیل کے حوالے کردیتا۔ حزب اللہ …

مزید پڑھیں »

اقلیتوں کا بھروسہ جیت کر ‘فرضی خوف’ کا خاتمہ چاہتا ہوں، مودی

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی قیادت میں اتحادی جماعتوں کی کامیابی کے بعد بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے اتحاد کے تمام نومنتخب قانون سازوں پر اقلیتوں کے دماغ میں بیٹھے ‘فرضی خوف’ کے خاتمے پر زور دیا ہے۔ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق پارلیمنٹ کے مرکزی ہال میں نیشنل ڈیموکریٹک الائنس (این ڈی …

مزید پڑھیں »

ایران کے ساتھ ممکنہ جنگ کے تباہ کن نتائج برآمد ہوں گے،امریکی صدر کے نام کھلا خط

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ کے 76 ریٹائرڈ جرنیلوں اور سفارتکاروں نے ایران کے خلاف ممکنہ فوجی اقدام پرامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو شدید انتباہ جاری کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق امریکہ کے 76 سابق جرنیلوں اور سفارتکاروں نے امریکی صدر کے نام ایک کھلا خط تحریر کیا ہے جس میں ایران کے ساتھ کشیدگی سے بچنے پر تاکید کرتے ہوئے کہا …

مزید پڑھیں »

ایرانو فوبیا، سعودی عرب اور امارات کے لئے امریکہ کے 8 کروڑ ڈالر کے ہتھیار

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ خلیج فارس کے ممالک کو 8 کروڑ ڈالر کے ہتھیار فروخت کرے گا۔اسپوتنک کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ بڑھتی کشیدگی کے نتیجے میں امریکہ سعودی عرب، اردن اور متحدہ عرب امارات کو 8 کروڑ ایک لاکھ ڈالر کا ہتھیار فروخت کرے گا۔ امریکی وزیرخارجہ مائیک پمپیئو نے ہفتے کے روز اس بات کی …

مزید پڑھیں »

مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں آتشزدگی کے واقعات

یروشلم (مانیٹرنگ ڈیسک)صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ جمعرات کی رات غزہ کے قریب واقع مقبوضہ فلسطین کے دو مختلف علاقوں میں آتشزدگی کے دو واقعات رونما ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت کے فائر بریگیڈ کے محکمے نے اعلان کیا ہے کہ جن علاقوں میں آگ لگنے کے واقعات پیش آئے ہیں ان علاقوں کو رہائشیوں …

مزید پڑھیں »

امریکہ میں پناہ گزین بچوں کی موت باعث تشویش : یونیسیف

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)یونیسیف نے امریکہ میں پناہ گزین بچوں کی موت پرتشویش کا اظہار کیا ہے۔اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ (یونیسیف) نے امریکہ میں امیگریشن اور پناہ گزینی کے عمل کے دوران مہاجرین اور پناہ گزین بچوں کی اموات کے بارے میں حال ہی میں شائع رپورٹ کو تشویشناک قرار دیا ہے۔ یونیسیف نے جمعہ کو ایک بیان میں …

مزید پڑھیں »

امریکا کے ساتھ مذاکرات : شمالی کوریا نے شرط عائد کردی

پیانگ یانگ (مانیٹرنگ ڈیسک)شمالی کوریا نے امریکا کے ساتھ مذاکرات کی میز پر واپسی کو واشنگٹن کی خودسرانہ پالیسیوں میں تبدیلی سے مشروط کر دیا۔شمالی کوریا کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق شمالی کوریا کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ جب تک امریکی حکومت ایٹمی ہتھیاروں کی نابودی کے تعلق سے مذاکراتی عمل میں اپنے خود …

مزید پڑھیں »